ابو عبد الرحمٰن السلفی

  • نام : ابو عبد الرحمٰن السلفی

کل کتب 1

  • 1 #379

    مصنف : ابو عبد الرحمٰن السلفی

    مشاہدات : 13160

    عقیدة الموحدین

    (پیر 27 دسمبر 2010ء) ناشر : بیت الحمد،کراچی
    #379 Book صفحات: 17

    ایک آدمی کا ایمان صرف اسی صورت میں کامل ہو سکتا ہے جب وہ اپنے ہر فیصلے کے لیے اللہ تعالیٰ کی طرف رجوع کرےاگر وہ ایسانہیں کرتا تو وہ طاغوت کا پیروکار ہے۔ زیر نظر مختصر سے رسالہ میں عقائد کی وقیع بحثوں سے ہٹ کر  توحید کا وہ رخ دکھایاگیا ہے جس سے عام طور عوام تو تو عوام خواص بھی نا آشنا ہیں۔ ابو عبداللہ عبدالرحمن سلفی نے طاغوت کی تعریفات کا تذکرہ کرتے ہوئے قرآن، حدیث اور اقوال سلف صالحین کے روشنی میں ثابت کیاہے کہ موجودہ دور کا سب سے بڑا طاغوت انسان کے انسان پر اس کے بنائے ہوئے قوانین کی حکمرانی کی شکل میں تمام عالم پر چھایا ہو اہے۔ مصنف کا کہنا ہے کہ طاغوت کا انکار توحید کا سب سے بڑا رکن ہے جب تک کسی شخص میں یہ نہ ہو وہ موحد نہیں کہلا سکتا۔

     

     

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 65857
  • اس ہفتے کے قارئین 594999
  • اس ماہ کے قارئین 382244
  • کل قارئین114274244
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست