عبد المنان راسخ

  • نام : عبد المنان راسخ

کل کتب 29

  • 26 #7548

    مصنف : عبد المنان راسخ

    مشاہدات : 702

    برہان الخطیب جلد اول

    dsa (ہفتہ 12 اپریل 2025ء) ناشر : دار المصنفین لاہور
    #7548 Book صفحات: 265

    خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ،خاص استعداد و صلاحیت کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ خطابت صرف فن ہی نہیں ہے بلکہ اسلام میں خطابت اعلیٰ درجہ کی عبادت اور عظیم الشان سعادت ہے ۔خوش نصیب ہیں وہ ہستیاں جن کو میدانِ خطابت کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔شعلہ نوا خطباء حالات کا دھارا بدل دیتے ہیں،ہواؤں کے رخ تبدیل کر دیتے ،معاشروں میں انقلاب بپا کر دیتے ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ برہان الخطیب ‘‘ وطن عزیز پاکستان کے مشہور و معروف ہر دلعزیز خطیب مولانا عبد المنان راسخ حفظہ اللہ کے تحریر کردہ علمی و اصلاحی اور من گھڑت واقعات و غیر ثابت روایات سے مکمل پاک بیس مضامین کا حسین گلدستہ ہے ۔ (م۔ا)

  • 28 #7549

    مصنف : عبد المنان راسخ

    مشاہدات : 596

    ریحان الخطیب جلد اول

    dsa (پیر 14 اپریل 2025ء) ناشر : راسخ اکیڈمی لاہور وفیصل آباد
    #7549 Book صفحات: 202

    خطابت اللہ تعالیٰ کی عطا کردہ،خاص استعداد و صلاحیت کا نام ہے جس کے ذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات و احساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار و نظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے ۔ خطابت صرف فن ہی نہیں ہے بلکہ اسلام میں خطابت اعلیٰ درجہ کی عبادت اور عظیم الشان سعادت ہے ۔خوش نصیب ہیں وہ ہستیاں جن کو میدانِ خطابت کے لیے پسند کیا جاتا ہے۔شعلہ نوا خطباء حالات کا دھارا بدل دیتے ہیں،ہواؤں کے رخ تبدیل کر دیتے ،معاشروں میں انقلاب بپا کر دیتے ہیں ۔ زیرتبصرہ کتاب ’’ ریحان الخطیب ‘‘ وطن عزیز پاکستان کے مشہور و معروف ہر دلعزیز خطیب مولانا عبد المنان راسخ حفظہ اللہ کے تحریر کردہ علمی و اصلاحی اور من گھڑت واقعات و غیر ثابت روایات سے مکمل پاک پندرہ مضامین کا حسین گلدستہ ہے ۔ (م۔ا)

< 1 2 >

کل کتب 2

< 1 >

کل کتب 0

< 1 >

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 37179
  • اس ہفتے کے قارئین 326229
  • اس ماہ کے قارئین 1211713
  • کل قارئین122330920
  • کل کتب8999

موضوعاتی فہرست