عرفِ عام میں قبلہ سے مراد خانہ کعبہ ہے جو مسجد الحرام، مکہ مکرمہ ، سعودی عرب میں واقع ہے اور مسلمان اس کی طرف رخ کر کے نماز پڑھتے ہیں۔امت کی اجتماعیت اور وحدت کو برقرار ررکھنے کے لیے کچھ ایسے شعائر اور علامات ہیں۔جس میں کوئی اختلاف اور امت کے مختلف طبقات کے درمیان کوئی فرق نہ ہو ۔جو ان کو ایک قدر مشترک پر متحد رکھے اور جو ان کی شناخت بن جائے ۔ان علامات اور شعائر میں سے ایک قبلہ ہے جو امت مسلمہ کو متحد رکھنے کا باعث ہے ۔اسی لیے رسول اللہ ﷺ نےمسلمان ہونے کی علامت یہ قراردی کہ کوئی شخص مسلمانوں کی طرف نماز پڑھے مسلمانوں کے قبلہ کی طرف رخ کرے&nbs...