مفتی زبیر بن قاسم سید کولہا پوری

  • نام : مفتی زبیر بن قاسم سید کولہا پوری

کل کتب 1

  • 1 #6366

    مصنف : مفتی زبیر بن قاسم سید کولہا پوری

    مشاہدات : 6428

    استحسان حقیقت ارکان اقسام

    (جمعرات 20 مئی 2021ء) ناشر : جامعہ علوم القرآن جمبوسر ضلع بھروچ گجرات ہند
    #6366 Book صفحات: 313

    فقہ اسلامی میں  اور خاص کر فقہ حنفی میں استحسان ایک کثیر الاستعمال مصدر فقہ ومنبع احکام کے طور مسلم اور حجت شرعیہ ہےجس کا تصور اور ذکردیگر فقہاء کی بہ نسبت فقہاء حنفیہ کےہاں زیادہ پایا جاتاہے۔ زیرنظرکتاب’’ استحسان‘‘ کا  مفتی زبیر بن قاسم کے ایک تحقیقی  مقالہ کی کتابی صورت ہے مقالہ نگار نے اس مقالہ  میں    استحسان کی حقیقت معدول عنہ، معدول الیہ، حقیقت،اقسام،ارکان کی مفصل ومرتب تفصیلات  تحریر کی ہیں اور بڑی جانفشانی  اورعرق ریزی سے موضوع کے تمام پہلوؤں کااحاطہ  کیا ہے۔(م۔ا) 

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41368
  • اس ہفتے کے قارئین 75196
  • اس ماہ کے قارئین 1691923
  • کل قارئین111013361
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست