راجہ عدیل خالق دعورہ

  • نام : راجہ عدیل خالق دعورہ

کل کتب 1

  • 1 #6502

    مصنف : راجہ عدیل خالق دعورہ

    مشاہدات : 6004

    قرآن سیرت آسان چارٹ

    (منگل 05 اکتوبر 2021ء) ناشر : نا معلوم
    #6502 Book صفحات: 1

    قرآن کریم کلام الٰہی ہے ، جوکہ  ازل سے لوح محفوظ میں موجود ہےلوحِ محفوظ سے اس کا نزول دو مرتبہ ہوا ہے ، ایک مرتبہ یہ پورے کا پورا آسمان دنیا (البیت  المعمو ر )میں  نازل کر دیا گیا تھا، البیت المعمور آسمان پر فرشتوں کی عبادت گاہ ہے ، دوسری مرتبہ نبی کریم ﷺ پر تھوڑا تھوڑا کر کےحسبِ ضرورت نازل کیا جاتا رہا ، یہاں تک کہ 23؍ سال میں اس کی تکمیل ہوئی ۔ زیر نظر چارٹ بعنوان’’قرآن سیرت آسان چارٹ‘‘  عدیل خالق دعورہ کا مرتب شد ہے  فاضل مرتب  نے اس  چارٹ   کو خلیل الرحمٰن چشتی  صاحب  کی معروف کتاب ’’ قرآنی سورتوں کا نظم جلی ‘‘ اورسیرت النبیﷺ پر عالمی ایوارڈ یافتہ کتاب ’’ الرحیق المختوم‘‘ سے استفادہ کر کے  بڑی محنت سے پریزنٹیشن کے انداز  میں مرتب   کرکے اس چارٹ میں  پورے دورے نبوت کا خاکہ کھینچ دیا  ہے اور سیرت النبی ﷺ کو تین ادوار اور تین مراحل میں تقسیم کیا ہے ۔ پہلا دور خفیہ تبلیغ کے تین سال، دوسرا دور وفد قریش...

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71300
  • اس ہفتے کے قارئین 105128
  • اس ماہ کے قارئین 1721855
  • کل قارئین111043293
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست