امام ابوبکر محمد بن محمد بن سلیمان باغندی

  • نام : امام ابوبکر محمد بن محمد بن سلیمان باغندی

کل کتب 1

  • مسند عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ

    (اتوار 28 مارچ 2021ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور
    #6319 Book صفحات: 221

    مسنَد مسانید کی جمع ہے اصطلاحاًمسنَد  سے مراد احادیث کی وہ کتاب ہے جس میں احادیث کو روایت کرنے والے صحابہ کو ترتیب سے اکٹھا کیا گیا ہو۔ اوروہ شخص جو اپنی سند کے ساتھ حدیث روایت کرتا ہو، ’’مُسنِد‘‘ کہلاتا ہے۔ زیر نظر کتاب’’مسند عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ‘‘ عظیم محدث امام ابوبکر محمد بن محمد المعروف ابن باغندی کی تالیف  ہے۔اس کتاب کے مفیدحواشی محدث عبد التواب ملتانی رحمہ اللہ کے  ہیں اور علمی تخریج اور مشکلات کی توضیح شیخ العرب والعجم السید بدیع الدین شاہ راشدی رحمہ اللہ    کی ہے۔ترجمہ وتشریح کی سعادت حافظ محمد فہد صاحب نے حاصل  کی  ہے۔امام ابوبکر نے رحمہ اللہ نے اس کتاب میں  عمربن عبد العزیز سے مروی 97 روایات کو جمع کیا ہے۔اللہ تعالیٰ مترجم وناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے ۔آمین(م۔ا)

کل کتب 0

کل کتب 0

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61566
  • اس ہفتے کے قارئین 590708
  • اس ماہ کے قارئین 377953
  • کل قارئین114269953
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست