#482

مصنف : سلطان محمود محدث جلالپوری

مشاہدات : 98171

اصطلاحات المحدثین

  • صفحات: 25
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 625 (PKR)
(بدھ 02 جنوری 2013ء) ناشر : مکتبہ دار الفرقان لاہور

علم حدیث کے تحقیقی مطالعہ کے لیے اصطلاحات محدثین کا جاننا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کہ عربیت کے لیے صرف اور نحو۔ اس موضوع پر اب تک بہت سے کتب و رسائل لکھے جا چکے ہیں۔ لیکن اس موضوع پر کتب اس انداز سے لکھی جاتی ہیں کہ فقط اہل علم حضرات ہی اس سے استفادہ کر پاتے ہیں مبتدی طالب علم ان سے ایک حد تک ہی مستفید ہو پاتے ہیں۔ شیخ الحدیث مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری نے اس مشکل کا زیر نظر مختصر سے کتابچہ کی صورت میں بہت آسان حل نکالا ہے۔ جس میں نہایت سادہ اسلوب میں بنیادی اصلاحات حدیث رقم کر دی گئی ہیں جس سے مدارس کی ابتدائی کلاسوں کے طلبہ اور عوام الناس از خود استفادہ کر سکتے ہیں۔ (ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

الحدیث والخبر والاثر والسنۃ

 

6

السند والاسناد والمتن

 

6

احادیث کی اقسام قلت وکثرت طرق کے اعتبارسے

 

6

حدیث کی تقسیم منسوب الیہ کے اعتبارسے

 

7

مقبول کی اقسام

 

9

صحیح لذاتہ کی ضمنی ابحاث اور اس کی متفرق اصطلاحات

 

9

غیر مقبول یا مردود کی اقسام

 

11

ضعیف کی اقسام ظاہری انقطاع کی رو سے

 

12

ضعیف کی اقسام مخفی انقطاع کی رو سے

 

12

ضعیف کی اقسام نقصان عدالت کی روسے

 

13

ضعیف کی اقسام عدم ضبط یا اوہام یا مخالفت رواۃ کی رو سے

 

13

اسباب الطعن

 

14

الجرح والتعدیل

 

16

التابع والشاہد والاعتبار

 

17

العالی والنازل

 

17

علو کی ضمنی اصطلاحات

 

18

اقسام تحمل الحدیث

 

18

صیغ الاداء

 

19

اصطلاحات متفرقہ

 

19

آداب الشیخ والسامع

 

21

سن التحمل والاداء

 

22

کتب احادیث کی اقسام

 

22

ضروری ہدایات

 

24

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71023
  • اس ہفتے کے قارئین 104851
  • اس ماہ کے قارئین 1721578
  • کل قارئین111043016
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست