#2652

مصنف : شیر نوروز خان

مشاہدات : 11268

ذخیرہ کتب سیرت (قومی سیرت لائبریری و مرکز تحقیق)

  • صفحات: 164
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6560 (PKR)
(پیر 08 جون 2015ء) ناشر : ادارہ تحقیقات اسلامی، بین الاقوامی یونیورسٹی، اسلام آباد

نبی کریم ﷺ کی سیرت کا مطالعہ کرنا ہمارے ایمان کا حصہ بھی ہے اور حکم ربانی بھی ہے۔قرآن مجید نبی کریم ﷺ کی حیات طیبہ کو ہمارے لئے ایک کامل نمونہ قرار دیتا ہے۔اخلاق وآداب کا کونسا ایسا معیار ہے ،جو آپ ﷺ کی حیات مبارکہ سے نہ ملتا ہو۔اللہ تعالی نے نبی کریم ﷺ کے ذریعہ دین اسلام کی تکمیل ہی نہیں، بلکہ نبوت اور راہنمائی کے سلسلہ کو آپ کی ذات اقدس پر ختم کر کےنبوت کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ سیرت انسانیت کی بھی تکمیل فرما دی کہ آج کے بعد اس سے بہتر ،ارفع واعلی اور اچھے وخوبصورت نمونہ وکردار کا تصور بھی ناممکن اور محال ہے۔ آپ ﷺ کی سیرت طیبہ پر متعدد زبانوں میں بے شمار کتب لکھی جا چکی ہیں،اور لکھی جا رہی ہیں،جو ان مولفین کی طرف سے آپ کے ساتھ محبت کا ایک بہترین اظہار ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " قومی سیرت لائبریری ومرکز تحقیق (کیٹیلاگ)"ادارہ تحقیقات اسلامی ،انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام قائم شدہ قومی سیرت لائبریری ومرکز تحقیق میں موجود کتب سیرت اور مقالات کے کیٹیلاگ پر مشتمل ہے۔ تاکہ پاکستان میں مطالعہ سیرت کو فروغ حاصل ہو سکے،اور مستند مصادر کا ایک اہم ذخیرہ دستیاب ہو سکے۔ اللہ تعالی مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ہمیں آپ ﷺ کے اسوہ حسنہ کو اپنانے کی بھی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

سیرت حوالہ جاتی ماخذ

1

تاریخ سیرت نگاری

2

ارض سیرت و آثار نبویہ

3

سیرت (عمومی)

8

مولد النبیﷺ

84

نبوت اور ختم نبوت

87

حضورﷺ کے متعلق پشینگوئیاں

91

سیرت اور قرآن

92

حضورﷺ کی مکی زندگی

96

معراج النبیﷺ

97

ہجرت النبیﷺ

99

حضورﷺ کی مدنی زندگی

99

عہد نبویﷺکے غزوات، سرایا وجہاد

100

عہد نبویﷺ میں سیاسی زندگی

107

عہد نبویﷺ میں معاشرت

109

عہد نبویﷺ میں معاشی زندگی

111

عہد نبویﷺ میں قانون اور عدالت

111

عہد نبویﷺ میں تعلیم و تربیت

112

عہد نبویﷺ میں دعوت و تبلیغ

113

طب نبویﷺ

113

سیرت النبی اور سائنس

116

سیرت النبیﷺ اور نفسیات

117

خطبات نبویﷺ

117

مکتوبات نبویﷺ

118

سیرت النبیﷺ اور دیگر ادیان

119

سیرت النبیﷺ اور بچے

120

سیرت النبیﷺ اور خواتین

121

اخلاق اور شخصیت

121

عبادات رسولﷺ

131

معجزات النبیﷺ

133

درود و سالم

136

تحفظ ناموس رسالتﷺ

153

حجۃ الوداع

155

وفات النبیﷺ

156

خاندان رسولﷺ

156

والدین

159

ازواج مطہرات

160

اولاد

163

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52725
  • اس ہفتے کے قارئین 86553
  • اس ماہ کے قارئین 1703280
  • کل قارئین111024718
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست