#508

مصنف : ڈاکٹر فرحت ہاشمی

مشاہدات : 21425

والدین ہماری جنت

  • صفحات: 40
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1200 (PKR)
(پیر 27 ستمبر 2010ء) ناشر : الہدیٰ انٹر نیشنل ویلفیئر فاؤنڈیشن، اسلام آباد

کائنات میں امن وسکون اوراطمینان وچین اسی صورت میں ہوسکتاہے جب ہرانسان اپنی ذمہ داری پوری کرے اوردوسروں کے حقوق اداکرے۔اسلام نے حقوق العبادپربہت زوردیاہے ۔حقوق العبادمیں سرفہرست والدین کےحقوق ہیں ۔حقوق والدین کی اہمیت کااندازہ اس بات سے لگایاجاسکتاہے کہ قرآن مجیدمیں اللہ سبحانہ وتعالی نے اپنی عبادت کے بعدجن ہستیوں کی اطاعت اورفکرگزاری کاحکم دیاہے وہ ہمارے والدین ہیں۔لیکن عام طورپردیکھاگیاہے کہ والدین شکوہ کرتے نظرآتے ہیں کہ بچے بات نہیں سنتے ،بچے بات نہیں مانتے ،گویاوہ والدین کے حقوق ادانہیں کررہے۔زیرنظرکتاب میں قرآن وحدیث کی روشنی میں والدین کے حقوق اوران کےمقام ومرتبہ کےبارےمیں انتہائی مؤثراسلوب میں بحث کی گئی ہے ،جوکہ لائق مطالعہ ہے۔دعاہے کہ اللہ تعالی ہمیں والدین کاادب اوران کی صحیح معنوں میں خدمت کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔آمین


 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

1

والدین ہماری جنت

 

2

والدین کےحقوق

 

5

والدین کےساتھ احسان کی صورتیں

 

7

شکرگزاری

 

7

شکوہ شکایت سے پرہیز

 

10

والدین کو خوش رکھنا

 

11

خدمت کرنا

 

13

عاجزی سے پیش آنا

 

16

ادب واحترام

 

17

محبت کااظہار

 

18

گفتگو میں نرمی

 

19

اطاعت وفرمانبرداری

 

22

ضروریات کاخیال رکھنا

 

26

دعا کااہتمام کرنا

 

28

ماں کادرجہ زیادہ ہے

 

29

مرنےکےبعد حسن سلوک

 

31

والدین کی طرف سےصدقہ خیرات

 

33

وعدے اورنذریں پوری کرنا

 

33

والدین کےرشتہ داروں اور دوستوں سے حسن سلوک

 

34

زیارت قبور

 

35

رضاعی والدین

 

35

سسرالی والدین

 

36

سوتیلے والدین

 

36

دیگر رشتہ دار

 

36

دایہ کاحق

 

37

استاد­­-روحانی والدین

 

37

بزرگوں کااحترام

 

38

اپناجائزہ لیجیے

 

40

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66201
  • اس ہفتے کے قارئین 100029
  • اس ماہ کے قارئین 1716756
  • کل قارئین111038194
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست