#926

مصنف : ہارون یحییٰ

مشاہدات : 24178

توبہ کا دروازہ بند ہونے سے پہلے

  • صفحات: 118
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3540 (PKR)
(ہفتہ 21 اپریل 2012ء) ناشر : العتبیق پبلیکیشنز کینیڈا

غلطی سرزد ہونے پر ایک مؤمن پورے اخلاص کےساتھ توبہ کرتا ہے اور اللہ تعالیٰ سے معافی کا خواستگار ہوتا ہے یہ چیز جہاں اسے تکلیف و یاسیت سے بچاتی ہے وہیں اس کے مذہبی جوش و جذبے اور عبادت میں مزید اضافہ کردیتی ہے۔ دوسری طرف کفار کا تاسف انتہائی تکلیف دہ اور مستقل نوعیت کا ہوتا ہے کیونکہ وہ گناہ سرزد ہونے پر اللہ تعالیٰ پر بھروسہ نہیں کرتے۔ زیر مطالعہ کتاب میں ہارون یحییٰ اسی موضوع کو زیر بحث لائے ہیں۔محترم ہارون یحییٰ کا تعلق ترکی سے ہے۔ آپ متعدد موضوعات پر بیسیوں کتب کے مصنف ہیں۔ آپ کے مؤثر اور دلنشین انداز بیان نے مسلمانوں کے ساتھ ساتھ غیر مسلموں کو بھی کافی حد تک متاثر کیا ہے۔ کتاب میں جہاں قیامت کے دن احساس پشیمانی اور دوزخ میں پشیمانی جیسے ابواب موجود ہیں وہیں ایک باب ڈارون کے نظریہ ارتقا کی شکست وہزیمت پر بھی مشتمل ہے۔ جس کی وجہ مصنف نے یہ بیان کی ہے کہ اس دنیا میں جتنے روحانیت کش فلسفوں نے جنم لیاہے اس کی بنیاد یہی نظریہ ہے۔ (عین۔ م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

کچھ مصنف کا بارے میں

 

2

قارئین سے گزارش

 

7

عرض مترجم

 

10

تعارف

 

13

پشیمانی جو کہ انسان اس دنیا میں محسوس کرتا ہے

 

17

کفار کے لیے دائمی پشیمانی کی ابتداء

 

34

قیامت کے دن احساس پشیمانی

 

46

دوزخ میں پشیمانی کی کیفیت

 

58

آخرت میں احساس ندامت سے بچاؤ کس طرح ممکن ہے

 

86

ڈارون کے نظریہ ارتقاء کی شکست وہزیمت

 

90

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 66918
  • اس ہفتے کے قارئین 100746
  • اس ماہ کے قارئین 1717473
  • کل قارئین111038911
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست