#729

مصنف : سموئیل پی ہنٹنگٹن

مشاہدات : 23561

تہذیبوں کا تصادم

  • صفحات: 385
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11550 (PKR)
(جمعرات 18 اگست 2011ء) ناشر : مثال پبلیشنگ لاہور

یہ کتاب معروف امریکی سکالر سیموئیل پی ہنٹنگٹن کی تصنیف ہے ۔مصنف نے اس میں یہ سوال اٹھایا ہے کہ کیا عالمی سیاست کے مستقبل میں تہذیبوں کے درمیان جھگڑے جاری رہیں گے؟پھر اس کا جواب یہ دیا ہے کہ تہذیبوں کے درمیان تصادم عالمی امن کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔مصنف کی نظر میں تہذیبوں کی بنیاد پر تشکیل دیا گیا بین الاقوامی نظام،جنگ سے بچاؤ کا واحد وسیلہ ہے ۔مسٹر ہنٹنگٹن نے واضح کیا ہے کہ مسلم ممالک میں آبادی کا دھماکہ خیز اضافہ اور مشرقی ایشیاء کا معاشی ابھار عالمی سیاست پر کس طرح اثر انداز ہو رہا ہے ۔ان پیش رفتوں نے مغربی بالا دستی کو چیلنج کیا ہے اور نام نہاد مغربی آفاقی تصورات کی مخالفت کو فروغ دیا ہے نیز نیو کلیائی ہتھیاروں کے پھیلاؤ،ترک وطن،انسانی حقوق اور جمہوریت جیسے مسائل کے حوالے سے تہذیبی جھگڑے کو بھڑکایا ہے ۔یہ کتاب یقینی طور پر دنیا میں سب سے زیادہ موضوع بحث بننے والی کتابوں سے ایک ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

مصنف کا تعارف

 

8

کتاب کا مختصر تعارف

 

9

دیباچہ

 

11

تہذیبوں کا تصادم پر ایک نظر

 

15

حصہ اول:تہذیبوں کی دنیا

 

 

باب 1:دنیا کی سیاست کا نیا دور

 

33

تعارف

 

33

ایک دنیا

 

43

دنیاؤں کا موازنہ

 

51

باب2:تہذیبیں تاریخ اور زمانہ حال میں

 

 

تہذیبوں کے درمیان تعلقات

 

69

ٹکراؤ

 

69

اثرات

 

71

باب3:ایک آفاقی تہذیب؟جدیدیت اور مغربیت

 

80

آفاق تہذیب کا مفہوم

 

80

زبان

 

85

مذہب

 

87

مغرب اور جدیدیت

 

90

یورپی زبانیں

 

91

حصہ دوم:تہذیبوں کا بدلتا ہوا توازن

 

 

باب4:مغرب کا زوال :قوت واقتدار،ثقافت اور مقامیت

 

103

مغربی قوت واقتدار

 

103

علاقہ اور آبادی

 

107

معاشی پیداوار

 

109

فوجی استعداد

 

110

مقامیت

 

115

باب5:معاشیات،آبادی اور چیلنج کرنے والی تہذیبیں

 

131

ایشیائی دعویداری

 

132

اسلامی احیاء

 

141

بدلتے ہوئے چیلنج

 

150

حصہ سوم:تہذیبوں کا ابھرتا ہوا نظام

 

 

باب 6:عالمی سیاست کی تشکیل نو

 

155

نئی گروپ بندیوں  کی جستجو

 

155

ثقافت اور معاشی تعاون

 

164

تہذیبوں کی ساخت

 

172

کٹے ہوئے ملک

 

178

باب7:مرکزی ریاستیں اور تہذیبی نظام

 

198

تہذیبیں اور نظام

 

198

مغرب کی حد بندی

 

200

اسلام

 

224

حصہ چہارم:تہذیبوں کے تصادم

 

 

باب8:بین التہذیبی مسائل

 

235

مغربی آفاقیت

 

235

ہتھیارسازی

 

239

انسانی حقوق اور جمہوریت

 

249

ترک وطن

 

258

باب 9:تہذیبوں کی عالمی سیاست

 

270

باب10:عبوری جنگوں سے تقسمی خط کی جنگوں تک

 

306

عبوری جنگیں

 

306

تقسمی خط کی جنگوں کی خصوصیات

 

312

تصادم

 

316

وجوہات

 

321

باب11:تقسیمی خط کی جنگوں کی حرکیات

 

326

تشخص

 

326

تہذیب کی پشت پناہی

 

334

حصہ پنجم:تہذیبوں کا مستقبل

 

 

باب12:مغرب:تہذیبیں اور ’’تہذیب‘‘

 

355

مغرب کا احیا

 

355

مغرب دنیا کے تناظر میں

 

362

تہذیبی جنگ اور نظام

 

368

تہذیب کی یکسانیتیں

 

376

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73815
  • اس ہفتے کے قارئین 107643
  • اس ماہ کے قارئین 1724370
  • کل قارئین111045808
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست