#1864

مصنف : کرنل ریٹائرڈ ڈاکٹر عمر فاروق غازی

مشاہدات : 7279

تحقیق کے بنیادی عوامل و ارکان قرآن کی نظر میں

  • صفحات: 145
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 3625 (PKR)
(جمعہ 29 اگست 2014ء) ناشر : سید مودودی بین الاقوامی انسٹیٹیوٹ لاہور

اسلامی تاریخ میں  تحقیق اس کی اہمیت اور اصول وضوابط کو سمجھنے کے لیے سب سےنمایاں مثال جمع وتدوین قرآن کی  ہے  ۔قرآ ن  کریم  کے متن کی تدوین ادبی دنیا کا  عظیم ترین شاہکار ہے ۔تحقیق کا مقصد اور اس کی غرض وغایت کیا ہواس کےبارے میں بھی  قرآن وحدیث میں واضح طور پر رہنمائی موجود  ہے۔زیر نظرکتاب’’تحقیق کے بنیادی عوامل وارکان قرآن کی نظر میں ‘‘ کرنل  (ر)عمر فاروق غازی کی  تحقیق کے حوالے سے  دوسری تصنیف ہے ۔جس میں  انہوں نے  مختلف مشہور  کتب تفسیر اور دیگر عربی کتب کے مطالعہ سے   قرآن کے حوالے سے  تحقیق کا مفہوم ،تحقیق کے اغراض ومقاصد ،تحقیق کےتقاضے تحقیق کے بنیادی عوامل وارکان اور تحقیق کے مختلف طریقوں  کو  دلائل سے مزین کر کے پیش کیا ہے ۔ یہ کتاب  شائقین تحقیق کے لیے  مفید اور موزوں ثابت ہوگی ۔(م۔ا)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

تقدیم و تعارف

 

6

پہلا باب تحقیق کا مفہوم

 

9 تا 32

دوسرا باب تحقیق کے اغراض و مقاصد

 

33 تا 57

تیسرا باب تحقیق کے بنیادی عوامل و ارکان

 

58 تا 89

چوتھا باب تحقیق کے تقاضے

 

90 تا 115

پانچواں باب تحقیق کے طریقے

 

116 تا 139

حاصل بحث

 

135

تجاویز و سفارشات

 

135

فہرست حوالہ جات

 

140

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50837
  • اس ہفتے کے قارئین 237913
  • اس ماہ کے قارئین 811960
  • کل قارئین110133398
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست