#758.03

مصنف : عبد الرحمن کیلانی

مشاہدات : 34312

تیسیر القرآن (اردو) - جلد4

  • صفحات: 723
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21690 (PKR)
(جمعرات 10 نومبر 2011ء) ناشر : مکتبۃ السلام، وسن پورہ، لاہور

مولانا عبدالرحمن کیلانی مرحوم ومغفور بے شمار خوبیوں کے مالک اور علم دوست انسان تھے۔ان کے قلم کی روانی اور سلاست قارئین کے لیے انتہائی سحر انگیز تھی۔یوں ان کا قلم دور حاضر میں اٹھنے والے فتنوں کے قلع قمع کے لیے شمشیر برآں تھا۔مولانا موصوف نے جس بھی موضوع پر قلم اٹھایا امر کا حق دار کر دیا،ان کی تالیفات کا سلسلہ کافی طویل ہے۔لیکن ان کی زیر نظر تالیف ’’تیسیر القرآن‘‘کتاب اللہ کی بہترین تفسیر ہے جو بہت ہی خوبیوں کی حامل ہے۔جس کا ترجمہ نہایت سلیس ہے کہ معمولی لکھا پڑھا آدمی بھی سمجھ سکتا ہے۔تفسیر کی عبارتوں میں سلاست کو ملحوظ رکھا گیا ہے۔دور حاضر میں مغربی افکار سے متاثر بلکہ مرعوب طبقہ جس آزاد خیالی میں مبتلا ہے اس تفسیر میں ان کے نظریات جن آیات سے متعلق ہیں وہاں خوب گرفت کی گئی ہے اور نہاین مضبوط دلائل سے ان کے عقائد کی تردید کی گئی ہے۔غزوات وسرایا کا سلسلہ میں جو آیات اور صورتیں ہیں ان کا تاریخی پس منظر تفصیل سے بیان کر دیا گیا ہے۔نیز یہ ایک بہترین تفسیر ہے جو قرآن فہمی کے لیے اور باطل نظریات کی سرکوبی کے لیے ایک یادگار تالیف ہے جس کا مطالعہ نہایت مفید ہے۔موجودہ دور کے اٹھنے والے فتنوں سے حفاظت کا سامان بھی ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس شاہکار تفسیر کو قارئین کے لیے مفید اور مؤلف مرحوم کے لیے نوشتہ آخرت بنائے۔(آمین)(فاروق)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سورہ الزمر

 

33

سورہ المومن

 

66

سورہ حم السجدہ

 

101

سورہ الشوریٰ

 

127

سورہ الزخرف

 

153

سورہ الدخان

 

176

سورہ الجاثیہ

 

188

سورہ الاحقاف

 

203

سورہ محمد

 

220

سورہ الفتح

 

238

سورہ الحجرات

 

267

سورہ ق

 

279

سورہ الذریات

 

292

سورہ الطور

 

305

سورہ النجم

 

315

سورہ القمر

 

334

سورہ الرحمنٰ

 

345

سورہ الواقعہ

 

358

سورہ الحدید

 

369

سورہ المجادلہ

 

389

سورہ الحشر

 

403

سورہ الممتحنہ

 

422

سورہ الصف

 

434

سورہ الجمعہ

 

441

سورہ المنافقون

 

454

سورہ التغابن

 

462

سورہ الطلاق

 

468

سورہ التحریم

 

480

سورہ الملک

 

489

سورہ القلم

 

499

سورہ الحاقہ

 

508

سورہ المعارج

 

516

سورہ نوح

 

524

سورہ الجن

 

531

سورہ المزمل

 

539

سورہ المدثر

 

546

سورہ القیامہ

 

555

سورہ الدھر

 

566

سورہ المرسلات

 

574

سورہ النباء

 

581

سورہ النازعات

 

588

سورہ عبس

 

598

سورہ التکویر

 

603

سورہ الانفطار

 

608

سورہ المطففین

 

611

سورہ الانشقاق

 

616

سورہ البروج

 

621

سورہ الطارق

 

626

سورہ الاعلیٰ

 

630

سورہ الغاشیہ

 

634

سورہ الفجر

 

637

سورہ البلد

 

642

سورہ الشمس

 

647

سورہ اللیل

 

651

سورہ الضحیٰ

 

654

سورہ الانشراح

 

660

سورہ التین

 

664

سورہ العلق

 

666

سورہ القدر

 

672

سورہ البینہ

 

674

سورہ الزلزال

 

678

سورہ العادیات

 

680

سورہ القارعۃ

 

683

سورہ التکاثر

 

685

سورہ العصر

 

687

سورہ الہمزہ

 

689

سورہ الفیل

 

691

سورہ القریش

 

694

سورہ الماعون

 

697

سورہ الکوثر

 

699

سورہ الکافرون

 

701

سورہ النصر

 

703

سورہ اللہب

 

706

سورہ الاخلاص

 

710

سورہ الفلق

 

713

سورہ الناس

 

717

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 90645
  • اس ہفتے کے قارئین 303400
  • اس ماہ کے قارئین 90645
  • کل قارئین113982645
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست