#4000

مصنف : قاری محمد اسماعیل صادق

مشاہدات : 5428

تیسیر التجوید (کامل) بحاشیہ مفید فیض السعید

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1920 (PKR)
(ہفتہ 22 اکتوبر 2016ء) ناشر : مدرسہ تعلیم القرآءت، خورجہ، یو پی، انڈیا

اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید کو بندوں کی رشد و ہدایت کے لیے نازل فرمایاہے۔،یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے نازل کیا جانے والا ایسا کلام ہے جس کے ایک ایک حرف کی تلاوت پر دس دس نیکیاں ملتی ہیں۔اور قرآن مجید کی درست تلاوت اسی وقت ہی ممکن ہو سکتی ہے، جب اسے علم تجویدکے قواعد وضوابط اور اصول وآداب کے ساتھ پڑھا جائے۔ اللہ تعالیٰ نے قرآن کریم کو ترتیل کے ساتھ پڑھنے کا حکم دیا ہے ۔لہٰذا قرآن کریم کو اسی طرح پڑھا جائے جس طرح اسے پڑھنے کا حق ہے۔اور ہرمسلمان کے لیے ضروری ہے کہ وہ علمِ تجوید کے بنیادی قواعد سے آگاہی حاصل کرے،اور قراء کرام کا تجربہ گواہ ہے کہ اگر بچپن میں ہی تلفظ کے ساتھ قاعدہ پڑھا دیا جائے تو بڑی عمر میں تلفظ کا مسئلہ پیدا نہیں ہوتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" تیسیر التجوید(کامل) بحاشیہ مفیدہ فیض السعید "محترم مولانا عبد الخالق صاحب سہارنپوری کی تصنیف ہے جس پر قاری محمد اسماعیل صادق خورجوی خادم مدرسہ تعلیم القراءات خورجہ صاحب﷾ نے مفید حاشیے (فیض السعید)کا اضافہ کرتے ہوئے اسے شائع کر دیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی ان خدمات کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

گرامی نامہ حضرت قاری نیاز احمد

3

عرض محشی عفی عنہ

4

خطبہ

5

باب اول

 

وجوب تجوید وغیرہ مں

5

فصل اول تجوید کے ضروری ہونے میں

5

دوسری فصل آداب قرآن

9

خوش آوازی سے تلاوت

10

تیسری فصل فضائل تلاوت

12

دوسرا باب

 

پہلی فصل۔ حرکات کا بیان

12

دوسری فصل۔ حرکات پڑھنے کا بیان

13

تیسری فصل۔ اعوذو باللہ و بسم اللہ کا بیان

14

فہرست نامکمل

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 7968
  • اس ہفتے کے قارئین 279501
  • اس ماہ کے قارئین 853548
  • کل قارئین110174986
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست