#3226.01

مصنف : سید احمد حسن محدث دہلوی

مشاہدات : 5382

تفسیر احسن التفاسیر اردو جلد دوم

  • صفحات: 523
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 13075 (PKR)
(بدھ 20 جنوری 2016ء) ناشر : المکتبہ السلفیہ شیش محل روڈ، لاہور

قرآن مجید پوری انسانیت کے لیے کتاب ِہدایت ہے، او ر اسے یہ اعزاز حاصل ہےکہ دنیا بھرمیں سب سے زیاد ہ پڑھی جانے والی کتاب ہے ۔ اسے پڑھنے  اور پڑھانے والوں کو امامِ کائنات نے اپنی زبانِ صادقہ سے معاشرے کے بہتر ین لوگ قراردیا ہے اور اس کی تلاوت کرنے پر اللہ تعالیٰ ایک ایک حرف پرثواب عنایت کرتے ہیں۔ دور ِصحابہ سے لے کر دورِ حاضر تک بے شمار اہل علم نے اس کی تفہیم وتشریح اور ترجمہ وتفسیرکرنے کی خدمات سر انجام دی ہیں ۔ اصحاب رسول رضوان اللہ علیہم، نبی ﷺ کے فیض تربیت، قرآن مجید کی زبان اور زمانۂ نزول کے حالات سے واقفیت کی بنا پر، قرآن مجید کی تشریح، انتہائی فطری اصولوں پر کرتے تھے۔ چونکہ اس زمانے میں کوئی باقاعدہ تفسیر نہیں لکھی گئی، لہٰذا ان کے کام کا بڑا حصہ ہمارے سامنے نہیں آ سکا اور جو کچھ موجود ہے، وہ بھی آثار او رتفسیری اقوال کی صورت میں، حدیث اور تفسیر کی کتابوں میں بکھرا ہوا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب"تفسیر احسن التفاسیر اردو"  محترم  مولانا سید احمد حسن محدث دہلوی ﷫کی تصنیف ہے،جس میں انہوں نے احادیث صحیحہ حسنہ اور اقوال صحابہ ودیگر سلف سے قرآن مجید کی تفسیر کی ہے اور صحت روایت کا حد درجہ خیال رکھتے ہوئے معتبرہ ومسلمہ تفاسیر مثلا تفسیر ابن جریر، ابن کثیر،معالم، خازن، درمنثور، اور فتح البیان کے اہم مطالب کا بہترین انتخاب کیا ہے،نیز آیات کریمہ کے شان نزول صحیح بہ التزام صحت سند لائے ہیں۔یہ تفسیر پانچ ضخیم جلدوں پر مشتمل ہے ، جسے بلال گروپ آف انڈسٹریز نے چھاپ کر  فی سبیل اللہ فری تقسیم کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف اور تقسیم کنندگان کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔۔آمین(راسخ)

 عناوین

صفحہ نمبر

لایحب اللہ (ربع ثانی تا اٰخر)

19۔90

سورۃ المائدۃ

19۔114

ایفائے عہد اور بہیمۃ الانعام کی تفصیل

19

مشرکین کا سامان حج لوٹنے کی ممانعت اور زیر بحث آیت کے منسوخ ہونے کی بحث

20

شعائر اللہ کی تعظیم کا حکم

21

جو شخص احرام سے نہ وہ شکار کھا سکتا ہے

21

صلح کے بعد انتقامی جذبہ رکھنے کی ممانعت

22

برّ اور اثم کی تفسیر

22

کن جانوروں کا گوشت حلال اور کن  کا حرام ہے

22

خون کونسا حرام ہے

22

لحم خنزیر سے متعلقہ بعض مسائل

23

غیر اللہ کے نام کے جانور کے بارے میں شاہ عبد العزیز ؒ کا فتوے

24

ذبح کے بعض مسائل

24

ملت ابراہیمی کی طرف پانسوں کے استعمال کا انتساب اور اس کی تردید

25

اسلام کی مغلوبیت سے کافروں کی مایوسی

25

تکمیل شریعت  اسلام

26

اسلام آخری شریعت ہے

27

مضطر اور بے بس کسے کہتے ہیں

28

کتوں کاپالنا اور ان کے شکار کے کھانے کا مسئلہ

28

بسم اللہ پڑھ کر بندوق اور تیر چلائے جائیں تو ان کا شکار حلال ہے

29

ذبیحہ اہل کتاب کا حکم

30

کتابیہ عورت سے نکاح کی بحث

30

آنحضرت ﷺ کو نہی مانے بغیر اہل کتاب کی نجات نہیں

31

وضو کے احکام

31

دو حدیثوں میں تطبیق

32

وضو میں پاوں دھونے کی فر ضیت

33

غسل جنابت کا طریقہ اور اس کی فرضیت

34

استجابی غسل کون سے ہیں

35

تیمم کے احکام

35

زیر بحث آیت میں عید سے کیا  مراد ہے

36

بعض کو انصاف کے آڑے نہیں آنا چاہیے

36

اس کی عمدہ تفصیل

37

اس قصہ کا ذکر جس میں ایک شخص نے آنحضرت ﷺ پر حملہ کیا اور اللہ پاک نے آپ کو بال  بال بچا لیا

38

اہل کتاب کی عہد شکنی اور اس کا وبال

39

قوم عمالقہ کا ذکر

39

یہودیوں کا کتمان حق اور ان کی دغا بازیاں

39

نصرانی کیوجہ تسمیہ

40

رحم کی حد کے بارے میں یہودیوں کا رویہ  فاسدہ

41

عیسائیوں کے عقیدہ کفارہ کی قدرے تفصیل اور اس کا رد

42

یہودیوں کا غرور کہ وہ خدا کے پیا رے ہیں اور اس  کا رد

43

زمانہ فترت او ربعثت محمدیہ کی ضرورت

44

تورات و انجیل میں بشارت محمدیہ

45

بنی اسرائیل کو جہاد کا حکم اور ان کی نافرمانی

46

حضرت یوشعؑ کےعہد نبوت میں شام کی فتح

47

قصہ عوج بن عنق کی تصنیف

47

ہابیل اور قابیل کا قصہ اس کا نتیجہ اور یہود کو نصیحت

48

اچھی ریت ڈالنے کے اجوا در بری رس شروع کرنے کا گناہ

49

مرتد، قاتل اور ڈاکو کی سزاوں کی تحقیق

50

حقوق العباد کی اہمیت

51

آیت وسیلہ کی صحیح تفسیر

52

دنیا کی پائیداری چیزوں سے بے  رغبتی

53

چوری کی سزا اور اس کی مختصر تحقیق

54

منافقوں او ریہودیوں کی شرارتوں کا تذکرہ

55

تورات و انجیل میں لفظی و معنوی تحریف کا ذکر

56

حد رجم کا انکار کرنے والے  گمراہ ہیں

56

زیربحث آیت  کے منسوخ ہونے نہ ہونے کی بحث

57

علماء یہود کی آنحضرت ﷺ کو دھوکہ سے تکلیف دینے کی کوشش اور اس میں ناکامی

58

مسئلہ قصاص کا بیان

59

حضرت عیسیٰؑ کا دیگر نبیوں کے نقش قدم پر  بھیجا جانا

60

انجیل میں تحریف ابو لس نامی یہودی نے شروع کی تھی

61

کلام الٰہی میں ناسخ منسوخ کا انکار یہودیوں کا مذہب تھا

61

تورات وانجیل میں آنحضرتﷺ کی بشارتوں کا ذکر

61

سابقہ صحائف اور تمام کتب سماویہ پر قرآن  حاوی ہے

62

ہر بعد کی شریعت  نے پہلی شریعت کو منسوخ کردیا اور اس کی حکمت

63

زمانہ جاہلیت کے فیصلوں کی مذمت

65

یہود و نصاری سے دوستی  کرنے  کی ممانعت

66

منافقین کی شرارت اور مسلمانوں کو تنبیہ

67

آیت یحبہم و یحبونہ کا مصداق

68

مسیلمہ کذاب  وغیرہ کی جھوٹی نبوتوں  اور فتنہ ارتداد  کا حشر

68

حضرت صدیق اکبر ؓ  کا بے نظیر کا رنامہ

69

زکوۃ کے متعلق پیدا  کئے گیے مغالطہ کا ازالہ

69

اسود حنسی اور مسیلمہ کذاب کے متعلق آنحضرت ﷺ کا خواب

70

آیت  یؤتون الزکوٰۃ  وھم راکعون کی صحئح تفسیر

71

حزب اللہ کا بیان اور اسلام سے روگردانی کا نتیجہ

72

کافروں او ر دین کا مذاق اڑانے والوں سے تعلق اور دوستی ناجائز ہے

73

ایک نبی کی نبوت کا انکار سب  کا انکار ہے

74

یہودیوں کو سزائے مسخ ہونے کا ذکر

75

یہودیوں کی رشوت ستانی اور سود خوروں کا بیان

76

برائی سے نہ روکنے کا وبال

76

یہود کی سرکشی  اور ملعونیت

77

اللہ تعالیٰ کی صفت "ید" کی تاویل کا رد

77

آنحضرت ﷺ کو تبلیغ  رسالت کی تاکید اور آپکی حفاظت کا ذمہ الٰہی

79

نجات کا انحصار اللہ تعالٰی کے ساتھ ایمان اور شریعت محمدیہ کی پوری پابندی پر ہے

80

بنی اسرائیل کا اللہ سے عہد اور ان کی نافرمانیوں کا بیان

81

عیسائیوں کا رد

82۔83

مسئلہ تثلیث کی عمدہ بحث

84۔85

شرک کی برائی

86

بنی اسرائیل پر حضرت داؤد اور حضرت عیسیٰ کے لعنت کرنے کا  بیان

87

برائیوں سے نہ روکناعدم قبولیت دعا کا سبب ہے

87

گناہوں کی کثرت سے دل پر زنگ لگ جاتا ہے

88

یہود اور مشرکین کی نسبت عیسائیوں کی مسلمانوں سے زیادہ ملنساری

89

نجاشی کا ذکر

89

پارہ واذا سمعوا

91۔181

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83438
  • اس ہفتے کے قارئین 117266
  • اس ماہ کے قارئین 1733993
  • کل قارئین111055431
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست