#1787

مصنف : نوید احمد شہزاد

مشاہدات : 5790

تفریح کا اسلامی تصور

  • صفحات: 238
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5950 (PKR)
(بدھ 13 اگست 2014ء) ناشر : دولت کارپوریشن فیصل آباد

تفریح فارغ وقت میں دل چسپ سرگرمی اختیار کرنے  کو کہتے ہیں  ۔ یہ  لفظ اردو عربی  اور فارسی تینوں زبانوں میں مستعمل ہے  ۔ دور جدید میں تفریح انسانی  زندگی کے  معمولات کا لازمی حصہ بن چکی ہے ۔تیز مشینی دو راور  مقابلے کی فضا میں کام کرنے سے انسان تھک کر چور  ہو جاتا ہے  اس کا حل اس نے  تفریح میں ڈھونڈا ہے ۔مگر بہت سی  تفریحی سرگرمیاں انسان کو  دوبارہ کام کے قابل بنانے  کے ساتھ ساتھ اس سے  دین بھی چھین لیتی  ہیں۔زیر نظر کتاب ’’تفریح  کااسلامی تصور ‘‘محترم نوید احمد شہزاد  کی  تصنیف ہے ۔ جس میں انہوں  نےتفریح  اسلامی  تصور  اور اس کی حدود،معاصر معاملات پر تحقیقی انداز سے  اسلامی نقظہ نظر واضح کرنے  کی  کوشش  کی ہے ۔ مصنف نے بنیادی اسلامی مصادر سے استفادہ کرتے ہوئے  موجودہ حالات میں موجود مختلف تفریحی سرگرمیوں کی نشاندہی  کی ہے ۔امید ہےکہ  یہ تحقیقی کام نہ  صرف محققین کے لیے بلکہ عام قارئین کے لیے  بھی بڑا مفید ہوگا ۔(م۔ا )
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول تفریح کا تعارف

 

1

فصل اول تفریح کے مفاہیم

 

1

فصل دوم تفریح کی ضرورت و اہمیت

 

9

فصل سوم مختلف مذاہب میں تفریح کا تصور

 

19

فصل چہارم دور جدید کی تفریحی سرگرمیاں اور ان کے اثرات

 

28

باب دوم عہد نبوی کی تفریحی سرگرمیاں

 

35

فصل اول دور نبوی کے تہوار اور کھیل

 

35

فصل دوم دور رسالت کے دل چسپ سماجی مشاغل

 

47

فصل سوم عہد نبوی کے عام خوشگوار مشاغل

 

65

باب سوم تصور تفریح اسلامی تعلیمات کی روشنی میں

 

79

فصل اول اسلام کا تصور تفریح

 

79

فصل دوم تفریح کے اسلامی مقاصد اور خصوصیات

 

88

فصل سوم اسلام میں تفریح کے اصول اور حدود

 

96

باب چہارم موجودہ تصور تفریح کا اسلامی نقظہ نظر سے جائزہ

 

110

فصل اول کھیل اور فنون لطیفہ ، اسلامی تناظر میں

 

110

فصل دوم تہوار اور معاشرتی تقریبات

 

139

فصل سوم نفسانی لذت اور اخلاقی رجحانات کی شرعی حد بندی

 

148

فصل چہارم ذیب و ذینت اور ضیافت کا اسلامی تناظر میں جائزہ

 

162

سفارشات

 

200

فہرست مصادر و مراجع

 

204

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 88198
  • اس ہفتے کے قارئین 122026
  • اس ماہ کے قارئین 1738753
  • کل قارئین111060191
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست