#4274

مصنف : پروفیسر محمد اکرم نسیم ججہ

مشاہدات : 5048

تفہیم سنت

  • صفحات: 637
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 15925 (PKR)
(جمعہ 10 فروری 2017ء) ناشر : جامع مسجد محمدی اہل حدیث اچھرہ، لاہور

اہل اسلام میں یہ بات روز اول ہی سے متفق علیہ رہی ہے کہ شرعی  علم کے حصول کے قابل اعتماد ذرائع صرف دو ہیں:ایک اللہ کی کتاب اور دوسرا اللہ کے آخری رسول ﷺ کی حدیث وسنت ۔امت میں جب بھی کوئی گمراہی رونما ہوتی ہے اس کا ایک بڑا سبب یہ ہوتا ہے کہ ان  دونوں ماخذوں میں سے کسی  ایک ماخذ کی اہمیت کو نظر انداز کر دیا جاتا ہے ۔ہماری بدقسمتی ہے کہ موجودہ زمانے میں بعض لوگوں نے ’حسبنا کتاب اللہ ‘کے قول حق کو اس گمراہ کن تصور کے ساتھ پیش کیا کہ کتاب اللہ کے بعد سنت رسول ﷺ کی ضرورت ہی نہیں رہی۔اس طرح بعض افراد رسول مقبول ﷺ کے بارے میں یہ تصور پیش کرتے رہے ہیں کہ ان کا کام محض ہرکارے  کا تھا۔معاذ اللہ فتنہ انکار حدیث کی تاریخ کے  سرسری مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ حدیث نبوی کی حجیت و اہمیت کے منکرین دو طرح کے ہیں ۔ایک وہ جو کھلم کھلا حدیث کا انکار کرتے ہیں اور اسے کسی بھی حیثیت سے ماننے کے لیے تیار نہیں ہیں۔دوسری قسم ان لوگوں کی ہے جو صراحتاً حدیث کے منکرین ،بلکہ زبانی طور پر اس کو قابل اعتماد تسلیم کرتے ہیں لیکن انہوں نے تاویل و تشریح کے ایسے اصول وضع کر رکھے ہیں جن سے حدیث کی حیثیت مجروح ہوتی  ہے اور لوگوں پر یہ تاثر قائم ہوتا ہے کہ سنت نبوی کو تشریعی اعتبار سے  کوئی اہم مقام حاصل نہیں ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب" تفہیم سنت "محترم پروفیسر محمد اکرم نسیم ججہ صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے  سنت نبوی کی اہمیت وفضیلت بیان کرتے ہوئے بدعات سے بچنے اور احتراز کرنے کی ترغیب دلائی ہے۔ (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

فہرست

3

پیش لفظ

12

سنت کامفہوم

20

اقسام سنت

21

سنت اورحکمت

27

سنت منزل من اللہ ہے

32

وحی کےطریقے

36

وحی جلی اوروحی خفی

40

سابقہ انبیاءاکرام﷤اوروحی خفی

43

محمد رسول اللہﷺ اوروحی خفی

49

حدیث کامفہوم اوراہل حدیث

57

سنت اورحدیث میں فرق

58

قرآن بھی حدیث ہے

59

لقب اہل حدیث

60

لقب اہل حدیث کاثبوت

61

لقب اہل حدیث کی ضرورت

64

حق کیاہے ؟

66

طائفہ منصورہ کون ہیں؟

70

برصغیر پاک وہند اوراہل حدیث

72

جدید القابات

82

نجدکی تحقیق

85

نجدقرن الشیطان کونساہے؟

90

فتنوں کی سرزمین اوران کی تفصیل

91

حروریہ کی علامات

97

بنو تمیم کی فضیلت

107

اتباع سنت نبوی ﷺ کےدلائل قرآن حکیم سے

111

احادیث مبارکہ سےدلائل

128

سنت قرآن کی تفسیر ہے

137

اقسام حدیث بلحاظ مضامین

140

قرآن کوسنت کےبغیر نہیں سمجھا جاسکتا

142

سنت کےبغیر احکام شریعت نامکمل ہیں

143

کتاب اورسنت کے احکامات ایک ہی درجہ رکھتےہیں

147

حدیث کی حفاظت

150

قرآن حکیم اورکتابت حدیث

157

فتنہ انکارحدیث کی تاریخ

158

منکرین حدیث کے اعتراضات

160

ہرشے کی تفصیل اوروضاحت

161

علم حدیث ظنی ہے

165

روایت بالمعنی ہے

169

قرآن حکیم اوررروایت بالمعنی

174

خبرواحد

177

قرآن حکیم اورخبرواحد

178

حدیث مبارکہ اوخبرواحد

181

سنت کتابی شکل میں کیوں مرتب نہ کی گئی ؟

188

کتابت حدیث کی ممانعت

190

عملی تواتر

193

حدیث قرطاس کی وضاحت

200

ڈھائی سوسوال کےبعد

217

حفاظت حدیث کی مختلف صورتیں

218

تدوین حدیث

231

سند کی اہمیت قرآن کی نظر میں

252

سند کی اہمیت سنت کی روشنی میں

254

فتنہ وضع حدیث

257

فتنہ وضع حدیث کی ابتداء

262

موضوع روایات کی کثرت

264

حضرت علی ﷜ کے اقدامات

266

دورعلوی ﷜ کےبعد

271

حکومت اورواضاعین حدیث

272

فتنہ وضع حدیث اورمحدثین

273

روافض وخوارج اوروضع حدیث

277

شیعہ اوروضع حدیث

278

اہل سنت اوروضع حدیث

280

علم اسماء الرجال

291

اصو ل درایت

292

چند علوم حدیث

295

منکرین حدیث کے اصول دریات

297

بدعت کی حقیقت

304

بدعت کی قباحتیں

364

آخراس میں برائی کیاہے

371

بدعت کی پہچان

378

تقلید شخصی

392

اہل سنت والجماعت کون ہیں؟

397

سواداعظم

398

ردتقلید

400

مقلدین کےدلائل

409

مغالطات

418

کیااختلاف امت رحمت ہے؟

428

مقلدین کی قتل وغارت گری

435

حقیقت حنفیت

443

حنفی اورمقام نبوت

450

تقلید شرک ہے

453

قیاس اوررائے کی ممانعت

454

عمر ضائع کردی

458

شرمناک مسائل

462

جش عیدمیلادالنبی(ﷺ)

478

میلادیوں کے دلائل

481

عیدمیلاد کی تاریخ

479

عیدنہیں روزہ

483

میلادمیں قیام اورصلوۃ وسلام

485

آخری چہارشنبہ

487

شادی بیاہ کی جاہلانہ رسومات وبدعات

490

بارات

492

شرعی حق مہر

492

جہیز

493

چھ کلمے

494

مزاروں پر سلام

495

امام ضامن باندھنا

495

تصورامامت

498

امامت اورنبوت

499

سات سہاگنوں کوکھلانا

502

تعویذ گنڈے

502

منت کی بالیاں ،چوٹیاں اورکڑے

505

بے معنی اورشرکیہ نام

506

بسم اللہ ،آمین اورروزہ کشائی

507

حج مبارک

509

مساجد پر چراغاں کرنا

509

فرض نماز کےبعد اجتماعی دعا

511

دعاؤں میں اضافے

513

خودساختہ دعائیں اوروظائف

514

اذان سے پہلے صلوۃ وسلام

516

نماز روزے کی زبان سےنیت

519

سلام کےبعد الاالہ الااللہ کاذکر

520

نفلوں کی تعداد طریقہ اوروقت

521

شب برات اورشب معراج

522

کونڈے

523

عاشورہ محرم کی رسومات

524

ندالغیر اللہ

525

مردےنہیں سنتے

528

قبولیت دعاکی صورتیں

530

آیت کریمہ کاختم

534

شبینہ

534

قضاءعمری

534

نمازجمعہ کی بدعتیں

535

بدفالی اوربدشگونی لینا

536

علم نجوم اوردست شناسی

537

غیراللہ کی قسم

539

ذکر بالجہر

539

وفات کےبعد کی بدعات

543

کفی یاالفی لکھنا

543

جنازہ کےساتھ ذکر کرنا

544

نمازجنازہ کےفورابعد دعا

546

قبرپراذان

548

اذان میں انگوٹھےچومنا

551

چالیس یاسترقدم پر دعا

552

نوحہ خوانی

553

فاتحہ خوانی

556

تعزیت کےوقت ہاتھ اٹھاکر اجتماعی دعاکرنا

558

عیارانہ مغالطہ

558

قرآن خوانی

562

میت کےگھر سےکھانا

565

سیاہ اورمردہ دل لوگ

567

روحوں کادنیامیں آنا

567

شرک سے لبریز واقعہ

570

ایصال ثواب کی حقیقت

572

قرآن کافیصلہ

575

حقیقت کیاہے؟

577

جیساکروگے ویسابھروگے

579

تقدیم اعمال

580

تلقین ربانی

582

دعااورایصال ثواب

582

امت کی جانب سےقربانی

589

گھرکابھیدی لنکاڈھائے

591

صدقہ جایہ

595

قبرپرستی

601

احتیاطی تدابیر

602

گھر کی گواہیاں

604

چادریں ڈالنا،پھول چڑھانا

607

قبروں کی مجاورت

609

علی ہجویری اورمجاوری

611

کشف

614

مراقبہ

616

کشف قبور 

617

کشف قبور کے طریقے

619

عرس

620

سماع اوروجد

621

تعویذ اورگنڈے

622

تعویذوں کی عبارتیں

623

تصوف اورطریقت

623

تصوف کےمناصب

625

کافرکوابدال بنادیا

628

لوڑکیہ اے ؟(نظم)

631

ردبدعات (نظم)

633

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51145
  • اس ہفتے کے قارئین 238221
  • اس ماہ کے قارئین 812268
  • کل قارئین110133706
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست