جس خلوص اور محنت کے ساتھ تبلیغی جماعت اپنی تبلیغی محنت کو جاری وساری رکھے ہوئے ہے۔ان کی اس محنت اور خلوص میں شک وشبہ کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔لیکن کیا صرف محنت اور خلوص ہی جنت کے حصول کے لئے شرط ہے۔اگر جواب اثبات میں ہے تو عیسائیوں کے گرجوں میں دنیا سے تعلق توڑ کر راہبانہ زندگی بسر کرنے والے افراد کا کیا قصور ہے جو اللہ کی رضا اور جنت کے حصول کے لئے اپنا تن من دھن سب کچھ قربان کر دیتے ہیں۔تبلیغی جماعت والوں کی اہم ترین کتاب کا نام ’’تبلیغی نصاب‘‘ ہے۔ اس کتاب کو ان کی جماعت کے بڑے رئیس محمد ذکریا کاندھلوی صاحب نے لکھا ہے۔ تبلیغی اس کتاب کی اس طرح تعظیم کرتے ہیں جیسا کہ اہل سنت صحیحین اور دیگر کتب حدیث کی تعظیم کرتے ہیں۔ تبلیغی جماعت والوں نے اس کتاب کو ہندی اور دیگر عجمی لوگوں کے لئے بہترین نمونہ بنا رکھا ہے۔ حالانکہ اس میں شرکیات‘ بدعات‘ اور خرافات بھری پڑی ہیں۔ اس کے علاوہ اس میں موضوع اور ضعیف حدیثوں کا ذخیرہ موجود ہے اور درحقیقت یہ کتاب گمراہی کا ذریعہ ہے۔ تبلیغی جماعت والے اسی کے ذریعے اپنی بدعت اور گمراہیاں پھیلاتے ہیں اور لوگوں کے عقائد خراب کرتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب" تبلیغی جماعت کا اسلام "محترم پروفیسر سید طالب الرحمن صاحب کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے تبلیغی جماعت کی انہی خرابیوں کی نشاندہی کی ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)
عناوین |
صفحہ نمبر |
سبب تالیف |
7 |
زکریا صاحب حنفی دیوبندی |
11 |
حفیت پر عمل |
12 |
حدیث کی مخالفت |
13 |
حدیث کی مخالفت |
15 |
بالغ لڑکی کی آزادی |
17 |
نماز میں ہواخارج کرنا |
18 |
کنزوشامی سےمحبت |
19 |
غلیظ مسائل |
19 |
قاضی ابویوسف |
21 |
محمد بن حسن الشیبانی |
24 |
امام زفربن الہذیل |
25 |
دیکھ لیجئے |
26 |
یوسف بن خالد اسمتی |
27 |
نوح بن ابی مریم |
29 |
امام وکیع |
31 |
حمزہ زیات |
32 |
یحیی بن زکریا |
33 |
عافیہ ازدی |
33 |
حفص بن غیاث |
34 |
حیان |
35 |
مندل |
36 |
قاسم بن معن |
37 |
فضیل بن عیاض |
38 |
داؤد طائی |
40 |
صفیت کی گھنٹی |
44 |
حدیث پر قیاس مقدم |
45 |
کتب حنفیہ کی حقیقت |
46 |
حدیث کی تاویل |
47 |
صفیت پھیلانے کامنصوبہ |
48 |
حدیث کی مخالقت |
50 |
تحریف حدیث |
51 |
افتراء علی اللہ |
53 |
صفیت کےلیے جھوٹ |
54 |
نبو ت میں حصہ دار |
55 |
تیل سےتفسیر |
56 |
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا |
57 |
مولانا الیاس پر وحی الہی |
57 |
ذاصول تبلیغ محکم |
58 |
وحی میں خیانت |
58 |
نرالا طریقہ تبلیغ |
59 |
نبی ﷺ پر بہتان |
59 |
تعلیم تھانوی کی طریقہ الیاس کا |
60 |
تھانوی صاحب حجت ہیں |
62 |
نبی ﷺ کی برابری |
64 |
گنگوہی کی سنت کی ابتاع |
68 |
صحابہ کی برابری |
69 |
نتقیص صحابہ |
70 |
بلغم پینا |
71 |
منصب نبوت کی طرف پیش قدمی |
72 |
نبی سے سبقت |
73 |
اللہ اورنبی ﷺ سےپوچھ ک رعمل کرنا |
75 |
جبرئیل خادم |
76 |
الہام ہی الہام |
77 |
مولانا الیاس کااللہ خاص تعلق |
78 |
نبی ﷺ کاالیا س صاحب کو حکم |
79 |
نبی ﷺکی مماثلت |
80 |
نبی ﷺ کالڑکی سےمقابلہ |
81 |
نبی ﷺکاصفات میں شراکت |
82 |
انبیاء کی تنقیص |
84 |
دریا پار کرنے کاعجیب طریقہ |
85 |
وحدت الوجود اورتبلیغی جماعت |
91 |
وحدت الوجود کاعروج |
94 |
مرنےکاوقت اورسرزمین کاعلم |
95 |
مردہ مگر زندہ |
96 |
مردے کی وجاہت |
97 |
مردہ زندہ اورزندہ مردہ |
100 |
مرنےکاعلم |
100 |
برزخ کی اطلاع |
105 |
مرد سے گفتگو |
106 |
کفن چور کومردے کی دھمکی |
107 |
مردے کاقبر سے باہردیکھنا |
108 |
ہندوستان میں انبیاء کےمزار |
109 |
قبر کی گفتگو |
110 |
جنتی دوزخی کاعلم |
110 |
مردوں کی حاضری |
111 |
نبی ﷺ کاقبرمیں سننا |
114 |
قبرسے وعلیک السلا م |
115 |
اعمال امت کانبی ﷺ پر پیش ہونا |
116 |
قبر نبی ﷺ عرش سے افضل |
116 |
قبرسے اجازت |
116 |
قبر سے ہاتھ نکلنا |
118 |
قبرسے جواب |
120 |
مرد ے کااونں ذبح کرنا |
122 |
قبر والے کی سخاوت |
124 |
قبرس ے روٹی |
125 |
قبرسے درہم |
126 |
برزخ سے پانی |
127 |
قبرسے روٹی |
128 |
قبرسے ہال |
129 |
برزخ میں دعوت |
129 |
قبرسے لباس |
130 |
قبرسے مرادیں برآنا |
130 |
نبی ﷺ کاخود حاضر ہونا |
134 |
لیجئے رسول اللہ ﷺ کابنفس نفیس تشریف لانے کاایک اورواقعہ |
135 |
نبی ﷺ کی مشکل کشائی |
138 |
خضرؑکی مشکل کشائی |
138 |
رزاق سےاحادیث سننا |
140 |
خضرؑ کی حاضری اورغیر حاضری |
140 |
عاشق ومعشوق کاملاپ |
142 |
معدہ عالم الغیب |
144 |
مجذوب کاعلم غیب |
144 |
عورت علیم بذات الصدور |
146 |
دھلتے گناہ کادیکھنا |
146 |
استنجے نہ کرسکنا |
146 |
حرم میں نور |
148 |
خزانے ہی خزانے |
149 |
بھیڑئے بکریاں اکٹھے |
150 |
شیطان ننگا |
151 |
غیب ہی غیب |
151 |
صاحب کشف |
153 |
قبروالے سے گفتگو |
154 |
علم بذات الصدور |
155 |
موضوع احادیث اور زکریا صاحب |
160 |
حوالہ جات |
176 |
مراجع |
183 |