#4730.01

مصنف : محمد بن اسماعیل صنعانی

مشاہدات : 5472

سبل السلام اردو ترجمہ جلد دوم

  • صفحات: 426
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 10650 (PKR)
(اتوار 16 جولائی 2017ء) ناشر : شریعہ اکیڈمی اسلام آباد

خدمت ِحدیث وسنت ایک عظیم الشان اور بابرکت کام ہے۔ جس میں  ہر مسلمان کو کسی نہ کسی سطح پر ضرور حصہ ڈالنا چاہیے ،تاکہ اس کا شمار کل قیامت کےدن خدامِ سنت نبوی میں سے ہو۔اور یہ ایک ایسا اعزاز ہے کہ جس کی قدر وقیمت کااندازہ اللہ تعالیٰ کے حضور پیش ہونے پر ہی ہوسکتا ہے۔ احادیثِ رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دی ہیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا او ر صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا ۔ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے۔محدثین کرام نے احادیث کی جمع وتدوین تک ہی اپنی مساعی کو محدود نہیں رکھا ،بلکہ فنی حیثیت سے ان کی جانچ پڑتال بھی کی ،اور اس کے اصول بھی مرتب فرمائے۔اس کے ساتھ ساتھ ہی انہوں نے کتب حدیث کو بھی مختلف طبقات میں تقسیم کر دیا اور اس کی خاص اصطلاحات مقرر کر دیں۔ زیر تبصرہ کتاب " سبل السلام، اردو ترجمہ " امام صنعانی﷫ کی مایہ ناز تصنیف کا اردو ترجمہ پیش خدمت ہے،جو چار جلدوں پر مشتمل  شریعہ اکیڈمی انٹر نیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا مطبوعہ ہے۔اردو ترجمہ محترم مولانا عبد الرحمن کیلانی صاحب ﷫ نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ  مولف اور مترجم  کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

1

نفلی نماز کا بیان

 

1

نماز با جماعت اور امامت کا بیان

 

31

مسافر اور مریض کی نماز کا بیان

 

67

جمعہ کی نماز کا بیان

 

82

نماز خوف کا بیان

 

111

عیدین کی نماز کا بیان

 

119

سورج گرہن کی نماز

 

136

استسقاء کی نماز

 

145

لباس

 

157

جنازوں کا بیان

 

167

زکوۃ کا بیان

 

227

فطرانہ کا بیان

 

258

نفلی صدقہ

 

263

زکوۃ کی تقسیم

 

273

روزوں کا بیان

 

283

نفلی روزے جن دنوں رکھنا منع ہے

 

313

اعتکاف اور نماز تراویح

 

327

حج

 

336

میقات کا بیان

 

351

احرام کی اقسام اور اس کی کیفیت

 

356

احرام اور اس کے متعلقات

 

357

حج کی کیفیت اور مکہ میں داخلہ

 

367

حج کے فوت ہونے اور اس سے روک دیے جانے کا بیان

 

413

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 78452
  • اس ہفتے کے قارئین 112280
  • اس ماہ کے قارئین 1729007
  • کل قارئین111050445
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست