#4852

مصنف : پروفیسر ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ

مشاہدات : 8444

شہد سے اپنا علاج خود کیجیے

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6075 (PKR)
(ہفتہ 30 ستمبر 2017ء) ناشر : بک کارنر شو روم جہلم

شہد ایک لیس دار میٹھا سیال ہے جو کہ شہد کی مکھیاں پھولوں کے رس کی مدد سے بناتی ہیں۔ شہد انسان کے لئے اللہ تعالٰی کی عطا کردہ ایک بیش قیمت ایسی نعمت ہے جسے ہر آدمی محبت کی نظر سے دیکھتا ہے۔تمام غذائی نعمتوں میں شہد کو ایک ممتاز درجہ حاصل ہےاﷲ تعالیٰ نے شہد میں بھی اتنی افادیت رکھی ہے جسے بیان نہیں کیا جاسکتا۔ شہد کمزور لوگوں کیلئے اﷲ تعالیٰ کا بہت بڑا تحفہ ہے جس کا سردیوں میں مستقل استعمال انسان کو چار چاند لگا دیتا ہے۔طب نبوی میں شہد کوامتیازی مقام حاصل ہے ۔شہد کے استعمال سے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں ۔اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں شہد کا ذکر کیا ہے اسے لوگوں کےلیے شفا قرار دیا ہے ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شہد سے اپنا علاج خود کیجیے!‘‘ پروفیسر ڈاکٹر شہزادہ ایم اے بٹ کی تالیف ہے۔ جس میں شہد کے خواص کو دلنشیں انداز میں بیان کیا ہےکہ اس سے شہد کے شفائی جوہر بآسانی سمجھ آ جاتے ہیں جس کی وجہ سے ہم شہد کے شفائی اثرات سے کما حقہ استفادہ کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ فاضل مرتب کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور اسے عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے ۔آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

کہتاہوں سچ

8

مصنف ایک خوشہ چیس کی نظرمیں

11

علامہ حکیم پیرصوفی غلام سرورشباب قادری صاحب کی رائے

13

شذرہ

17

مصنف کی گزشتہ کتب پر تبصرہ

19

درون بیٹی

21

شروعاتیہ

23

فلسفہ مٹھاس شہد

26

شہدفرمان خداوند کی روشنی میں

38

شہداحادیث مبارکہ کی روشنی میں

43

تاثیر استدال

52

نزہت شفاء

54

شہدااورعہدرفتہ

57

شہداورعہدقدیم

59

شہد

69

بطوردواشہد کاتاریخی پس منظر

71

خوبی خالص شہد

72

تیسری آنکھ اورشہد

74

تنظیم ملک شہدان

78

نظام پر وڈکشن

81

شہداورکشمیر

83

حقیقت شہد

85

شہدکی طبی افعال

87

شہد بطورباق

92

ماہ العسل

95

شہد کامزاج

97

اعصابی امراض

100

دردسر

107

نزلہ بخار

112

فالج

114

لقوہ

118

رعشہ

121

امراض چشم

124

امراض کان

132

امراض حلق

136

امراض تنفس

142

امرا ض دل

150

امراض معدہ

152

آنتوں کےامراض

157

امراض جگر طحال

163

امراض گردہ ومثانہ

166

موٹاپا

168

امراض جلد

170

امراض وجع املفاصل

172

امراض خون

174

امراض خاص

176

امراض نسواں

180

امراض اطفال

184

حمیات

188

متفرقات

189

اصلی شہد کوپرکھنےکاطریقہ

214

شہدکےمعجزاتی اثرات اورجہلم

215

اختتامیہ

218

قارئین کاشکریہ

219

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55963
  • اس ہفتے کے قارئین 89791
  • اس ماہ کے قارئین 1706518
  • کل قارئین111027956
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست