#5105

مصنف : غزالہ حامد

مشاہدات : 10095

شروح صحیح بخاری

  • صفحات: 171
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4275 (PKR)
(پیر 01 جنوری 2018ء) ناشر : اعتقاد پبلشنگ ہاؤس، نئی دہلی

صحیح بخاری (عربی :الجامع المسند الصحيح المختصر من أمور رسول الله صلى الله عليہ وسلم وسننہ وأيامہ:مختصر نام الجامع الصحيح ) یا عام طور سے البخاری یا صحیح بخاری شریف بھی کہا جاتا ہے۔ محمد بن اسماعیل بخاری کا مرتب کردہ شہرہ آفاق مجموعہ احادیث ہے جو صحاح ستہ کی چھ مشہور کتابوں میں سے ایک ہے۔ اکثر سنی مسلمانوں کے نزدیک یہ مجموعہاحادیث روئے زمین پر قرآن کے بعد سب سے مستند کتاب ہے۔ ابن الصلاح کے مطابق صحیح بخاری میں احادیث کی کل تعداد 9086 ہے۔ یہ تعداد ان احادیث کو شامل کر کے ہے جو ایک سے زیادہ مرتبہ وارد ہوئی ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر ایک سے زیادہ تعداد میں وارد احادیث کو اگر ایک ہی تسلیم کیا جائے تو احادیث کی تعداد 2761 رہ جاتی ہے۔یہی وجہ ہےکہ علماء کا اس بات پر اتفاق ہے کہ   اصح  الکتب بعد کتاب الله صحیح البخاری بے شماراہل علم  اور ائمہ  حدیث  ننے   مختلف انداز میں  صحیح بخاری کی شروحات  لکھی ہیں  ان میں  فتح الباری از ابن حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کو  امتیازی مقام   حاصل  ہے  ۔  زیر نظر   ’’شروح صحیح بخاری‘‘ غزالہ حامدبنت پروفیسر عبد القیوم مؤلفہ نے  اس  میں  فتح الباری ،ارشاد الساری ،فیض الباری ،انوار الباری، لامع الدراریاور فضل الباری سے استفادہ کرتے ہوئے اس کتاب کو چار ابواب میں منقسم کیا ہے۔ پہلا باب تعارف حدیث پر مشتمل، دوسرا باب امام المحدثین امام بخاری کے حالات پر مبنی، تیسرا باب الجامع الصحیح اور چوتھا باب شروح صحیح بخاری پر مشتمل ہے گویا کہ    یہ  کتاب طالبان علوم ِنبوت کےلیے  بیش قیمت  علمی  تحفہ ہے ۔  اللہ  تعالی فاضلہ مؤلفہ کی اس عظیم  کاوش کو قبول فرمائے۔  (آمین)(رفیق االرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

گزارش احوال واقعی

25

پہلاباب

 

تعارف حدیث

27

حدیث کی شرعی اہمیت

30

قرآن اورتمسک بالسنہ

30

سنت کی اہمیت زبان پیغمبرؐمیں

33

سنت کی اہمیت علمائےحدیث کےنزدیک

35

جمع وتدوین حدیث

35

عہدنبوی میں کتابت حدیث

35

تاریخی دستاویزات

37

عہدنبوت کےمکتوبہ صحیفے

38

صحیفہ سعدبن عبادہؓ

38

صحیفہ سمرہ بن جندبؓ

38

الصحیفہ الصازقہ

39

صحیفہ عبداللہ بن عباسؓ

39

صحیفہ ابوہریرہؓ ہمام بن منبہ کےلےی

39

عہدتابعین وتبع تابعین

40

حضرت قتادہؓ

40

امام زہریؓ

40

محدثین کااہتمام

40

امام مالک

40

عبداللہ بن مارک

41

امام وکیع

41

سفیان ثوری

41

امام احمدبن حنبل

41

امام بخاری

42

دوسراباب

 

امام بخاری کےحالات زندگی

43

نام ونسب

45

خاندان

46

ولادت

47

تربیت وتعلیم

48

شیوخ واساتذہ

50

محمدبن سلام بیکندی

50

عبداللہ بن محمدمسندی

50

ابراہیم بن الاشفث

50

طلب علم

52

علل حدیث کی شناخت میں کمال

54

اخلاق وعادات

58

ذوق عبادت

60

اتباع سنت

61

سلاطین اورامراءکی مخالفت سےپرہیز

61

امام بخاریکی شہرت

62

حدیث مقلوب کی بحث

63

درس وافتا

64

وفات

66

تصانیف امام بخاری﷫

 

الجامع الصحیح

69

التاریخ الکبیرفی تاریخ روات واخبارم

69

التاریخ الصغیر

70

کتاب الخلق افعال العباد

71

کتاب الضعفاءالصغیر

71

کتاب الکنی

72

کتاب الادب المفرد

72

تنویرالعینین پرفیع الیدین فی الصلوۃ

73

خیرالکلام فی القراءۃ خلف الامام

73

مخطوطات

 

التاریخ الاوسط

73

کتاب الضعفاءوالکبیر

74

المسندالکبیر۔التفسیرالکبیر

74

اسامی الصحابہؓ

74

الجماع الصغیرفی الحدیث

74

نایاب تصنیفات

 

الجامع الکبیر

75

کتاب الوحدان

75

کتاب المبسوط

75

کتب العلل

76

کتاب الفوائد

76

برالوالدین

76

کتاب الاشربہ

76

قضایاالصحابۃ والتابعین

76

کتاب الرقاق

77

تیسراباب

 

الجامع الصحیح

79

صحیح بخاری کی مقبولیت واہمیت

81

تالیف صحیح بخاری

84

وجہ تالیف

84

مدت وکیفیت تالف

86

عنوان کتاب

88

تراجم ابواب

90

تراجم ابواب سےمتعلق مستقل تصانیف

90

ترتیب صحیح بخاری

92

شروط صحیح بخاری

93

صحیح بخاری کی صحیح مسلم پرترجیح اورفضیلت

94

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67025
  • اس ہفتے کے قارئین 100853
  • اس ماہ کے قارئین 1717580
  • کل قارئین111039018
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست