#4177

مصنف : ڈاکٹر علی محمد الصلابی

مشاہدات : 11556

سیدنا حسین بن علی ؓ شخصیت اور کارنامے

  • صفحات: 479
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11975 (PKR)
(منگل 10 جنوری 2017ء) ناشر : الفرقان ٹرسٹ، مظفر گڑھ

سیدنا حسن دماد ِ رسول حضرت علی کے بڑے بیٹے اور نبی کریم ﷺ بڑے نواسے تھے۔حدیث نبوی ہےآپ جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔نبیﷺ نے ان کا نام حسن رکھا تھا۔ یہ نام اس سے پہلے کسی کا نہ تھا۔ رسول اللہ ﷺان سے بے پناہ محبت کرتے تھے۔ آپ 15 رمضان المبارک 3ھ کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوئے۔ حضرت حسن کو تقریباً آٹھ برس اپنے نانا رسول اللہ ﷺکے سایہ عاطفت میں رہنے کا موقع ملا۔ رسالت مآب اپنے اس نواسے سے جتنی محبت فرماتے تھے اس کے واقعات دیکھنے والوں نے ہمیشہ یا درکھے۔ اکثر حدیثیں محبت اور فضیلت کی حسن وحسین دونوں صاحبزادوں میں مشترک ہیں۔سیدنا حسن نےاپنی زندگی میں ایک بہت بڑا کارنامہ سرانجام دیا جس نےامت کےاتحاد میں زبردست کردار ادا کیا۔ امتِ اسلامیہ اس جلیل القدر سردار کی قرض دار رہے گی جس نے وحدت اوالفت ، خونریزی سے روکنے اور لوگوں کے مابین صلح کرانے میں زبردست کردار اداکیا ۔ اپنے عمدہ جہاد اور صبرِِ جمیل کے ذریعے ایسی مثال قائم کی جس کی ہمیشہ اقتدا کی جائےگی۔ زیر تبصرہ کتاب’’ سیدنا حسن بن علی شخصیت اورکارنامے ‘‘ حضرت حسن کی ولادت سےخلافت اور وفات کے تک کے حالات پرمشتمل مستند کتاب ہے ۔دکتور صلابی نے اس کتاب میں دلائل سے یہ بات ثابت کی ہے کہ سیدناحسن کی خلافت حقیقت میں خلافت راشدہ تھی ۔اور آپ کی مدت حکومت خلافت راشدہ کی مدت کا تتمہ تھی۔اور سیدنا حسن کی طرف کچھ غلط منسوب خطبات کی حقیقت کوبھی واضح کیا ہے۔ نیز مصنف نے اس کتاب میں حضرت حسن کی اہم صفات اورا ن کی معاشرتی زندگی کو ذکرکیا ہے او رثابت کیا ہےکہ آپ نرالی قائدانہ شخصیت کےمالک تھے آپ کے اندر ربانی قائد کے اوصاف موجود تھے آپ دوربینی ،حالات پر گہری نظر ، جمہور کی قیادت کی صلاحیت، مقرر منصوبوں کی تنفیذ کے لیے عزم مصمم جیسے اوصاف سے متصف تھے۔الغرض سیدنا حسن کی سیرت ، حیات وخدمات خلافت وامارت اور کارناموں پر جامع اور مستند کتاب ہے ۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کے لیے نفع بخش بنائے اور کتاب ہذا کے مصنف ،مترجم اور ناشرین کی اس کاوش کو قبول فرمائے (آمین) (م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

شیعہ کے نزدیک قبر حسین  اوردیگر ائمہ کی قبور کی تقدیس و تعظیم

90

خروج حسین ﷜ شر عی مید ان  میں

99

قصہ حسین ﷜ کے با رے میں بعض خو اب

103

آنحضرت ﷺ کی طرف  سے قتل حسین ﷜ کی اطلا ع دینا

105

قا تلا ن حسین ﷜ سے اللہ تعا لیٰ کا انتقام

105

اسلام مخا لف قوتیں اور کربلا کا حا دثہ  فا جعہ

106

شہادت حسین ﷜ تشیع کی فکری  اور اعتقادی تا ریخ میں تبدیلی  کا نکتہ آغا ز ثا بت ہو ئی

107

حضرت حسین ﷜ کی دعا

108

 ( دوسر ا حصہ  )نبی کر یم ﷺ کے پھول ..... سیدنا حسین بن علی ﷜

 

مقدمہ

113

پہلی فصل ...  سیدنا حسین بن علی ﷜ کا نسب نا مہ

121

خاندان اور فضا ئل و منا قب

121

بحث او ل.. نام نسب . جا ئے ولا دت اور خا ندان

121

نام نسب

121

تا ریخ  ولا دت

121

سیدنا حسین ﷜ کا نام رکھا جانا

122

عقیقہ

128

ازواج او لا د

130

لیلیٰ بنت مر ہ بن عروہ بن مسعود ثقیفہ

130

ام اسحاق بنت طلحہ  بن عبید اللہ ﷜

130

رباب بنت امر ؤ القیس بن عدی

130

جعفر بن حسین ﷜

130

شہر با نو

131

آل بیت نبوی کون ہیں

132

اہل سنت و الجماعت کے نزدیک  حضرات  اہل بیت اطہا ر ﷜ کی قدر و منز لت

35

سیدنا  حسین ﷜ کے فضائل  و منا فب  اور بعض مشارکات

41

سید نا  حسین  بن علی  ﷜ کی نبی کر یم ﷺ کی صو رت وسیرت  کے سا تھ

50

مشا بہت  او رصحابہ  کرام ﷜ کے آپ  سے محبت  کرنے کا بیان

50

مشا رکات  حسین ﷜

52

قتل  حسین  ﷜ کے با رے میں امت  کا مؤقف

57

مقتل  حسین ﷜ کے بارے میں اہل سنت و الجما عت کا طرز عمل

57

سیدنا حسین بن علی ﷜ اوزر امت مسلمہ

58

کو فہ .غدر  و خیا نت  کا مر کز

61

اہل کو فہ او رآل بیت

162

اہل بیت  کے سا تھ  اہل کو فہ  کی غدا ری

162

سیدنا حسین  ﷜ کی طر ف کوفیوں کے خطوط

172

کو فیوں  کی سیدنا حسین بن علی ﷜  سے خط و کتا بت  شیعی  روا یات کی رو شنی  میں

174

مسلم  بن عقیل  کو کو فہ  بھیجنا  او ران کا قتل

178

مسلم بن عقیل  کے قتل  کی خو فناک  خبر

188

سیدنا  حسین بن علی ﷜ کا کو فہ  کی طر ف خرو ج شیعی روا یات کی رو شنی میں

191

سیدنا  حسین  بن علی ﷜ کے خر وج  شیعی روا یات کی رو شنی میں

191

سیدنا  حسین بن  علی ﷜ کے خر وج کے با رے  میں حضرات صحا بہ کر ام  کا مؤقف

196

سیدنا ابن عمر ﷜

197

حضرت ابن عمر ﷜

197

حضرت  ابن عبا س ﷜

198

سیدنا ابن عمر ﷜

197

سیدنا ابن عبا س ﷜

198

حضرت  ابو سعید خدر یانصار ی ﷜

200

حضرت ابن زبیر ﷜

200

حضرت  عبد اللہ بن عمر و ﷜

201

ان لو گوں کا ذکر  حنہوں نے  خطو ط لکھ  کر سیدنا  حسین ﷜ کو خرو ج  کر نے سے  منع کیا

204

سیدنا  حسین  ﷜ کے خرو ج کے با رے  میں  آ ل بیت  او راکا بر  صحابہ  کی را ئے

206

سیدنا حسین بن علی ﷜ کا اجتہا د اور اس کی شر عی حیثیت 

206

جمہور  اہل حل و عقد کی مخا لف  کے با وجود سیدنا  بن علی ﷜کا  اپنے  اجتہاد پر اصر ار

207

سیدنا حسین  بن علی ﷜ کا نزو ل سر زمین  کر بلا  میں شیعی روا یات کی رو شنی میں

215

سیدنا حسین  بن علی ﷜کے  سا تھ قتل ہو نے والے

224

سیدنا حسین  بن علی ﷜کے ساتھ شہید ہو نے ولوں کا ذکر  شیعی  مصادر کی رو شنی میں

227

ٖآل بیت اطہا ر کی شہاد ت کا صدمہ

229

فہر ست جا ری ہے

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 73434
  • اس ہفتے کے قارئین 107262
  • اس ماہ کے قارئین 1723989
  • کل قارئین111045427
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست