#1922

مصنف : چوہدری جواد سلیم

مشاہدات : 7240

راہ ہدایت

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 6075 (PKR)
(منگل 16 ستمبر 2014ء) ناشر : اے جے ایس انٹر پرائزر ماڈل ٹاؤن لاہور

قرآن مجید اللہ تعالی  نے   نبی کریم ﷺ پر لوگوں کی  ہدایت ونصیحت کے لیے   نازل فرمایا کہ انسان کو اس دنیا میں کس طرح زندگی بسر کرنا ہے۔اورزندگی  گزارنے کے لیے  دین ِاسلام کے قوانین کیا اوران کی  خلاف ورزی پر کیا سزائیں ہیں۔  قرآن میں بیان  کردہ  احکا م   سے تبہی واقف ہو اجاسکتا کہ جب  اس کو   ترجمہ  وتفسیر سے  پڑھا جائے اور اس   کی تعلیم وتفہیم کی  کوشش کی جائے ۔زیر نظر کتاب ’’راہ ہدایت ‘‘ چوہدری جواد سلیم  صاحب کی مرتب شدہ ہے اس میں  انہوں نےمنتخب   قرآنی  آیات کو موضوعات کے لحاظ سے  ترتیب دے  کر  ان کا ترجمہ وتشریح معتبر اور مستند تفاسیر سے  نقل کی ہے ۔جن لوگوں کے پاس  پورا قرآن مجید کا ترجمہ وتفسیر کے پڑہنے کی فرصت  نہیں ان کےلیے   یہ   کتاب انتہائی اہم ہے ۔مفسر  قرآن  حافظ صلاح الدین  یوسف ﷾ کی  اس کتاب پر  نظر ثانی  سےاس  کی   افادیت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے ۔اللہ تعالی ٰ ان کی  اس کاوش کوقبول فرمائے اوراسے  عوام االناس کےلیے  مفید بنائے (آمین) (م۔ا)  

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب 1 باب ابتداء قرآن مجید کی آیات صاف صاف اور آسان ہیں

 

11

باب 2 دعوت اسلام

 

16

اللہ کی آیتیں پہنچا دینا ہی اصل تبلیغ ہے

 

31

تبلیغ کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے

 

33

آداب تبلیغ

 

39

باب 3 شرک

 

41

اللہ کو پکارو یعنی صرف اللہ سے دعا مانگو

 

48

دشمن بن جائیں گے

 

50

غیر اللہ کے نام کی دی ہوئی نذر و نیاز حرام ہے شرک ہے

 

54

مشکل کشا صرف اللہ تعالیٰ ہے

 

59

غلط عقیدہ و حدۃ الوجود یا وجود توحیدی

 

66

غیر اللہ کا پکارنا شرک ہے

 

71

باب 4 شفاعت

 

73

مشرکین مکہ ایک اللہ کو کائنات کا خالق و مالک مانتے تھے

 

83

وہ اللہ پاک اور برتر ہے ان لوگوں کے شرک سے

 

86

صرف اللہ سے مانگو

 

92

باب 5 اللہ عالم الغیب اور حضور ﷺ بشر ہیں

 

98

باب 6 مومن

 

124

باب 7 اخلاقیات

 

129

باب 8 اسراف و بخل

 

146

باب 9 پردہ

 

153

باب 10 ہدایت الہٰی

 

157

باب 11 سود

 

196

باب 12 زکوۃ

 

212

باب 13 آخرت

 

218

باب 14 غیبت

 

235

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 95331
  • اس ہفتے کے قارئین 308086
  • اس ماہ کے قارئین 95331
  • کل قارئین113987331
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست