#3139

مصنف : نذیر احمد رحمانی

مشاہدات : 5653

رد عقائد بدعیہ

  • صفحات: 167
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4175 (PKR)
(جمعرات 31 دسمبر 2015ء) ناشر : مکتبہ سخن دار الاقامہ بنارس

نبی کریم  دین کامل لے کر آئے اور آپ نے اسے کامل و اکمل ترین حالت میں امت تک پہنچا دیا ۔آپ نے اس میں نہ تو کوئی کمی کی اور نہ ہی زیادتی کی ،بلکہ اللہ نے جو پیغام دیا تھا اسے امانت داری کے ساتھ اللہ کے  بندوں تک پہنچا دیا۔اب اگر کوئی شخص دین میں ایسی نئی چیز لاتا ہے جو آپ سے ثابت نہیں ہے تو وہ بدعت ہوگی ،اور ہر بدعت گمراہی ہے اور ہر گمراہی انسان کو جہنم میں لے جانے والی ہے۔امت مسلمہ آج  بے شمارسنتوں کو چھوڑ کر من گھڑت رسوم ورواجات اور بدعات میں پڑی ہوئی  ہے۔اور اس امر کی  بڑی شدید ضرورت ہے کہ بدعات کی جگہ  مردہ ہوجانے والی سنتوں کو زندہ کیا جائے،اور لوگوں کی درست طریقے سے راہنمائی کی جائے۔ہمارے معاشرے میں پھیلی بے شمار بدعات کا اسلام ،شریعت ،نبی کریم ،صحابہ کرام،تابعین اور تبع تابعین ومحدثین کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔یہ نبی کریم کی وفات کے بعد گھڑی گئی ہیں۔ زیر نظر کتاب "رد عقائد بدعیہ"محترم مولانا نذیر احمد رحمانی اعظمی صاحب کی تصنیف ہے ،جس میں انہوں نے قرآن وحدیث کی روشنی میں معاشرے میں پھیلی بدعات کا مستند اور مدلل رد کیا ہےاور تمام مسلمانوں کو یہ دعوت دی ہے کہ وہ بدعات کو چھوڑ کر نبی کریم ﷺ کی  سنت کی اتباع کریں۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس محنت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عنا وین

صفحہ نمبر

عرض مولف

9

حمدو نعت

13

تعلیمات نبویہ چار حصوں پر منقسم ہیں

15

عقائد کی اہمیت

15

توحید کی تعلیم اورشرک کی نفی

15

دواعی شرک میں کسی مخلوق کی تعظیم مفرط بھی ہے

16

رسول ﷺ کی بشریت

17

بشریت کے متعلق ایک شیطانی مغالطہ

18

بشریت کے متعلق ایک غلط فہمی کا ازالہ

21

رسول ﷺ کی عبدیت

24

اہل بدعت کے چند مشرکانہ اشعار

24

مسدس حالی کے چند اشعار

25

رسول ﷺ کی عبدیت کا ثواب آیات سے

27

آنحضرت ﷺ نے اپنی تعریف میں اطراء سے منع فرمایا ہے

29

مسدس حالی کے چند اشعار

30

شرکیہ رسموں کی بابت ایک غلط مغالطہ اور اس کا جواب

30

علم غیب کی بحث

32

غیب کی حقیقت

32

غیب کا اطلاق قرآن میں چا رچیزوں پر ہوا ہے

33

آنحضرت ﷺ کی غیب دانی  کی بابت اہل بدعت کا دعوی اور مبحث کی تعین

36

علم غیب کے متعلق ہمار اعقیدہ اور اس کا ثبوت قرآن سے

37

عندہ مفاتح الغیب کی بابت ایک نکتہ

39

خزانہ غیب سے کسی کو کچھ دیدینا

40

خزانہ غیب سے کسی کچھ دیدینے کی بابت ایک شبہ اور اس کا جواب

41

اہل بدعت کے عقیدہ علم غیب کی بابت ایک تنبیہ

43

آنحضرت ﷺ کو جملہ ماکا ن وما یکون کا علم عطا نہ ہوا تھا

44

پہلی دلیل

44

دوسری دلیل

44

تیسری دلیل

44

چوتھی دلیل

45

پانچویں دلیل

46

چھٹی دلیل

46

 ساتویں دلیل

47

 آٹھویں دلیل

48

نویں دلیل

49

دسویں دلیل

49

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 94696
  • اس ہفتے کے قارئین 307451
  • اس ماہ کے قارئین 94696
  • کل قارئین113986696
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست