#2602

مصنف : سید قطب شہید

مشاہدات : 9448

قرآن مجید کے فنی محاسن

  • صفحات: 384
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9600 (PKR)
(ہفتہ 13 جون 2015ء) ناشر : فیصل اسلامک ریسرچ سنٹر فیصل آباد

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآن مجید کے فنی محاسن " مصر کے معروف عالم دین ،اخوان المسلمون کے مرکزی راہنما سید محمد قطب شہید ﷫کی عربی تصنیف "التصویر الفنی فی القرآن" کا اردو ترجمہ ہے اور ترجمہ کرنے کی سعادت محترم پروفیسرغلام احمد حریری صاحب  نے حاصل کی ہے۔جس میں انہوں نے قرآن مجید کے فنی محاسن  پر بحث کی ہے۔مولف کی ہر بات سے ادارے کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔ادبی اعتبار سے موضوع کے مفید کی بناء پر یہ کتاب قارئین کی خدمت میں پیش کی جارہی ہے۔اللہ تعالی مولف کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے،ہمیں قرآنی برکات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پیش لفظ

 

9

ترجمۃ المترجم

 

13

تعارف کتاب و صاحب کتاب

 

25

انتساب

 

33

میں نے قرآن کو کیسے پایا

 

34

قرآن کی سحر طرازی

 

39

حضرت عمر کا اسلام لانا

 

40

قرآن میں سحر کا منبع و ماخذ

 

47

اسلام لانے کے عناصر و عوامل

 

48

قرآن میں سحر کا چشمہ کہاں ہے

 

49

قرآن کا فہم و ادراک

 

56

تفسیر قرآن عصر صحابہ و تابعین میں

 

58

فنی تصویر

 

70

معانی ذہنیہ کا محسوس صورت میں اظہار

 

72

احوال نفسی و معنوی کی تصویر کشی

 

79

انسانی تصویر

 

84

واقع شدہ حوادث کی منظر کشی

 

88

مثالی واقعات

 

92

باغ والوں کا واقعہ

 

92

دو باغوں والے شخص کا واقعہ

 

94

فہرست نا مکمل

 

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 53089
  • اس ہفتے کے قارئین 240165
  • اس ماہ کے قارئین 814212
  • کل قارئین110135650
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست