#4009

مصنف : مریم خنساء

مشاہدات : 4641

نکاح کوئیز

  • صفحات: 83
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1660 (PKR)
(پیر 24 اکتوبر 2016ء) ناشر : دار الکتب السلفیہ، لاہور

عورت اور مرد فطری طور پر ایک دوسرے کے  بہترین محل ہیں،اور ان کے درمیان قربت یا ملاپ کی خواہش فطری عمل ہے۔جسے شرعی نکاح کی حدود میں لا کر مرد وزن کو محصن اور محصنہ کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔نکاح ایک شرعی اور انتظامی سلیقہ ہے،لیکن زوجیت کا اصل مقصد باہمی سکون کا حصول ہے۔اور اگر زوجین کے درمیان سکون حاصل کرنے یا سکون فراہم کرنے کی تگ ودو نہیں کی جاتی تو اللہ تعالی کو ایسی زوجیت ہر گز پسند نہیں ہے۔ اسلام معاشرتی زندگی کے حوالے سے پاکیزہ تعلیمات اور روشن احکامات دیتا ہے، اور نکاح پر مبنی پاکیزہ زندگی گزارنے کی ترغیب دیتا ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" نکاح کوئیز " محترمہ مریم خنساء صاحبہ کی تصنیف ہے جس میں انہوں نکاح کے مسائل کو سوالا جوابا مرتب کر کے ایک خوبصورت مجموعہ تیار کر دیا ہے۔اس کتاب میں انہوں نے اہمیت نکاح، پیغام نکاح، صحت نکاح کے لئے ضروری امور، حرام اقسام نکاح، عورت کی شرائط کا جواز، مسنون رسومات نکاح، غیر مسنون رسومات نکاح، نکاح میں شامل افراد کے فرائض، دلہا کے فرائض، دلہن کے فرائض اور حقوق الزوجین جیسے  مسائل تفصیل سے بیان کئے  ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اہمیت نکاح

 

13

پیغام نکاح

 

17

کفو

 

21

صحت نکاح کے لیے ضروری امور

 

23

لڑکی کی اجازت

 

23

ولی کی رضا مندی

 

24

عادل گواہ

 

26

ایجاب و قبول

 

26

مہر

 

27

حرام  اقسام نکاح

 

36

عورت کی شرائط کا جواز

 

38

مسنون رسومات نکاح

 

41

ولیمہ

 

43

تفریح

 

46

بناؤ سنگھار

 

48

غیر مسنون رسومات نکاح

 

53

جہیز

 

58

تلک

 

62

نکاح میں شامل افراد کے فرائض

 

64

دلہا کے فرائض

 

67

دلہن کے فرائض

 

70

حقوق الزوجین

 

72

بیوی کے خاوند پر حقوق

 

72

خاوند کے بیوی پر حقوق

 

76

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 70276
  • اس ہفتے کے قارئین 104104
  • اس ماہ کے قارئین 1720831
  • کل قارئین111042269
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست