#2418

مصنف : ابو عبد اللہ اریحائی

مشاہدات : 3780

نجات کا منصوبہ قرآن یا بائبل

  • صفحات: 258
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5160 (PKR)
(منگل 24 مارچ 2015ء) ناشر : شعبہ دعوت و اصلاح مرکز الدعوۃ والا رشاد ملتان

اصولی طور پر کسی بھی کتاب یا تحریر کا اصل تشخص اس وقت تک قائم رہ سکتا ہے جب تک وہ اپنی ابتدائی صورت اور زبان والفاظ میں محدود ہو۔لیکن جب وہ اس دائرے سے نکل کر تراجم وتشریح کی حدود میں داخل ہوجائے تو اس وقت اس کی بنیادی حقیقت اور تشخص ختم ہوجاتا ہے۔پھر اس کو نام اور عنوان سے تعبیر نہیں سکتے بلکہ اسے ترجمہ یا تشریح یا حاصل کلام  کہیں گے۔مگر اس وقت صورتحال یہ ہے کہ "بائبل"اور اہل بائبل اس اصول اور ضابطہ کے پابند نہیں ہیں۔ان سے اصل متن مفقود ہوچکا ہے اور صرف تراجم ہی باقی رہ گئے ہیں،اور ان میں بھی ردوبدل اور کمی وبیشی کا عنصر نمایاں ہے۔لیکن انہوں نے تراجم کو ہی اصل نام اور عنوان دے دیا ہے۔اس کو ہر زبان میں بائبل ہی کہا جاتا ہے۔جبکہ  قرآن مجید اپنی اصلی شکل اور الفاظ میں آج بھی اسی طرح محفوظ موجود ہے جس طرح نبی کریم ﷺ پر نازل ہوا تھا۔اب یہ کیسے ممکن ہوسکتا ہے کہ ایک کتاب جس کا متن ہی موجود نہ ہو اور پھر اس کے جو تراجم موجود ہوں وہ بھی باہم مختلف ہوں،وہ کتاب ہدایت اور نجات کا ذریعہ بن سکے۔زیر تبصرہ کتاب " نجات کا منصوبہ،قرآن یا بائبل "محترم ابو عبد اللہ اریحائی چیئرمین بورڈ آف گورنرز ورلڈ اسلامک تھیولوجیکل آرگنائزیشن کینیڈا کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے قرآن مجید اور بائبل کاموازنہ کرتے ہوئے نجات کا منصوبہ پیش کیا ہے۔انہوں نے یہ ثابت کیا ہے کہ نجات صرف اور صرف قرآن مجید میں ہی موجود ہے۔اللہ تعالی ان کی اس کاوش کو قبول فرمائے۔آمین(راسخ)

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

باب اول

 

تدوین قرآن

 

1

وحی کی ضرورت

 

1

حواس خمسہ

 

2

وحی الہٰی

 

3

عالم گیر وحی

 

5

تعارف وحی

 

5

قرآن مجید

 

6

تدوین و حفاظت

 

7

دور رسالت 1نبوت تا 11ھجری

 

7

حفظ وکتابت قرآن

 

8

دور صدیق 11تا 13ھجری

 

11

جمع و ترتیب

 

11

سورتوں کی ترتیب

 

13

دور عثمانی 25تا 35ھجری

 

14

اختلاف قرات

 

14

حقیقت

 

15

اتفاق قرات

 

16

دور حجاج بن یوسف 65تا 115ھجری

 

17

اعراب

 

17

نقاط

 

18

رسم الخط

 

18

ادوار مابعد میں سہولتیں

 

19

رموز اوقاف

 

19

تعداد آیات

 

19

تعداد حروف

 

20

متن سے باہر سہولتیں

 

20

دعوت فکر

 

21

باب دوم

 

 

شکوک وشبہات اور مغالطے

 

23

سابقہ آسمانی کتب

 

23

مشنری جارحیت

 

24

دفاع

 

25

مغالطوں کامواد

 

26

تاویلات

 

27

قرآن میں تصرف عثمانی

 

 

مغالطہ نمبر 1

 

28

مصحف علی ؓ

 

29

مصحف عبد اللہ بن مسعود

 

30

وحی میں آمیزش مغالطہ نمبر2

 

30

حقیقت

 

31

ینابیع الاسلام مغالطہ نمبر3

 

34

امی نبی مغالطہ نمبر4

 

36

امی مسیح

 

38

ابدی چیلنج

 

39

مخاطبین قرآن

 

41

عرب

 

42

یہودی

 

43

مسیحی

 

43

کٹ حجتیاں

 

45

سفر سرمایہ ظفر ہے

 

46

کاہنوں کا کلام

 

47

عیسائی استاد

 

47

ممکنہ انفرادی خصوصیت

 

48

تشدد سے حفظ قرآن

 

49

اسلام کا پھیلاؤ

 

51

ترغیب انکار حدیث

 

55

روایات پر بائبل کی گواہی

 

56

توریت اور مسیح کی گواہی

 

59

ہدایت کس میں ؟

 

60

موجودہ بائبل اورعہد نبوت

 

60

نور اور ہدایت

 

61

شک مٹانے کاحکم

 

63

انجیل سے فیصلہ کاحکم

 

64

توحید

 

64

بشارات

 

65

مرتد کی سزا

 

65

قصاص و دیت

 

65

سنگسار

 

65

سود سے ممانعت

 

65

مئے نوشی سےممانعت

 

66

رشوت سے ممانعت

 

67

طلاق کی اجازت

 

67

مسیحی مشنریوں کو قرآنی جواب

 

68

اسلام نیا دین نہیں

 

69

عقائد درست کرو

 

70

قیامت کا دن

 

73

خبر دار

 

75

اتمام حجت

 

75

گھمنڈ

 

76

اندرونی حالت

 

77

اہل اسلام کو خطاب

 

77

فراڈ سے بچو

 

78

مسلمانوں کوتلقین

 

79

اسلحہ سے غافل کرنا

 

82

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 52356
  • اس ہفتے کے قارئین 581498
  • اس ماہ کے قارئین 368743
  • کل قارئین114260743
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست