#259

مصنف : بشیر احمد عسکری

مشاہدات : 19910

موسیقی روح کی غذا یا کہ سزا؟

  • صفحات: 32
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 640 (PKR)
(منگل 02 مارچ 2010ء) ناشر : شعبہ نشر و اشاعت جمعیت اہل حدیث، حیدر آباد، سندھ

یہ کتاب موسیقی کی شرعی حیثیت کےاہم ترین موضوع پر مشتمل ہے جس میں کتاب وسنت کی روشنی میں سلف کےفہم کے مطابق موسیقی کوکلی طور پر حرام ثابت کیا گیا ہےتاکہ آئے روز میڈیا پر موسیقی سے متعلقہ ہونے والے مذاکروں سے پیدا ہونے والے شکوک وشبہات میں پڑنے کےبجائے کتاب وسنت کے واضح دلائل اور علما ء امت کے فیصلوں کے مطابق اس شیطانی فعل سے مکمل اجتناب کیاجائے تاکہ ہمارے قلوب ایمان کی دولت سے مالا مال ہوجائیں ۔ مؤلف نے بہت عمدگی سے کتاب کوترتیب دیا ہے جس میں سب سے پہلے قرآن کریم کی آیات مبارکہ پھر نبی ﷺ کی احادیث اور پھر صحابہ ؓ اجمعین اور علماء امت کے اقوال باحوالہ نقل کئے ہیں جن سے موسیقی کی حرمت مبیّن ہو جاتی ہے۔

عناوین

 

صفحہ نمبر

ابتدائیہ

 

3

موسیقی روح کی غذا ہے یا کہ سزا؟

 

4

موسیقی گمراہی اور عذاب کا ذریعہ

 

7

گانا شیطانی آواز ہے

 

10

گانا بجانے سے بچنا مؤمن كی علامت ہے

 

11

گانا بجانا مشرکین کا ہتھکنڈہ

 

12

موسیقی حرام ہے

 

13

موسیقی عذاب اور مصائب کا سبب ہے

 

14

گانا بجانا حماقت او رفجور ہے

 

14

گانا موسیقی دنیا وآخرت میں ملعون ہے

 

15

موسیقی حلال سمجھنے والے خنزیر بن جائیں گے

 

16

موسیقی سے رسول اللہ ﷺ کا اظہار نفرت

 

17

آلات موسیقی رحمت سے دور ی کا سبب ہیں

 

18

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اور موسیقی

 

19

حرمت موسیقی پر آئمہ اربعہ کااجماع

 

21

موسیقی علماء اسلام کی نظر میں

 

25

موسیقی سائنس کی نظر میں

 

29

شاید کےتیرے دل میں اتر جائے میری بات

 

31

 

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 67508
  • اس ہفتے کے قارئین 101336
  • اس ماہ کے قارئین 1718063
  • کل قارئین111039501
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست