#4359

مصنف : محمد سرور خان

مشاہدات : 5028

میں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے

  • صفحات: 290
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7250 (PKR)
(ہفتہ 25 مارچ 2017ء) ناشر : قرآنک بک فاؤنڈیشن

قرآن مجید وہ عظیم الشان کتاب ہے ،جسے اللہ تعالی کا کلام ہونے کا شرف حاصل ہے۔اس کو پڑھنا باعث اجر وثواب اور اس پر عمل کرنا باعث نجات ہے۔جو قوم اسے تھام لیتی ہے وہ رفعت وبلندی کے اعلی ترین مقام پر فائز ہو جاتی ہے،اور جو اسے پس پشت ڈال دیتی ہے ،وہ ذلیل وخوار ہو کر رہ جاتی ہے۔یہ کتاب مبین انسانیت کے لئے دستور حیات اور ضابطہ زندگی کی حیثیت رکھتی ہے۔یہ انسانیت کو راہ راست پر لانے والی ،بھٹکے ہووں کو صراط مستقیم پر چلانے والی ،قعر مذلت میں گرے ہووں کو اوج ثریا پر لے جانے والے ،اور شیطان کی بندگی کرنے والوں کو رحمن کی بندگی سکھلانے والی ہے۔اہل علم نے  عامۃ الناس  کے لئے قرآن فہمی کے الگ الگ ،متنوع اور منفرد قسم کے اسالیب اختیار کئے ہیں ،تاکہ مخلوق خدا اپنے معبود حقیقی کے کلام سے آگاہ ہو کر اس کے مطابق  اپنی زندگیاں گزار سکیں۔ زیر تبصرہ کتاب " میں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے " محترم محمد سرور خان صاحب کی تصنیف ہے ، جس میں انہوں نے قرآن مجید  کے مضامین کو سامنے رکھ کر مسلمانوں کو عمل کی ترغیب دی ہے۔آپ کی اس پہلے بھی ایک کتاب "کیا تم دیکھتے نہیں"سائٹ پر اپلوڈ کی جا چکی ہے ۔ اللہ تعالی مولفین کو اس کاوش پر جزائے خیر عطا فرمائے،ہمیں قرآنی برکات سے استفادہ کرنے کی توفیق دے۔آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

صرف ایک نصیحت سو چئے

1

میں جانتا ہوں جو تم نہیں جانتے

9

اللہ اور کا ئتا ت

22

انسان کی شخصیت

32

 ہر نفس اپنےعمل کا ذمہ دار ہے  

38

انسا نوں کی تین قسمیں : اس د نیا میں

41

مومن : انسانو ں کی پہلی قسم

52

کافر: انسا نوں کی دوسر ی قسم

57

میری قو م

60

منا فق :  انسانوں کی تیسری قسم

61

انسانو ں کی تین قسمیں  : آخر ت کی زند گی میں

67

نفسیات قر  آ  ن کے آ ئنیے میں

71

کا ش تم ان کو اس  و قت د یکھو  جب یہ  جہنم کے  کنارے کھڑ ے کیے جا ئیں گئے 

71

حسد اور د شمنی کے  جذبات  ان کے سینوں سے نکال ڈا لیں  گے

72

جو مشکل حالات میں ہجر ت  کر کے  آئے ان کے د ر جات بلند ہیں

73

جو لوگ ایمان نہیں لاتے  ، اپنا  نقصا ن کر تے ہیں

74

ظالم عذاب  کو  د یکھیں  تو کہیں گئے  ہمیں تھوڑ ی سی مہلت د ی جا ئے

75

ظالم جب عذاب  کو  د یکھ لیں گئے   تو   ان کو  مہلت د ی جا ئے گی

75

اگر ہم رسو ل  بھیجنے  سےپہلے  عذا ب  سے ہلاک  کر د یتے تو کہتے کہ تو نے کوئی رسو ل  کیو ں نہ بھیجا؟

76

اے ہما رے رب  ہم پر  ہما ری کم بختی غا لب ہو گی اور ہم را ستے سے بھٹک گئے تھے

76

تبا ہی کی آ گ میں جھو نک د ئے جا ئیں  گے تو کہیں گے کہ ہم نے اللہ اور اس کے رسو ل  کا حکم مانا ہو تا

77

و ہ آ پس میں ایک دو سر ے  کو مدد کے  لئے چلا ئیں گے  ، لیکن ظلم کر نے و ا لوں کا ساتھ  کو ن دے گا

77

کیا تمہا رے پا س  ہما رے رسو ل نہیں آتے رہے ، لیکن ان کو د نیا کی زندگی  نے  دھو کہ  میں ڈال رکھا تھا

78

ا  ن پر ہم فر شتے بھی اتا رد یتے اور مردے ان سے باتیں کر نے  لگتے، تب بھی یہ ایما ن نہ لا تے

79

ان کو  ان کے  اعمال  کے برے بد لے ملے

79

ان کے پا س علم نہیں  ، بے سو چے سمجھے باتیں کر تے ہیں

80

ہم کو ا پنے گناہوں  کا اقرار ر ہے تو کیا اس عذاب سے نکلنے  کاکو ئی را ستہ ہے

81

جب تم کو تکلیف  پہنچتی  ہے تو  اللہ کے سوا   سب  گم   ہوجاتے ہیں  اور اللہ ہی تم کو ڈو بنے سے بچاتا ہے

82

جب انسان  کو نعمت  دی جاتی ہے  تو منہ پھیر لیتا ہے

83

کہ دو کہ میرے رب کی  کی رحمت کے  خزانے تمہارے ہاتھ میں ہو تے تو خر چ ہو جانے کو  خوف سے با ند ھ  کر رکھتے

83

تکلیف  میں  اللہ  پکا رتے  ہو ، تکلیف دور  ہو جاتی ہے  تو شر ک کر نے  لگتے ہو

84

جو اس دنیامیں اند ھا ہو گا

85

اللہ ہی اپنے بندوں  سے خبر دار اور ان کو دیکھنے  والا ہے  

85

اللہ ہی نے پیدا کیا  اور وہی مو ت د یتا ہے

86

انسان سب سب سے  بڑھ  کر  جھگڑ الو ہے

87

انسا ن بڑا کمزور پیدا ہوا ہے

88

اے قو م اللہ کی عبادت کر و

89

انسان قر آن  کے آئینے میں بلا تبصرہ

101

قر آ ن  انسان کے  لئے

107

وہ آیا ت  جس میں اللہ تعا لی ٰنے انسانو ں  سے بر اہ را ست خطاب کیا ہے

 

 اے انسا نوں اپنے رب کی عبادت کر و

109

اے  انسانوں : شیطان کے قدموں  پر نہ چلو

109

اے  انسانوں : اپنے رب سے ڈرو

110

اے  انسانوں :رسو ل پر ایمان لاؤ

110

اے  انسانو :تمہا رے پاس تمہارے رب کی طر ف سے دلیل آچکی

111

اے  انسانو :میں تم سب  کی طر ف خدا کا رسو ل   ہوں

111

اے  انسانو :تمہارے پا س نصیحت آ چکی  ہے

112

اے  انسانو :مجھ کو یہی حکم ہے  کہ  میں ایمان لا  نے والے میں ہو ں

113

اے  انسانو : تمہا رے پا س سے حق آچکا ہے

114

اے  انسانو :اپنے رب سے ڈرو ، تقوب شعا ری  اختیار کئے رہو

114

اے  انسانو : اگر تم کو مر نے کےبعدجی  ا ٹھنے  میں شک  ہو تو

115

اے  انسانو : میں تو  تم کو کھلم  کھلا نصیحت  کر نے و الا ہوں

116

اے  انسانو : ایک مثال کو غور سےسنو

116

اے  انسانو :اس دن کا  خوف کرو کہ   نہ تو باپ  اپنے بیٹے  کے کچھ کام نہ آئے

117

اے  انسانو :خدا کے احسانات  کو یاد کر و

118

اے  انسانو : اللہ کا وعدہ سچا  ہے

118

اے  انسانو :تم سب اللہ کےمختاج ہو

119

اے  انسانو :ہم نےتم کوایک کو مرداورایک عورت سےپیدا کیا

119

کیا  انسان  صر ف  ایمان  لانے سےچھوڑ دیا  جائے گا

119

اے  انسانو :اگر تم کو چا ہے تو تم کو فنا  کر دے

120

اور ہم نے انسان کو اپنے ماں باپ کے ساتھ  نیک سلوک  کر نے کاحکم دیا ہے

120

انسان کو تاکید ہے  کہ ماں باپ کا شکر ادا کر ے

121

انسا ن کو ماں باپ کے ساتھ  بھلائی کر نے کا حکم  ہے

121

اے آدم کی اولا د  ہم نے تم پر لباس اتا را

123

اے  آدم کی اولا د !  کھا ؤ پیو اوربے جا نہ اڑاؤ

124

اے بنی آدم ! جو شخص ایمان  لا ئے گا ، خو ف اورغم سے دور رہے گا

124

اے آدم کی اولاد!کیا ہم نے تم سے کہہ نہیں دیا تھا  کہ شیطان  تمہارا  کھلا دشمن  ہے

125

انسا ن اور اس کا شعور

126

ان آیا ت پر غو ر کیجئے

129

قر ض لینے والا  اپنی شرا ئط خود لکھوائے

132

جو لوگ   اپنے آپ پر ظلم  کر تے ہیں

135

یہ کتا ب جو مومنوں پر نا زل ہو ئی ہے

138

احسان  کابد لہ  احسان کےسوا  کچھ   نہیں

139

ایک شخص مر د مومن

142

قر آن حکیم  اور مذہبی  نظریات  کی تر دید

148

انا  بشر مثلکم

150

جان بچانے کے لئے  جھوٹ بو لنا  جائز ہے

154

خدا جو چاہتا  ہے کرتا ہے

157

حضرت عیسیٰؑ اور حضرت  مریم ؑ  کھانا  کھاتے تھے

162

عقل سے کام لو دو لت  کھلا رکھو

171

چند  الفاظ  اور ان کے  معنی

 

زکو ٰۃ

182

پر ہیز گار   اور  گناہ گار

189

تقو ی شعا ر او ر کتاب

192

اللہ کی رضا

199

خو ف

206

سحر

212

دعا ایک عا لم گیر جذبہ

221

قر ٖنی دعا ئیں

 

اے ہمارے  رب  ہما ری  یہ خد مت  قبو ل فر ما

236

اے رب!ہم کو دنیا میں  بھی نعمت عطا  فرما

236

اے رب! ہم پر  صبر  کے دہانے  کھول  دے   

237

اے رب! اگر ہم  سے  بھول چو ک  ہوگی  ہو تو  جو اب  ہو  طلب  نہ کر نا

238

اے رب!ہمارے  دلو ں  میں ٹیڑھا  پن  نہ آجا ئے

238

  اے رب!ہمیں عذاب  النار  سے  محفوظ  رکھ

239

اے رب!تو ہم  کواپنے ماننے  والوں  میں لکھ  رکھ

239

اے رب!ہم  کو ثابت  قد م  رکھ

240

اے رب! ہم  ایمان  لے   آ ئے  ہم  کو د نیا  سے نیک  بندو ں  کے ساتھ  اٹھا

240

اے رب! جن  چیزوں  کے تو نے   وعدے کئے ہیں  وہ ہمیں  عطا  فرما

241

اے رب! ہم  ایمان  لے آ ئے  ہم  کو اپنے  ماننے وا لوں  میں لکھ  ر کھ

241

اے رب!اگر  تو ہم  پر رحم  نہیں  کر ے گا  تو ہم   تبا ہ  ہو جا ئیں  گے

242

اے رب! ہم  کو ظالموں  کے ساتھ  شامل  نہ کر نا

242

اے رب!ہمیں ما رنا  تو مسلمان  ہی  ما رنا

243

اے رب!   ہم کو ظالمو ں  کے ہا تھو ں  آزما ئش  میں نہ  ڈا ل

243

اے رب!جو کچھ ہم چھپاتے  ہیں جو  ظا ہر کر تے ہیں  تو سب جانتا ہے

244

اے رب!حساب  کتا ب کے دن  میری  اور میر ے ما ں با پ کی   اور مو منو ں  کی مغفر ت  کر نا

244

اے رب! ہم پر  رحمت نازل فر ما

244

اے رب! ہما ری مغفرت  کر

245

اے رب!دو زخ کے عذاب  کو ہم  سے دور  ر کِھ

245

اے رب!ہمیں  تقویٰ  شعا ر و ں  کا نام  بنا

246

اے رب!دوزخ کے عذاب  سے دو رر کھ  اور  جنت  میں  داخل کر

246

اے رب!ہما ری  اور ہما رے  بھا ئیو ں  کی مغفرت  کر

247

اے رب!سفر  زند گی  میں ہما را  ہر قدم  تیر ی  اطاعت  گزا ری میں اٹھے

248

اے رب!ہمیں  کافرو ں  کے ہاتھوں  عذاب  نہ لٹا نا

248

اے رب! ہمارا  نو ر (بصیرت ) ہما رے  لئے   پو را کر

249

ان الله و مكلئكته  يصلون  علي  النبي ( شان  رسالت )

250

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 51721
  • اس ہفتے کے قارئین 238797
  • اس ماہ کے قارئین 812844
  • کل قارئین110134282
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست