#4705

مصنف : ابو صالح محمد سلیمان نورستانی

مشاہدات : 7958

سب سے پہلے

  • صفحات: 339
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 8475 (PKR)
(منگل 08 اگست 2017ء) ناشر : بک کارنر شو روم جہلم

اوائل’’اوّل‘‘ کی جمع ہے، اوّل عربی زبان کا لفظ ہے جس کا معنی’’ پہلا‘‘ ہے۔ یہ لفظ قرآن مجید میں مختلف انداز کے ساتھ تقریباً89 مرتبہ استعمال ہوا ہے۔ ہمارے معاشرے میں ایسے شخص کو بڑی عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے جو اوّل(پہلی) پوزیشن حاصل کرتا ہے۔ اور یقینا ہر ایک کے نصیب میں یہ چیز نہیں ہوتی۔ آج ہمارے والدین کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ ہماری اولاد سکول و کالج سے پہلی پوزیشن حاصل کرے اس کے لیے وہ سکول، ہوم ٹیوشن اور ہر ممکن تگ و دو کرتے ہیں۔ ہم دنیاوی امتحانات کی فکر میں ساری ساری رات تیاری میں گزار دیتے ہیں اور یہ بھول گئے ہیں کہ خالق کائنات نے بھی ایک یوم الحساب مقرر کیا ہے۔ جس دن حقیقی عدل و انصاف کی بناء پر کامیابی اور ناکامی کا فیصلہ ہوگا، کامیاب ہونے والے کےلیے دائمی جنت کا سرٹیفکیٹ ہو گا اور کانام ہونے والے کو جہنم سے دو چار ہونا پڑے گا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ سب سے پہلے ‘‘ امام ابوبکر احمد بن عمروبن ابی عاصم شیبانی ﷫کی کتاب الاوائل کا اردو ترجمہ ہے ۔اس کتاب میں فاضل مصنف نے کتب حدیث وسیرت وتاریخ وتفسیر کی روشنی دنیا میں سب سے پہلے وقوع پذیر ہونے والے واقعات کو جمع کیا ہے کہ کونسا کام ہےجو سب سے پہلے ہوا اور کس نے کیا ۔جیسے سب سے پہلے اللہ تعالیٰ نے کس چیز کو بنایا؟، سب سے پہلے اسلام میں اللہ کے لیے کس نے تیر چلایا؟ ، سب سے پہلے اسلام کس نے قبول کیا ؟، سب سے پہلے صلیب کس شخص نے بنائی، سب سے پہلے جنت میں کون داخل ہوگا ؟ ، سب سے پہلے مدینہ منورہ کون تشریف لایا؟ وغیرہ ۔ اور اسی طرح کی دیگر دلچسپ باتوں کو فاضل مصنف نےکتاب کا حصہ بنایا ہے یعنی حو کام کسی حوالے سے سب سے پہلے ہوا ہے ۔ اپنے موضوع پر یہ بڑی دلچسپ کتاب ہے ۔فضیلۃ الشیخ ابو صالح سلیمان نورستانی نے اس کتاب کو عربی سے اردو قالب میں ڈھالا ہے ۔اورنوید احمد ربانی صاحب نے نے کتاب ہذاپر شیخ محمد بن ناصر عجمی کی تحقیق سے استفادہ کرتے ہوئے تحقیق وتخریج کا اہتمام کیا ہے اور احادیث کے راویوں کامختصر مگر جامع تعارف تحریر کرنےکے ساتھ ساتھ کتاب میں موجود احادیث پر سوالات بناکر کتاب کو مزید دلچسپ بنادیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ التحقیق

17

عرض مترجم

21

مصنف کےحالات زندگی

23

سب سے پہلے اللہ نےکس چیز کوبنایا؟

31

سب سے پہلے کو کیالکھنے کاحکم دیاگیا؟

34

سب سے پہلے بھول کن سےہوئی ؟

42

سب سے پہلے سیدنا آدم ﷤ نےاپنی پیدائش کےبعد کیادیکھا ؟

43

سب سے پہلے جنت کےدروازے پر کون دستک دےگا؟

47

سب سے پہلے کس کی قبر کوشق کیاجائےگا؟

52

سب سے پہلے جنت کےلیے کون سفارش کرےگا؟

52

سب سے پہلے جنتی دروازے کےپاس کون آئے گا؟

54

سب سے پہلے رسول کون ہیں؟

55

سب سے پہلے کس کی سفارش کوقبول کیاجائے گا؟

56

سب سے پہلے روز قیامت کون اٹھےگا؟

61

سب سے پہلے مہمان نوازی کس نے کی ؟

62

سب سے پہلے ختنہ کس کاہوا؟

63

سب سے پہلے روز قیامت لباس کس کوپہنایاجائے گا؟

64

سب سے پہلے روزقیامت حساب کس کاہوگا؟

74

سب سے پہلے کس کےبال سفید ہوئے ؟

75

سب سے پہلے نماز کتنی رکعات فرض ہوئیں؟

76

سب سے پہلے مصافحہ والی سنت کوکس نے شروع کیا؟

77

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کی پرورش کرنےوالی کاتعلق کس قبیلے سےتھا؟

78

سب سے پہلے نبوت کی کیاچیز تھی؟

89

سب سے پہلے کس مکمل سورۃ کانزول ہوا؟

81

سب سے پہلے غزوہ احد کےدن کس کاوعدہ پورا ہوا؟

83

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کےنام مبارک پر کس کانام رکھا گیا ؟

83

سب سے پہلے حقوق العباد میں کس کافیصلہ ہوگا؟

84

سب سے پہلے حقوق اللہ میں سےروز قیامت کس کافیصلہ ہوگا؟

90

سب سے پہلے نبی کون ہیں؟

91

سب سے پہلے اسلام میں کسی آدمی کاحصہ مقررہوا؟

95

سب سے پہلے انسانی قتل کس نےکیا؟

96

سب سے پہلے سیدنا جبریل ﷤ نے نبی کریم ﷺ کوکس بات کی تعلیم دی ؟

97

سب سے پہلے قبلہ رخ پیشاب نہ کرنے  والی حدیث کوکس نےسماعت کیا؟

100

سب سے پہلے غزوہ احد کےدن نبی کریم ﷺ کو کس نے پہنچانا ؟

101

سب سے پہلے جمعہ کس سرزمین میں اداہوا؟

104

سب سے پہلے مدینہ منورہ کےبعد بحرین کس کس بستی میں جمعہ اداہوا؟

104

سب سے پہلے اللہ  کی راہ میں تیرکس نےچلایا؟

105

سب سے پہلے غیراللہ کےنام پر اونٹوں کو کس نےچھوڑا.

107

سب سے پہلے روز قیامت کن دوآدمیوں کےدرمیان جھگڑاہوگا؟

108

سب سے پہلے کس قبیلے سےصدقہ آیا.؟

111

سب سے پہلے مدینہ منورہ منورہ کون تشریف لائے ؟

114

سب سے پہلے ہودج میں بیٹھ کر مدینہ منورہ کون عورت آئی ؟

115

سب سے پہلے رسول اللہ ﷺ کی زبان مبارک  سےچھری کاکیا نام سناگیا؟

116

سب سے پہلے روزقیامت انسان کےکون سےاعضا کلام کریں گے.؟

117

سب سے پہلے جہاد کےبارے میں کونسی آیت نازل ہوئی ؟

121

سب سے پہلے جنت میں کون لوگ جائیں گے؟

122

سب سے پہلے اسلام میں کون ساشرک ہوگا؟

122

سب سے پہلے نماز ظہر کاکون ساوقت ہے؟

133

سب سے پہلے قبرمیں انسان کاکون ساعضو بدبودار ہوگا؟

134

سب سے پہلے قیامت کی  علامات کبری میں سے کون سی علامت ظاہر ہوگی؟

136

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کی سنت کو کس نے بدلا؟

137

سب سے پہلے اسلامی احکام کوکیسے تبدیل کیاجائے گا؟

138

سب سے پہلے وارثت کونسا حصہ دیاگیا؟

139

سب سے پہلے پتھروں سے بیت اللہ کو کس نے تعمیر کیا؟

141

سب سے پہلے حوض کوثر کےمقام پر نبی کریم ﷺ کی خدمت میں کون حاضرہوں گے؟

145

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کےساتھ نماز کس ادا کی ؟

148

سب سے پہلے اسلام کس نےقبول کیا؟

150

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ نے کس غزوے کاجہاد کیا؟

161

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ کےاہل بیت میں کون آپ ﷺ سےملاقات کرےگا؟

162

سب سے پہلے روزقیامت کون سفارش کرےگا؟

163

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ نےمدینہ آمد پر کیاارشاد فرمایا ؟

167

سب سے پہلے اہل جنت کوکھانے میں کیا دیا جائے گا؟

168

سب سے پہلے کس کودائیں اوربائیں ہاتھ میں نامہ اعمال دیا جائے گا؟

171

سب سے پہلے دین ابراہیم کوکس نے تبدیل کیا؟

174

سب سے پہلے روز قیامت کس نعمت کاحساب ہوگا؟

174

سب سے پہلے لعان کس نےکیا؟

187

سب سے پہلے قبر میں کس چیز کاحساب ہوگا؟

187

سب سے پہلے کس کاخاندان ختم ہوگا؟

191

سب سے پہلے حجراسود  کےنص کرنےپر جھگڑے کافیصلہ کس نےکیا؟

192

سب سے پہلے پردہ کےمتعلق کب آیت نازل ہوئی ؟

193

سب سے پہلے نبی کریم ﷺ سفرسےواپسی پر کس سےملاقات فرماتے ؟

194

سب سے پہلے کن لوگوں نے اپنے اسلام کااظہار کیا؟

195

سب سے پہلے وحی کی ابتداءکن چیزوں سےہوئی ؟

196

سب سے پہلےسورۃ العلق کےبعد کن آیات کانزول ہوا؟

201

سب سے پہلے نجاشی ﷫ کی کون سی صفات معلوم ہوئیں؟

202

  سب سے پہلے انصا راوراہل بحرین کےبعد کس نے اسلام قبول کیا؟

205

سب سے پہلے اسلام میں میٹھا کھانا کس نے کھلایا؟

207

سب سے پہلے اس امت سےکس چیز کو اٹھایاجائے گا؟

208

سب سے پہلے کون ساملک فتح ہوگا؟

210

سب سے پہلے اس امت سےکس چیزسی ختم ہوگی؟

211

سب سے پہلے اسلامی لشکر کےامیرکون ہیں؟

217

سب سے پہلے اسلام میں تلوار کوکس نےنیام کیا؟

221

سب سے پہلے مسجد کس نےتعمیر کی ؟

222

سب سے پہلے جہنمی لباس کس کو پہنایاجائےگا؟

228

سب سے پہلے سیدنا عبداللہ بن زبیر ﷜ کےپیٹ میں کونسی چیز داخل ہوئی؟

229

سب سے پہلے تختہ دارپر لٹکنے سےپہلے دورکعتیں کس نےادا کیں؟

232

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 55820
  • اس ہفتے کے قارئین 89648
  • اس ماہ کے قارئین 1706375
  • کل قارئین111027813
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست