#4021

مصنف : ابو حنظلہ محمد نواز چیمہ

مشاہدات : 10167

شان سرکار مدینہ المعروف خطبات چیمہ جلد اول

  • صفحات: 314
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 7850 (PKR)
(ہفتہ 29 اکتوبر 2016ء) ناشر : حنظلہ اکیڈمی مرکز توحید، گوجرانوالہ

خطابت اللہ تعالیٰ کی عطاکردہ،خاص استعداد وصلاحیت کا نام ہے جس کےذریعے ایک مبلغ اپنے مافی الضمیر کے اظہار ،اپنے جذبات واحساسات دوسروں تک منتقل کرنے اور عوام الناس کو اپنے افکار ونظریات کا قائل بنانے کے لیے استعمال کرتا ہے۔بلاشک وشبہ قدرتِ بیان ایسی نعمت جلیلہ اور ہدیۂ عظمہ ہے جو اللہ تعالیٰ اپنے خاص بندوں کوعطا فرماتا ہے اور خطابت وبیان کے ذریعے انسان قیادت وصدارت کی بلندیوں کوحاصل کرتا ہے ۔ جوخطیب کتاب وسنت کے دلائل وبراہین سے مزین خطاب کرتا ہے اس کی بات میں وزن ہوتا ہےجس کاسامعین کے روح وقلب پر اثر پڑتا ہے۔اور خطبۂ جمعہ کوئی عام درس یا تقریر نہیں بلکہ ایک انتہائی اہم نصیحت ہےجسے شریعتِ اسلامیہ میں فرض قرار دیا گیا ہے ۔ یہی وجہ ہےکہ اس میں بہت سارے وہ لوگ بھی شریک ہوتے ہیں جو عام کسی درس وتقریر وغیرہ میں شرکت نہیں کرتے ۔اس لیے خطبا حضرات کے لیےضروری ہے کہ وہ خطبات میں انتہائی اہم مضامین پر گفتگو فرمائیں جن میں عقائد کی اصلاح ، عبادات کی ترغیب، اخلاقِ حسنہ کی تربیت،معاملات میں درستگی،آخرت کا فکر اورتزکیۂ نفس ہو۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ شان سرکار مدینہ المعروف خطبات چیمہ‘‘ہردلعزیز عوامی خطیب جناب مولانا محمد نواز چیمہ﷾ کے سیرت النبی ﷺ کے موضوع پر خطبات کا مجموعہ ہے ۔ موصوف نے ان خطبات میں اشعاربھی درج کیے ہیں ۔اور حتی الوسع موضوع اور ضعیف روایات کی نشاندہی کی ہے ۔آیات واحادیث اور واقعات کے مستند کتب سے حوالہ جات نقل کیےنیز محترم چیمہ صاحب نےاس کے مقدمہ میں ضعیف اورمن گھڑت روایات کےنقصانات کو بھی بیان کیا ہے ۔(م۔ا)

عناوین

صفحہ نمبر

تقویم  

20

آپ  ﷺکا خا ندان 

20

اسما عیل ﷤

21

ذبح  عظیم

21

وصیتوں  و الی  روایت

22

اولاد اسما عیل﷤

23

ہاشم کی شادی

23

پیدائش عبد المطلب  واصل نام

23

عبد المطلب  کا نام

23

کس جنس سے پیدا ہوئے

23

بقلم احمد رضا خان بریلوی

23

اعلیٰ حضرت کہنا

24

پیشانی میں نو ر

25

ام اقبال نے نور دیکھا

25

آنکھوں  کے درمیان نور

26

قر آ ن سے  تر دید

27

اعتراض ’ سایہ کیوں نہیں

28

پیدا کب ہوئے

28

پیدائش  کا دن

29

دعا ئے ابرا ہیم و بشارت  عیسیٰ

30

ضعیف رو ایات

31

جشن میلاد کی شرعی حیثیت

 

آپ ﷺ کی خوشی

37

پہلی دلیل

37

ہجرت کے بعد آزاد کیا

38

خو اب میں ملنا

38

اقسام خواب

39

ابو لہب کا ملنے و الا خواب؟

39

دوسری دلیل

39

لائٹنگ کرنا

40

بجلی  چوری

41

جھنڈیاں  کو نسی لگائیں

41

جلوس

42

جلو س میں  ڈھو ل

42

قبلہ کا ماڈل

42

جشن  کے لئے  چندہ

43

اس دن کا نام عید

43

شر عی عیدیں

43

یوم عرفہ  ایام تشر یق

44

جمعہ ’عید

44

منانے  کا طریقہ

44

 اگر یو م ولا دت عید ہے

45

دین میں نیا کام مردود

45

عید یا رو زہ ؟

46

جشن کی ایجاد

46

ابن حجر کی  گواہی

46

ابن  جوزی کی گواہی

46

بریلوی کی گواہی

47

جشن ایجاد کب ہوا؟

47

ابو الخطاب عمر بن دجیہ

48

ابن حجر کا بیان

48

جھوٹ کا وا قعہ

48

برصغیر میں ابتدا

49

لمحہ  فکریہ

49

ذاتی صفاتی نام مصطفیٰ

 

انبیاء کے نام

50

قبل پیدائش محمد نامی لوگ

52

نام کس نے رکھا

53

اسم  محمد ﷺ

53

انجیل میں اسم محمد

54

قر آ ن میں اسم محمد ﷺ

55

کیسے پڑھایا ؟

59

ضعیف  روایات

61

صفاتی نام مصطفیٰ

 

نبی ﷺ کی نسبتیں

69

حروف مقطعات  کو بھی نام لکھا

74

ضعیف  روایات

75

  1. ذکر مصطفیٰ ﷺ

 

ابراہیم اور ذکر مصطفیٰﷺ

83

تو رات و انجیل میں ذکر

83

سلیمان فارسی ﷜ کی زبانی

86

خمیر آدم کے و قت

88

بخاری میں تو رات کے حوالہ سے

88

عمر و  بن  مرۃ خو اب  میں ذکر

89

بھیڑئیے کی زبان پر

92

اونٹ اور ذکر

93

ضعیف روایات

94

فکر مصفیٰ

 

یہودی بچہ  اور فکر

98

ابو طالب اور فکر

99

رکانہ پہلوان اور فکر

100

سدرۃ المنتیٰ پر فکر

102

امت کی بخشش کی فکر

103

سفر طائف میں فکر

105

قبیلہ دوس اور فکر

107

رؤسا ئے مکہ اور فکر

108

مجسمہ بر کات مصطفیٰ

 

جابر کی کھجور وں می برکات

110

گھوڑے پر جسم اطہرکی برکات

113

گھوڑے کی رفتار میں بر کت

114

خا لد بن ولید ﷢  کی ٹوپی

115

بالوں میں شفاء

116

نبی ﷺ کا جسم معطر تھا

116

آپ ﷺ کے ہاتھ  سے خو شبو  

117

پسینے سے خو شبو

117

ضعیف  روایات

119

صداقت  مصطفیٰ

 

حمدو ثنا ء

124

ہر قل  کی شہادت

126

ابن سلام سے صداقت مصطفیٰ

132

ابن سلام  کا قبول اسلام

133

حضرت خزیمہ ﷜ کی صدا قت کا منکر

136

ضعیف روایات

138

بر کات یدین  مصطفیٰ ﷺ

 

اسلام عبداللہ  بن  مسعود ﷜

148

قتادہ کی آنکھ

149

ٹوٹی  ہوئی ٹانگ کی درستگی

151

ابو ہریر ہ ﷜ کا توشہ دان

154

انگلیوں سے پانی چلنا

156

دود میں بر کت

157

ضعیف روایات

160

اطاعت مصطفیٰ ﷺ

 

ہدایت اطاعت میں

164

رحمت الہی  کا حصو ل

164

اطاعت  میں کامیابی

165

جنت  کا دا خلہ

166

رفاقت مصطفی ٰ

166

ایمان کا تقا ضا

168

اطاعت  گذار کی نشانیاں

168

اللہ اور  رسول  کے فیصلے کا منکر

170

مقلد ین اور اطاعت

177

مو لنا  انور شاہ کشمیری

172

منکرین اطاعت کو پچھتا وا

173

کو ثر مصطفیٰﷺ

 

آ پ کی نسل جاری

176

آب کا ذکر

176

ایک درخت  کا ذکر

177

او نٹ کا ذکر

178

شکرانے کی نماز

180

تمام انبیا کے حو ض

180

ہر نبی کاحوض

181

 آپ کے حو ض پر زیادہ لوگ

181

حو ض کو ثر کا نقشہ

182

 میٹھا  پا نی

183

خو شبو  دار پانی  کا سبب

184

حوض کے پیالے

185

حو ض کا پانی

185

حو ض کا ٹھکانا

185

شرو ع حوض کا وقت

185

حوض کے ساقی

186

حو ض سے محروم بد قسمت

188

ضعیف حدیث

191

خو شبو مصطفیٰﷺ

 

ہا تھوں میں خو شبو

193

یزید بن اسود ﷜ کا بیان

193

پسینہ سے خو شبو

194

حضرت انس ﷜ کا بیان

194

را ستے معطر

194

مجسمہ معطر

195

حسنین سے خو شبو

195

رسو ل ﷺ کو خو شبو  سے پیار

195

تحفہ خو شبو وا پس نہ کرتے

196

تین چیزیں رد نہ کر تے

196

جمعہ کے دن خوشبو لگا ؤ

196

بو قت احرام خوشبو

196

عام حالت میں خوشبو

197

انگوٹھی میں خو شبو

197

مرد و زن کی خوشبو میں فرق

197

عورت خو شبو لگا سکتی ہے

197

خو شبو والی  عورت غسل کرے

198

خو شبو لگا کر نکلنے والی زانیہ

198

ضعیف روایات

199

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 101605
  • اس ہفتے کے قارئین 314360
  • اس ماہ کے قارئین 101605
  • کل قارئین113993605
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست