#1488

مصنف : حافظ محمد عبد الاعلٰے

مشاہدات : 7076

حسن و جمال کا چاند

  • صفحات: 243
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9720 (PKR)
(ہفتہ 15 فروری 2014ء) ناشر : الممتاز پبلی کیشنز لاہور

حضرت یوسف   کے واقعہ کو قرآن نے  احسن القصص کے طور پر بیان کیا ہے جو اپنے مضامین کی جامعیت  ،موضوع کی انفرادیت ،نفس واقعہ کی حلاوت و شیرینی ،نتائج و عواقب کے لحاظ سے بے نظیر اور اثر آفرینی میں اپنی مثال آپ ہونے کی وجہ سے بجاطور پر احسن القصص ہے نزولِ قرآن سے پہلے یہود کے ہاں بائبل اور ثمود میں بھی   اسے تفصیل کے  ساتھ بیان کیا گیا تھالیکن   ان  کتب  میں یہ واقعہ تحریف شدہ تھا ۔قرآن کریم جو آسمانی کتابوں کے لیے نگران بناکر نازل کیا گیا ہےاس نے سابقہ احوال و فصل کو ٹھیک ٹھیک انداز میں بیان کیا اور بائبل کی تحریقات کی اصلاح بھی کی ہے ۔ واقعہ حضرت  یوسف    کئی لحاظ سے دیگر  واقعات کی  نسبت منفرد  ہے  مثلاً پورا قصہ ایک ہی  سورت میں بیان کردیا گیا  ہے اس قدر عبرتیں حکمتیں اور مواعظ ونصائح ایک ہی مقام پر تسلسل کے  ساتھ  جمع  ہیں۔ ہر  دور اور ہر زبان کے مسلم علماء و ادباء نے اس واقعہ کو موضوع سخن بناکر اپنے اپنے ذوق کے مطابق  نظم یا نثر میں لکھا ہے  ۔زیرِ نظر کتاب ’’ حسن وجمال  کاچاند ‘‘ از حافظ عبد الاعلی اسی موضوع پر ایک اہم کاوش ہے ۔جوکہ قرآن واحادیث صحیحہ کی روشنی  میں سیدنا یوسف   کے  حسن وجما ل  وکما لِ سیرت  اور پیغمبرانہ  شان  کی ترجمان  سورۂ  یوسف کی منفرد تفسیر ہے  ۔علماء ،خطبا، واعظین او رعامۃ الناس کے لیے  ایک نادر تحفہ ہے    اللہ  تعالی فاضل مصنف کی جہود کو  قبول  فرمائے  (آمین)( م۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

سبب تالیف

 

7

ابتدائیہ

 

9

دیباچہ ثانیہ

 

12

قصہ حضرت یوسف ؑ کی انفرادیتیں

 

13

قصہ یوسف ؑ سے دلچسپی کے مختلف انداز

 

14

خطیب حضرات کی نکتہ آفرینیاں

 

15

علاقائی ادب میں واقعہ یوسف سے دلچسپی

 

16

سید عطاء اللہ شاہ بخاری اور وارث شاہ

 

17

سورہ یوسف کا سبب نزول

 

18

سورہ یوسف کا زمانہ نزول

 

19

حضرت یعقوب ؑ کے احوال

 

24

تفسیر سورہ یوسف

 

29

احسن القصص کی تشریح

 

29

یوسف ؑ کا خواب

 

31

خوابوں کی حقیقت

 

33

قصہ یوسف ؑ میں سائلین کے لیے سبق

 

36

قتل یوسف ؑ کا مشورہ

 

38

تاریخ کا پہلا ماتمی جلوس اور شام غریباں

 

47

غم یعقوب کی ناہموار تصویر کشی

 

52

یوسف ؑ کی خریدو فروخت

 

55

عہد یوسف ؑ میں مصر کا تمدن

 

60

زلیخا کی وارفتگی کی انتہاء

 

64

حضرت یوسف ؑ کی دعا

 

72

بچے کے بولنے کی روایات ثابت نہیں ہیں

 

79

عورتوں کی مکاریوں کی حقیقت

 

81

عزیز مصر کے اس قول کا ہدف؟

 

85

معصوم کو مجرم قرار دینا

 

100

خوشبو کو پابند بنانے کا فیصلہ

 

108

خوابوں کی تعبیر بتائی گئی

 

121

بادشاہ مصر کا خواب

 

132

حضرت یوسف ؑ کا رہا ہونے سے انکار

 

140

حضرت یوسف کی فتح کا اعلان عام

 

150

تدبیر و توکل کا صحیح مفہوم

 

169

غم یعقوب کی کیفیت

 

183

صبر جمیل کیا ہے؟

 

185

قرآن کا ایک پرسوز مقام

 

193

بھائیوں کا اظہار عجز وندامت

 

198

برادران یوسف کی الحاح وزاری

 

207

سجدہ تعظیمی کی تشریح

 

214

قرآن اور بائبل کے بیان میں فرق

 

224

قصہ یوسف ؑ کا اختتام

 

226

قرآن کریم اس دعوے کے خلاف ہے

 

228

قصہ یوسف کے کرداروں پر ایک نظر

 

232

عزیز کی بیوی زلیخا اور دیگر بیگمات کا کردار

 

238

ساقی کا کردار

 

238

شاہ مصر کا کردار

 

239

شاہ مصر اور دیگر اصحاب بصیرت

 

239

خاتمہ

 

240

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 80739
  • اس ہفتے کے قارئین 114567
  • اس ماہ کے قارئین 1731294
  • کل قارئین111052732
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست