#697.02

مصنف : محمد یوسف کاندھلوی

مشاہدات : 26912

حیاۃ الصحابہ ؓ(اردو) جلد سوم

  • صفحات: 720
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 21600 (PKR)
(بدھ 13 جولائی 2011ء) ناشر : دارالاشاعت اردوبازارکراچی

حضرات صحابہ کرام ؓ اجمعین دین کی اساس اور اس کے اولین مبلغ ہیں۔انہی لوگوں نے رسول اکرم ﷺ سے دین سیکھا اور ہم تک پہنچایا۔یہ وہ مبارک جماعت ہے جسے خداوند عالم نے اپنے پیغمبر آخر الزماں ﷺ  کی مصاحبت کےلیے چنا اور ان کے ایمان کو ہمارے لیے ایک نمونہ قراردیا ۔حقیقت یہ ہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کی زندگی حضرت رسول معظم ﷺ کی صداقت کا اعلیٰ ترین ثبوت ہے کہ آپ ﷺ کی تربیت سے ایسے  عظیم الشان لوگ تیار ہوئے جنہوں نے اطراف واکناف عالم میں خدا کے دین کو غالب کر دیا۔آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ان مقدس ہستیوں کے احوال زندگانی کا مطالعہ کیا جائے تاکہ دلوں میں خدا اور رسول ﷺ کی محبت کے جذبات بیدار ہو ں اور دین خداوندی کی خاطر کٹ مرنے کا داعیہ پیدا ہو۔سچ یہ ہے کہ صحابہ کرام ؓ اجمعین کے واقعات مسلمانوں کے لیے حیات نو کا پیغام اور تجدید دین کا سامان رکھتے ہیں ۔زیر نظر کتاب صحابہ کرام ؓ اجمعین کے تذکرے پر مشتمل ہے اصل عربی کتاب مولانا یوسف کاندھلوی ؒ کی تصنیف ہے جو بانی تبلیغی جماعت مولانا الیاس کاندھلوی ؒ کے فرزند ہیں۔یہ اس کا اردو ترجمہ ہے،جس سے اردو دان طبقے کے لیے استفادہ کی راہ آسان ہو گئی ہے۔اس کے بارے میں یہ امر ذہن نشین رہنا چاہیے کہ اس کی تخریج و تحقیق کا اہتمام نہیں کیا گیا،جس کی بناء پر اس میں موجود روایات پر کلی اعتماد نہیں کیا جاسکتا،تاہم بحثیت مجموعی اس کا مطالعہ مفید رہے گا،یہ کتاب کی تیسری جلد ہے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

ایمان کی عظمت

 

17

ایمان کی مجلس

 

23

ایمان تازہ کرنا

 

24

اللہ اور رسول کی بات کو سچا ماننا

 

35

فرشتوں پر ایمان لانا

 

44

آخرت پر ایمان لانا

 

54

جنت اور جہنم پر ایمان لانا

 

63

اعمال کا بدلہ ملنے کا یقین

 

74

مسجدوں کوپاک صاف رکھنا

 

117

مساجد کی طرف پیدل چلنا

 

118

نماز باجماعت اور تاکید اور اس کا اہتمام

 

135

ظہر اور عصر کے درمیان نوافل کا اہتمام

 

162

تراویح کی نماز

 

163

کمائی سے پہلے دین سیکھنا

 

205

علماء اور طلبہ کا آداب

 

223

ہرمسلمان کو کتنا قرآن سیکھنا چاہیے

 

241

قرآن کے سیکھنے سکھانے پر اجرت لینے کو نا پسند سمجھنا

 

245

ربانی علماء اور برے علماء

 

281

علم کا چلا جانا اور اسے بھول جانا

 

284

مجلس کا کفارہ

 

295

قرآن مجید تلاوت

 

297

صبح اور شام کے اذکار

 

318

سفرکے اذکار

 

319

دعا کے آداب

 

333

نیک لوگوں سے دعا کرانا

 

338

وہ کلمات جن سے دعا شروع کی جاتی ہے

 

341

اللہ کی پناہ چاہنا

 

372

جنات سے اللہ کی پناہ چاہنا

 

379

حفظ قرآن کی دعا

 

382

نبی کریم ﷺ کے مختلف بیانات

 

430

نبی کریم ﷺ کی نصیحتیں

 

513

فرشتوں کے ذریعے مدد

 

550

اللہ پر توکل کرنا اور باطل والوں کو جھوٹا سمجھنا

 

692

دنیا کی زیب وزینت کے بے قیمت سمجھنا

 

706

دشمن کی تعداد اور ان کے سامان کے زیادہ ہونے کی طرف توجہ نہ کرنا

 

711

صحابہ کرام ؓکے غالب آنے کے بارے میں دشمنوں نے کیا کہا

 

712

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 50488
  • اس ہفتے کے قارئین 237564
  • اس ماہ کے قارئین 811611
  • کل قارئین110133049
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست