#2882

مصنف : میاں مسعود احمد بھٹہ

مشاہدات : 8673

حیات النساء

  • صفحات: 829
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 20725 (PKR)
(پیر 31 اگست 2015ء) ناشر : آہن ادارہ اشاعت و تحقیق لاہور

عورت اور مرد فطری طور پر ایک دوسرے کے  بہترین محل ہیں،اور ان کے درمیان قربت یا ملاپ کی خواہش فطری عمل ہے۔جسے شرعی نکاح کی حدود میں لا کر مرد وزن کو محصن اور محصنہ کا درجہ حاصل ہوتا ہے۔نکاح ایک شرعی اور انتظامی سلیقہ ہے،لیکن زوجیت کا اصل مقصد باہمی سکون کا حصول ہے۔اور اگر زوجین کے درمیان سکون حاصل کرنے یا سکون فراہم کرنے کی تگ ودو نہیں کی جاتی تو اللہ تعالی کو ایسی زوجیت ہر گز پسند نہیں ہے۔ زیر تبصرہ کتاب" حیات النساء،عورت کی زندگی " محترم میاں مسعود احمد بھٹہ ایڈوکیٹ کی تصنیف ہےجو تیرہ ابواب پر مشتمل ہے اور زوجیت ومناکحات کے اسلامی نظریات واہلیت زوجیت کے تقاضوں سے ہم آہنگ اہم موضوعات پر محیط ہے۔ان ابواب میں زوجیت کے مقاصد،اہلیت زوجیت،نکاح کی انتظامی حیثیت،اسلامی نکاح کے تقاضے اور طریقہ کار،متعہ کی حرمت ،تعدد ازواج،حق مہر کی شرعی حیثیت ،نان ونفقہ کا مرد پر لزوم،نکاح حلالہ کی لعنت اور عدت کے مسائل وغیرہ تفصیل سے بیان کئے گئے ہیں۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو قبول فرمائے اوران کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔آمین(راسخ)

عناوین

 

صفحہ نمبر

مقدمہ

 

 

(ب)

 

 

5۔تقوی اور پارسائی اہم ہے

 

86

6۔صحت مند زو جین

 

88

7۔ زوجین میں عمروں کافرق

 

89

8۔کثیر العمری کی قبا حتیں

 

91

(18) انتخاب شوہر کے لیے انفرا دی معیار

 

93

1۔ شوہر کے بارےعورتوں کی چھپی خواہشات

 

96

2۔عورتوں کے پسند یدہ محاسن

 

99

(19)بیوی انتخاب کے لیے معیار

 

102

1۔ خوش خلق عورت

 

103

2۔ دوشیز گی اور کنو ارہ پن

 

104

3۔ شو ہر دیدہ نہ ہو

 

105

4۔صالح خاندان

 

107

5۔ حسن و قابلیت کے مقا بل مہر کم ہو

 

107

6۔ ذہین اور تعلیم یا فتہ ہو

 

108

7۔ اولاد جننے کی صلاحیت بہتر ہے

 

110

8۔ متعد ی بیمار نہ ہو

 

110

(20) نتیجہ کلام

 

111

(باب چہارم )

 

 

21۔ اسلامی نکاح اور ا س کی فضیلتیں

 

113

22۔ نکاح کے لغوی اور شر عی معنی

 

115

23۔ اسلامی نکاح ( عقد) کی فقہی تعریف

 

118

24۔ نکاح کی طبعی اورشر عی ضرورت

 

120

25۔ اسلام میں عورت کا مقام

 

122

1۔ عورت کی خود مختار حیثیت کا تصور

 

123

2۔عورت سے مشاورت کی اہمیت

 

126

3۔ عورت کی شہادت اور گواہی

 

128

4۔ عورت کا شوہر کے مال پر حق

 

129

5۔ عورتوں کے مال مردوں کا حق

 

130

6۔ نکاح اور و راثت کا حقوق

 

131

7۔ عورت کے نام کے سا تھ نسبت کا تص

 

133

26۔ولی نکاح کا نظر یہ اور والدین کی اہمیت

 

133

27۔اسلامی نکاح کے سماجی اور نفسیاتی فوائد

 

143

1۔ نکاح گنا ہ سے بچا تا ہے

 

144

2۔ نکاح سکون کا باعث ہے

 

145

3۔ اولاداور نسب کا تحفظ کرتاہے

 

146

4۔ شہوت سے حفاظت کرتا ہے

 

147

5۔محبت اور مو دت کا مو جب ہے

 

149

6۔گر ہستی کا و جو د قائم کرتا ہے

 

149

7۔معاشر تی بگاڑ سے تحفظ کر تا ہے

 

151

8۔نکاح سے تنگد ستی کا خاتمہ ممکن ہے

 

152

28۔نتیجہ کلام

 

153

(باب پنجم )

 

 

29۔شرائط ، ممانعا ت اور محر مات نکاح

 

155

30۔شرا ئط نکاح

 

156

1زوجین مسلمان ہوں

 

157

2۔ زوجین عاقل اور بالغ ہو ں

 

157

3۔ ایجاب و قبول واضح ہو

 

160

4۔ نکاح کا حیثیت دائمی ہو

 

161

5۔اہلت زو جیت و نکاح

 

162

6۔استطا عت نکاح و زو جیت

 

167

7۔نکاح بغرض حفاظت ہو عیاشی نہیں

 

169

31۔نتیجہ کلام

 

172

32۔ ممانعات نکاح

 

175

1۔نا بالغی کا نکاح

 

175

2۔ بلاحق مہر نکاح

 

177

3۔ نامر د یا عورت سے نکاح

 

178

4۔ ہم جنسیت نکاح میں مانع ہے

 

178

5۔ عدت اور حمل مانع نکاح ہے

 

178

6۔ فاسد شرائط کا تقرر مانع نکاح

 

179

7۔ خطرناک بیماریوں مانع نکاح

 

179

33۔ نتیجہ کلام

 

180

34۔ محرمات نکاح

 

181

35۔ نبی ﷺ کی ذات کے لیے خاص ا حکامات

 

183

36۔ مو منو ں کے لیے حرمت نکاح کے ا حکامات

 

185

1۔دائمی حرمت نسب

 

187

2۔دائمی حرمت رضاعت

 

189

37۔ حرمت رضاعت کے اصول

 

189

38۔ لے پالک بچوں کی ر ضاعت کا معا ملہ

 

191

39۔ حرمت مصاہرت

 

194

40۔حرمت مصاہرت کے اصول

 

196

الف) مصاہرت کے تحت دائمی حرمت کے رشتے

 

197

1۔ سو تیلی ماں سے حرمت

 

199

2۔ بیٹےکی بیو ی سے حرمت

 

200

ب) مصاہرت کے تحت عارضی حرمت کے رشتے

 

200

1۔ جمع بین الا ختین

 

200

2۔ معتدہ عورت کی حرمت

 

203

3۔ چار عورتوں سے زائد کی حرمت

 

204

4۔ منہ بولے یا متبنی رشتوں کی حرمت

 

206

41۔ حرمت نکاح کے دیگر شر عی احکامات

 

207

1۔زانی اور زانیہ سے نکاح کی ممانعت

 

208

2۔ مشرکوں سے نکاح کی ممانعت

 

212

3۔ زیر سر پرست لڑ کیوں سے نکاذح کی ممانعت

 

213

4۔ شوہر والی عورتیں حرام ہیں

 

214

42۔نتیجہ کلام

 

215

(باب ششم )

 

 

43۔ نکاح کی فقہی اقسام

 

217

1۔ نکاح واجب ، مستحب اور سنت

 

217

2۔ نکاح حرام ، باطل اورفاسد

 

220

3۔ نکاح حرام

 

223

44۔ نکاح حرام اور فاسد کی اقسام

 

224

1۔ نکاح شغار

 

225

2۔ نکاح محلل یا حلا لہ

 

226

3۔نکاح باالشر ئط

 

230

45۔نکاح متعہ

 

233

46۔متعہ کے لغوی معنی

 

234

47۔ متعہ کی تعریف

 

235

48۔ متعہ ہی نکاح موقت ہے

 

235

49۔ متعہ کی ر خصت کا قدیمی نظریہ

 

238

50۔ متعہ کے حق میں مخصوص فر قہ کے دلائل

 

240

51۔ متعہ کے مخالفین کے دلائل

 

243

52۔ متعہ کے اہل تشیع کے ہاں اصول

 

245

53نتیجہ کلام

 

254

(باب ہفتم )

 

 

54۔ اسلامی نکاح (مسنون )

 

255

55۔ قبل از نکاح کی معاشر تی ذمہ داریاں

 

256

1۔ترغیب نکاح

 

257

2۔ خطبہ یا پیغام نکاح دینا

 

260

3۔ نکا ح سے قبل زو جین کا دیکھنا

 

262

4۔نکاح کی تشہیر

 

267

56۔ نکاح کے ا راکین

 

269

1۔ ایجاب و قبول

 

270

2۔ حق مہر کاتقر ر قبولیت اورادائیگی کی نسبت

 

273

3۔ نکاح کے عاد ل گواہان کی مو جو دگی

 

274

4۔ نکاح کے خطبہ

 

276

5۔ تحریر ی نکاح کے شر عی حیثیت

 

278

6۔ خلوت صیحہ

 

280

7۔ ولیمہ کا طعام

 

283

57۔ نکاح سر انجام دینے کا طریقہ

 

256

58۔ نکاح سے باغی عقائد اور ان کا تدارک

 

291

59۔ نتیجہ کلام

 

299

(باب ہشتم )

 

 

60۔ نکاح کے نتائج اور نفسیا تی مسائل

 

303

61۔ شادسے پہلےوالدین کی ذ مہ داریاں

 

303

1۔بر وقت شادیاں کریں

 

304

2۔ مر د کو خو دکفیل بنائیں

 

305

3۔ لڑکی کو گر ہستی کی تربیت دین

 

307

4۔ خاندانوں کے ملاپ کو اہمیت دیں

 

309

5۔ خو شگوار موسم کا انتخاب کریں

 

310

62۔ شادی کادن کے انتخاب  کا نظریہ

 

311

63۔ تاریخ کے تعین کی مصلحتیں

 

312

64۔ زوجین کے نفسیاتی مسائل کا حل

 

315

1۔ شادی کی ابتدائی تین سال اہم ہیں

 

315

2۔عورت کو مر ضی کے بغیر نکاح میں نہ رکھیں

 

318

3۔ عورت کو بسترسے الگ نہ کریں

 

319

4۔ عورت کے نان  و نفقہ کا تحفظ کریں

 

320

5۔ دوسری شا دی کے لیے اجازت لینا ا فضل ہے

 

322

6۔ طلاق سے پر ہیز کریں

 

323

65۔ خوشگوار ہستی کے راہنما ا صول

 

324

1۔ زوجین صابر قنا عت پسند اور محا فظ ہوں

 

328

2۔ ایک دوسرے کے صنف کی خوا ہش نہ کریں

 

326

3۔ زوجین ایک دوسرے کی تعظیم کریں

 

328

4۔بیو ی سے نیک سلو ک کریں

 

328

5۔ اطاعت و ایثار کا جذ بہ  پیدا کریں

 

329

6۔غیرت میں اعتدال قا ئم کریں

 

331

7۔ حسن و محبت سے پیش آئیں

 

332

8۔ عورتوں کی ضروریات کا خیال رکھیں

 

333

9۔امور خانہ داری میں تعاون کریں

 

334

10۔جنسی تقاضیوں کی پاسداری کریں

 

335

11۔غلطیوں سے در گزر کریں

 

336

12۔ امن و سکون کا موجب بنیں

 

340

13۔ شریک حیات قیمتی تحفہ ہیں

 

341

66۔ شادی کے بعد کے معاشرتی معا ملات

 

342

1۔ مشتر کہ خاندان کے مسائل اور حل

 

342

2۔ اولاد کا حصول اہم نہیں

 

349

3۔ معا شی عدم استکام کو ختم کریں

 

351

4جنسی اور نفسیاتی عدم آ سودگی دور کریں

 

353

5۔ملازم عورتوں کے مسائل اور حل

 

357

67۔نتیجہ کلام

 

362

(باب ہشتم )

 

 

68 ۔کثیر الز وجیت کا اسلامی نظریہ

 

365

69۔ کثیر الزو جیت کا فلسفہ معاشرت

 

365

70۔ چار شادیوں کا نظریہ مساوات

 

369

71۔ کثیر الزو جیت مبا ح اور رخصت ہے

 

373

72۔ کثیر الزوجیت میں ا ستحصال نہیں

 

376

1۔ یتیم عورتوں کے اسلامی تحفظات

 

378

2۔ دکھی انسانیت کا مداوااہم ہے

 

380

3۔ بے سہار شوہر والی عورتوں کا معاملہ

 

381

73۔ کثیر الزو جیت کے ناقدین کو جواب

 

387

74۔ کثیر الزو جیت کی قبا حتیں

 

390

1۔ عورتوں میں عدل قائم نہیں رکھا جا سکتا

 

391

2۔ عورتوں کے درمیان عد ل  کیا ہے ؟

 

392

3۔ کثیر الزو جیت میں سکو ن نہیں

 

394

4۔ سو کناپہ عذاب ہے

 

395

5۔ سو کنا پے میں ختنہ کا رواج

 

398

6۔ سو کنا پہ نفسیاتی مر ض ہے

 

399

75۔نبی ْﷺ پر اعترا ضات اور جواب

 

403

76۔ نتیجہ کلام

 

412

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 71267
  • اس ہفتے کے قارئین 105095
  • اس ماہ کے قارئین 1721822
  • کل قارئین111043260
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست