#3131

مصنف : ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی

مشاہدات : 24081

دنیا اور آخرت کی حقیقت کتاب و سنت کی روشنی میں

  • صفحات: 218
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5450 (PKR)
(ہفتہ 26 دسمبر 2015ء) ناشر : انصار السنہ پبلیکیشنز لاہور

دنیا کی زندگی ایک کھیل کود سے زیادہ کی حیثیت نہیں رکھتی۔مسند احمد میں روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نےفرمایا :”دنیا سے میرا بھلا کیا ناطہ! میری اور دنیا کی مثال تو بس ایسی ہے جیسے کوئی مسافر کسی درخت کی چھاؤں میں گرمیوں کی کوئی دوپہر گزارنے بیٹھ جائے ۔ وہ کوئی پل آرام کر ے گا تو پھر اٹھ کر چل دے گا“ترمذی میں سہل بن عبداللہ کی روایت میں رسول اللہ فرماتے ہیں : ”یہ دنیا اللہ کی نگاہ میں مچھر کے پر برابر بھی وزن رکھتی تو کافرکوا س دنیا سے وہ پانی کا ایک گھونٹ بھی نصیب نہ ہونے دیتا“صحیح مسلم میں مستورد بن شداد کی روایت ہے کہ رسول اللہ نے فرمایا: ”دنیا آخرت کے مقابلے میں بس اتنی ہے جتنا کوئی شخص بھرے سمندر میں انگلی ڈال کر دیکھے کہ اس کی انگلی نے سمندر میں کیا کمی کی “ تب آپ نے اپنی انگشت شہادت کی جانب اشارہ کیا ۔ “زیر تبصرہ کتاب" دنیا اور آخرت کی حقیقت، قرآن وسنت کی روشنی میں "محترم مولانا ابو حمزہ عبد الخالق صدیقی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے قرآن وسنت کی روشنی میں دنیا وآخرت کی حقیقت کو بیان کیا ہے۔اللہ تعالی سے دعا ہے کہ  مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے، اور تمام مسلمانوں کو دنیا کی حقیقت کو سمجھ کر آخرت کی تیاری کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

تقریظ

9

پہلا حصہ

 

باب نمبر:1

 

اعمال کا دارومدار نیتوں پر ہے

19

باب نمبر:2

 

تخلیق انسانیت کامقصد

22

تخلیق کامقصد

24

باب نمبر:3

 

انسام کی گمراہی کے اسباب

27

انسان کا سب سے بڑادشمن شیطان

27

گمراہی کا دوسرا سبب :دنیا

32

گمراہی کاتیسرا سبب :خواہشات نفسانی

34

گمراہی کا چوتھا سبب :اللہ کی آیات سے بے پرواہی

36

گمراہی کا پانچواں سبب:گناہ پر اصرار

40

گمراہی کا چھٹا سبب:انسانی خیالات باطلہ

43

باب نمبر:4

 

دنیا کیا ہے؟

46

دنیا کی زندگی ایک دھوکہ ہے

46

دنیا کی آزمائش

50

دنیا مصائب کی گھاٹی

54

باب نمبر:5

 

دنیاوی مصائب کا حل

59

عقیدہ توحید مضبوط کرنا

59

سنت رسول ﷺ کےسا تھ تمسک

66

تقویٰ اختیار کرنا

67

اپنے آپ کو اوراہل و عیال کوآگ سے بچانے  کی تدبیر

76

باب نمبر:6

 

دنیا کی حیثیت

84

باب نمبر:7

 

دنیا کی زندگی محبوب اور دل پسند

87

دنیا میٹھی اورسر سبز ہے

88

باب نمبر :8

 

دنیا سے محبت اور موت سے نفرت

90

باب نمبر:9

 

طالب دنیا کاانجام

92

دنیا کے بندے کے لیے ہلاکت

94

مال و اولاد صرف دنیاوی زندگی کی زینت ہیں

94

باب نمبر :10

 

دنیا میں منہک نہ ہوجاؤ ،بلکہ اس سے بے نیازی برتو

96

مال و جاہ کی محبت انسان کے دین میں تباہی مچاتی ہے

97

زینت دنیا سے فریب کھانے کی ممانعت

97

باب نمبر:11

 

ثواب دنیا

99

دنیا و آخرت کی بھلائی

100

دعا

101

فضیلت

101

باب نمبر:12

 

انبیاء علیھم السلام اور دنیا

102

سیدنا ابراہیمؑ و موسیٰ ؑ اور دنیا

102

سیدنا سلیمان ؑ اور دنیا

102

سیدنا عیسیٰ کا ایک ناصحانہ ارشاد

103

باب نمبر:13

 

رسول اللہ ﷺ کی دنیا سے بے نیازی

104

باب نمبر:14

 

صحابہ کرام ؓ کی نظر میں دنیا کی حیثیت

109

باب نمبر:15

 

سلف صالحین کی نظرمیں دنیا کی حیثیت

114

سیدنا لقمان ؑ کا قول

114

امام ابو حازم ؒ کا قول

114

امام فضیل ؒ کا قول

114

سیدنا حسن ؓکا قول

114

امام مالک ؒ کا قول

115

امام بشیر ؒ کا قول

115

امام ابو سلمان ؒ کاقول

115

امام عبداللہ بن مبارک ؒکا قول

115

امام وہب بن منبہ ؒ کا قول

116

امام یحیٰ بن معاذ الرازی ؒ کاقول

116

امام بندر ؒ کا قول

116

دوسرا حصہ

 

باب نمبر:1

 

موت کو یاد رکھنا

119

زیارت قبور کی مسنون دعا

121

باب نمبر:2

 

موت کی تیاری

126

باب نمبر :3

 

انسان کےلیے مو ت کی حقیقت

126

انسان ہر لمحہ مو ت کے شکنجے میں

126

باب نمبر:4

 

موت کی سختی

129

باب نمبر:5

 

کافر اور نافرمان آدمی کا موت کے  بعد حشر

132

باب نمبر:6

 

مومن کی موت

139

باب نمبر:7

 

مومن کی موت کے بعد کے مراحل

143

باب نمبر: 8

 

موت سے پہلے ایمان لانا

150

باب نمبر:9

 

بے ایمان لوگوں کے بہانے

155

باب نمبر:10

 

کافر یا برے آدی کے لیے موت کی سختی

158

باب نمبر:11

 

انبیاء کرام اور موت

161

سیدنا آدم ؑ اور موت

161

سیدنا یعقوب ؑ اورموت

162

سیدنا سلیمان ؑ

163

خاتم النبین ﷺ اور موت

163

سیدنا فاطمہ ؓ کا نبی ﷺ کی وفات پر اظہار غم

166

سیدنا ابو بکر صدیق ؓکا نبی ﷺ کی وفات پر اظہار غم

167

باب نمبر:12

 

سلف صالحین اور سکرۃ الموت

169

امام مالک اور موت

169

امام ابو حازم اورموت

169

جناب عامر بن عبداللہ اور موت

170

امام ابو زرعہ رازی اورموت

170

معز الدولہ اور موت

171

سیدنا ابو ہریرہ ؓاور موت

171

سیدنا حکیم  بن حزام ؓاور موت

171

باب نمبر:13

 

 فکر آخرت

179

سیدنا ابو ہریرہ ؓاور فکر آخرت

179

سیدنا عمر فاروق ؓاورفکر آخرت

182

باب نمبر:14

 

آخرت کے مراحل

179

عذاب قبر

179

عذاب قبر سے پناہ چاہنا

182

حیات بعد الموت

183

صور کا بیان

186

حشر کا بیان

190

حوض کوثر

193

حساب،کتاب

195

پل صراط

205

شفاعت کبریٰ

206

اللہ کے  اذان سے  شفاعتیں

207

جنت اور جہنم

208

دیدار الٰہی

215

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 85924
  • اس ہفتے کے قارئین 119752
  • اس ماہ کے قارئین 1736479
  • کل قارئین111057917
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست