#1045

مصنف : شوانہ عبد العزیز

مشاہدات : 20766

دنیوی مصائب ومشکلات حقیقت ،اسباب او رثمرات

  • صفحات: 48
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 1440 (PKR)
(اتوار 08 اگست 2010ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

یہ دنیاآزمائش گاہ ہے ۔خداوندقدوس نےموت وحیات کی تخلیق کامقصدہی یہ قراردیاہے کہ وہ اس کے ذریعے ہماری آمائش کرناچاہتاہے کہ ہم میں سے کون اچھے عمل کرتاہے اورکون برے عمل اپناتاہے ۔دنیامیں انسان کوکئی طرح کی مشکلات اورمصیبتوں سے دوچارہوناپڑتاہے ۔یہ آزمائش اس لیے ہوتی ہے کہ انسان کاتعلق خداکےساتھ مضبوط ہوتاہے یاوہ اس سے دورہوجاتاہے۔زیرنظرکتابچہ میں دنیوی مصائب ومشکلات کےحوالے سے قرآن وسنت کی روشنی میں راہنمائی کی گئی ہے کہ ان میں ایک انسان سے کون سارویہ اورکردارمطلوب ہے ۔دعاء توکل علی اللہ اوراللہ سے اجروثواب کی امیدہی وہ طرز عمل ہے جومصائب کی صورت میں انسان کے لیے مناسب ہے ۔اسوۂ رسول ﷺ اورصحابہ کرام ؓ کی سیرتوں سے بھی یہی تصویرسامنے آتی ہے ۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

تقدیم

 

4

دنیوی مصائب ومشکلات

 

6

دنیوی مصائب ومشکلات :ایک آزمائش وامتحان

 

8

اللہ تعالی کےفیصلے پریقین کامل

 

8

تمہیں تمہاری استطاعت کےمطابق آزمایاجائےگا

 

12

ہونی ہوکررہے گی

 

15

مصیبتیں:رحمت کی ایک قسم

 

18

مصائب ومشکلات کی تمنانہ کرنا

 

22

اگراللہ آسانیاں عطاکرے

 

24

رحمت یازحمت؟

 

25

اللہ تعالی کی خوشنودی  اوررحمتوں کوحاصل کرنے کےلیے صبر

 

26

احتساب(امیداجروثواب)

 

28

استرجاع ودعا

 

29

شکوہ وشکائت

 

31

دنیوی مصائب کادوسراپہلو

 

32

مصائب ومشکلات میں صرف اللہ ہی کوپکارنا

 

35

آزمائش وسزامیں فرق وامتیاز

 

42

ہروقت یادرکھو!

 

44

دنیامیں عیش کوشی اورتنگ دستی پرایک نظر

 

44

فہرست مصادروماخذ

 

46

فہرست مطبوعات توحیدپبلیکیشنز

 

47

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54240
  • اس ہفتے کے قارئین 583382
  • اس ماہ کے قارئین 370627
  • کل قارئین114262627
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست