#1046

مصنف : عبد اللہ بن محمد بن حمید

مشاہدات : 19155

درآمدہ گوشت کی شرعی حیثیت

  • صفحات: 79
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2370 (PKR)
(جمعہ 06 اگست 2010ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

شرع متین میں حلت وحرمت کامسئلہ بنیادی واصولی مسائل میں شمارہوتاہے ،جسےکتاب وسنت میں مکمل شرح وبسط کےساتھ بیان کیاگیاہے ۔متعددآیات میں اسےکھول کربیان کردیاگیاہے۔شریعت میں اکل حلال کی بہت زیادہ تاکیدکی گئی ہے ۔اس سلسلہ میں یہ مسئلہ بھی بہت اہم ہے کہ جن جانوروں کاگوشت کھایاجاسکتاہے ،انہیں ذبح کون کررہاہے۔قرآن کی روسے اہل کتاب کاذبیحہ توجائزہے لیکن ان کے علاوہ کفارومشرکین کے ذبح کردہ جانورحرام ہیں ۔فی زمانہ مختلف اسلامی ممالک میں غیراسلامی ریاستوں  سے ذبح شدہ گوشت درآمدکیاجاتاہے ۔بحیثیت مسلمان ہماری ذمہ داری ہے کہ اس کے بارےمیں شرعی ہدایات سے آگاہ ہوں کہ کیاواقعی وہ شرعی ضوابط کےمطابق حلال ہے یانہیں ۔زیرنظرکتاب میں اسی مسئلے پرمدلل اورتحقیقی گفتگوکی گئی ہے۔جس کے مطالعے سے یقیناً یہ مسئلہ مکمل طورپرواضح ہوکرسامنے آجاتاہے ۔

 

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

تقدیم

 

5

مقدمہ بقلم فضیلۃ الشیخ الحافظ ثناء اللہ خان خریج الجامعہ الاسلامیہ مدینہ منورہ شیخ الحدیث جامعہ لاہور الاسلامیہ

 

8

خطبہ وتمہید

 

14

ذبح ۔قرآن کریم کی روسے

 

17

ذبح سنت رسول ﷺ کے آئینہ میں

 

18

ذبح اجماع امت کی نظرمیں

 

21

امام ابن قدامہ ؒ علیہ

 

21

امام قرطبی ؒ علیہ

 

22

حکمت تخصیص مقام ذبح

 

23

ایک غلط فہمی

 

26

اس غلط فہمی کاازالہ

 

27

علامہ باجی ؒ علیہ

 

27

مجہول الحال کاحکم

 

28

مجہول الحال کےلیے شرعی قوائد

 

30

مشتبہ سے اجتناب کےدلائل

 

31

1امام نووی ؒ علیہ

 

33

2علامہ ابن رجب ؒ علیہ

 

34

3امام خطابی ؒ علیہ

 

34

4صاحب بذل المجہود ؒ علیہ

 

35

مسلمان اورکتابی کےلیے شرائط ذبح

 

37

1شیخ الاسلام ابن تیمیہ ؒ علیہ

 

37

2امام ابن قدامہ ؒ علیہ

 

38

شیخ ابن محمود اور علمی امانت کی خلاف ورزی

 

40

اہل کتاب اورحرمت ذبیحہ

 

41

جمہورآئمہ

 

41

1ملاعلی قاری ؒ علیہ

 

42

2امام ابن کثیر ؒ علیہ

 

43

3علامہ ابن قیم ؒ علیہ

 

43

ایک اہم سوال اوراس کاجواب

 

46

اول

 

46

دوم

 

47

ببیں ایں تناقض راہ

 

48

غلط قیاس

 

49

اجماع امت کےخلاف

 

50

خلاصہ

 

52

بوقت ذبح جانورپراحسان کاحکم

 

53

کیمونسٹ ممالک کےگوشت کاحکم؟

 

56

ڈبوں میں پیک ملنے والاگوشت

 

58

1حافظ ابن حجر عسقلانی ؒ علیہ

 

60

2امام نووی ؒ علیہ

 

60

3امام رافعی ؒ علیہ

 

60

4امام خطابی ؒ علیہ

 

61

خلاصہ کلام

 

61

ایسے گوشت کے مضراثرات

 

63

1علامہ قاسمی ؒ علیہ

 

63

2علامہ مہائمی ؒ علیہ

 

63

3علامہ برہان الدین بقاعی ؒ علیہ

 

64

محل نظراستدلال

 

65

عام کفارومشرکین کاذبیحہ

 

66

مجوسی کاذبیحہ

 

68

1امام ابن قدامہ ؒ علیہ

 

68

2امام قرطبی ؒ علیہ

 

68

3امام ابن کثیر ؒ علیہ

 

69

4علامہ ابراہیم حربی ؒ علیہ

 

69

ایک متکلم فیہ روایت

 

69

اولا

 

70

ثانیا

 

70

ثالثا

 

70

5امام ابن تیمیہ ؒ علیہ

 

71

پہلی دلیل

 

71

دوسری دلیل

 

72

تیسری دلیل

 

73

چوتھی دلیل

 

73

ایک شبہ

 

74

اس کاازالہ

 

74

ایک باطل استدلال

 

77

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 83846
  • اس ہفتے کے قارئین 117674
  • اس ماہ کے قارئین 1734401
  • کل قارئین111055839
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست