#5387

مصنف : عمر عاصم

مشاہدات : 6201

دجال کا لشکر بلیک واٹر

  • صفحات: 231
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 5775 (PKR)
(اتوار 14 جنوری 2018ء) ناشر : جامعہ حفصہ اردو فورم

یہود ونصاری پہلے دن ہی سے دین اسلام سے حسد کرتے چلے آرہے ہیں۔ دونوں قوموں کو شروع سے "اہلِ کتاب" ہونے کا زعم تھا۔ یہود بنی اسرائیل میں آخری نبی کی آرزو لیے بیٹھے تھے۔لیکن بنی اسماعیل میں آخری نبی کے ظہور نے انہیں اسلام کا بدترین دشمن بنادیا ۔ مدینہ میں انہوں نے غزوہ خندق میں معاہدہ کی خلاف ورزی کرتے ہوئےمسلمانوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپنے کی کوشش کی ۔ اور مسلمانوں کو بڑا نقصان پہچانے کی کوششوں میں رہے اورمسلمانوں کو ان سے بعد میں بہت سی جنگیں لڑنی پڑیں۔ ان کے ان سب تخریبی کاموں کے باوجود مسلم اقوام میں کبھی تذبذب، اضطراب اور جذبہ شکستگی کا احساس تک نہ پیدا ہوا، بلکہ انہوں نے ہر میدان میں ثابت قدمی کا ثبوت پیش کیا،اور ڈٹ کر ان کا مقابلہ کیا۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ دجال کا لشکر بلیک واٹر‘‘ مولانا محمد عمر عاصم کی ہے۔ جس میں لفظ دجال کے معنی و مفہوم، تعارف اور دجال کے لشکر کے بارے میں آگاہ میں کیا ہے۔اسی طرح صلیبی کتوں کے ہتھکنڈوں اور بلیک واٹر کے حوالہ سے تمام سازشوں وغیرہ کو عیاں کیا ہے۔گویا کہ محمد عمر عاصم نے یہ ساری معلومات دے کر اعلی انداز سے پردہ فاش کیا ہےجس کے بارے میں ہم میں سے کسی رسائی نہ ممکن تھی۔ اللہ تعالی صاحب مصنف کے کوشش کو قبول فرمائے۔ آمین۔ (رفیق الرحمن)

عناوین

صفحہ نمبر

پیش لفظ

10

اسلام آبادمیں بلیک واٹرکافوجی ٹریننگ سنٹر

14

کیپٹن زیدی کاایک اورکارنامہ’’را‘‘کےکےلیے

18

بلیک واٹردجالی رہبر

20

لفظ دجال کامعنی ومفہوم

20

دجال کومسیح کہنےکاسبب

20

دجال کاتعارف احادیث میں

23

دجال کالشکرکون ہیں؟

24

آخرپاکستان ہدف کیوں؟

26

امریکاکی پاکستان کےایٹمی پروگرام کی جاسوسی

31

تاریخ کاسبق

32

صلیبی کتےبلیک واٹر

36

بلیک واٹرکادجالی صلیبی لوگو

37

پاکستان میں بلیک واٹرکی سرگرمیاں

47

بلیک واٹرکےدہشت گردسکواڈ

50

نوائےوقت کاپاکستان میں امریکی رسوخ پراظہارتشویش

60

بلیک واٹرکےامریکی سفارت خانےسےتعلقات

63

کیاہم غلام ہیں؟

70

جماعۃ الدعوۃ کےامیرحمزہ کاامریکیوں کوقتل کرنےکاحکم

79

بلیک واٹرائیریشن اورمعاشی نجران

81

تیسری بڑی قوت اوربلیک واٹر

85

بلیک واٹرکاانتشارامریکی راستہ ہموار

92

بلیک واٹرمزہبی جنونیوں کاگروہ

98

بلیک واٹرپرحقیقی الزامات

103

بلیک واٹراورمذہبی جنونیت

107

یہودی پلان اوربلیک واٹر

110

وزرات داخلہ پرامریکی کنٹرول

116

ریڈیوپاکستان پرامریکی کنٹرول

118

پاکستان میں امریکی اڈے

119

پاکستان اورامریکی چالیس

124

بلیک واٹرقوائدوضوابط سےبالاتر

136

بدنام زمانہ بلیک واٹرکےبانی کاتعارف

137

بلیک واٹرکاٹریننگ سنٹر

139

بلیک واٹرکی سالانہ چالیس ہزارافرادکوٹریننگ

140

بلیک واٹرکی کراچی سےبھرتیاں

141

بلیک واٹرکاطریقہ واردات

142

بلیک واٹرکےمطالبات پاکستان نےتسلیم کئے

144

پاکستان نےامریکی مطالبات مان لیے

147

پاکستان میں بلیک واٹرکےٹھکانے

148

سرعام سفارتی سطح پربلیک واٹرکی مدد

150

بلیک واٹرکامشن کیا؟

152

بلیک واٹرپرشورکیوں؟

153

امریکی فوج اوربلیک واٹرکےعقوبت خانے

166

عراق میں امریکی اڈے

167

کیمرےنےامریکیوں کےمظالم بےنقاب کردئیے

169

فلوجہ میں عراقی مجاہدین کی گوریلایلغارریں

170

امریکہ کےفوجی اوربلیک واٹرپراخراجات

179

کتیاکابچہ بھونکتاہے

180

افغانستان میں امریکی اوربلیک واٹراڈے

183

ڈیگوکارشیا

184

تاجکستان

184

ترکی

185

بحیرہ متوسط

185

کویت

185

ودحہ کیمپ

186

بحرین

186

امارت

186

عمان

186

اردن

187

جبوتی

187

بحیرہ احمر

187

خلیج عرب

187

قطر

188

پاکستان سب سےبڑاامریکی اڈا

188

عافیہ کی پاکستان میں گرفتاری

189

ڈاکٹرعافیہ کی بگرام جیل میں موجودگی کی تصدیق

190

ڈاکٹرعافیہ کی ڈرامائی امریکہ منتقلی

190

وائٹ شوگرسےبلیک واٹرتک

194

امریکہ بدمعاش تایخی دہشت گرد

197

جنسی تشدد ایک جنگی حربہ

202

جنسی تشددکی وضاحت

203

تشددامریکی وطیرہ

204

کرائےکےسپاہی

204

فدائیوں کی تربیت گاہ

206

سی آئی اسےاروبلیک کی غیرقانونی سرگرمیاں

209

تشددکی زندہ مثالیں

213

کیری لوگربل کامتن

218

حبیش محمدلشکر(جماعۃ الدعوۃ )القاعدہ ،طالبان اورآل ایس آئی اتنہاپسندعناصرکولگام ڈالنا

219

دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کاخاتمہ

224

پاک فوج کی گردن میں غلامی کاطوق

228

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 103631
  • اس ہفتے کے قارئین 316386
  • اس ماہ کے قارئین 103631
  • کل قارئین113995631
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست