اللہ تعالیٰ نے بنی نوع انسان کی رہنمائی کے لیے روز اول سے ہر دو میں اُ س دور کی ضرورت کے مطابق انبیاء کا سلسلہ قائم کیا اور ہر نبی کو کوئی کتاب یا صحیفہ عطا کیا ‘ اس نبوت کے سلسلے کی آخری کڑی جناب حضور کریمﷺ ہیں جنہیں قرآن وحدیث جیسی عظیم کتب سے نوازا گیا اور پھر اس کی حفاظت کا ذمہ بھی لے لیا کیونکہ شریعت محمدیﷺ قیامت تک کے لیے تھی اس لیے اس کی حفاظت نہایت اہم اور ضروری تھی۔ اور اللہ عزوجل نے نبیﷺ کے بعد یہ کام امت محمدیہ کے علماء پر عائد کر دیا کہ وہ اس کی حفاظت اور اس کے پھیلاؤ کا باعث بنیں اور اس پر علمائے امت نے بہت سی تصانیف لکھیں۔ زیرِ تبصرہ کتاب میں ان کتب کا تذکرہ ہے جو خاص حدیث کے موضوع پر لکھیں گئی ہیں اور پھر ان کتب اور مصنفین کا اجمالی تعارف بھی دیا گیا ہے تاکہ اس نام کی کتب سے عوام الناس بہر ور ہو سکیں۔ یہ کتاب اصلاً فارسی میں ہے جس کے کئی عربی اور اردو تراجم بھی ہوئے ہیں ۔ اس کتاب میں جو کہ اردو ترجمہ ہے میں لفظی ترجمہ نہیں ہے بلکہ محاورہ اردو کے موافق جس کی وجہ سے متن الفاظ کی تقدیم وتاخیر ہے۔ اور پہلے نسخوں میں موجود نقائص کو حد الامکان درست کرنے کی کوشش کی گئی ہے‘ مشکل الفاظ یا محدثین واہل فقہ کی اصطلاحوں کو حاشیہ میں بیان کیا گیا ہے ۔ یہ کتاب’’ بستان المحدثین ‘‘ شاہ عبد العزیز محدث دہلوی کی مرتب کردہ ہے۔آپ تصنیف وتالیف کا عمدہ شوق رکھتے ہیں‘ اس کتاب کے علاوہ آپ کی اور کتب بھی ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ مؤلف وجملہ معاونین ومساعدین کو اجر جزیل سے نوازے اور اس کتاب کو ان کی میزان میں حسنات کا ذخیرہ بنا دے اور اس کا نفع عام فرما دے۔(آمین)( ح۔م۔ا )
عناوین |
صفحہ نمبر |
عرض ناشر |
1 |
بستان المحدثین ‘‘کی تالیف کامقصد |
1 |
موطا،امام مالک |
1 |
امام مالک کاحلیہ اورلباس |
4 |
روایۃ الاکابرعن الاصاغر |
9 |
سندحدیث کےدوطریقے |
10 |
امام مالک کی مجالس حدیث |
10 |
امام مالک کی مدح میں امام سفیان ثوری کےچند اشعار |
12 |
موطا کاتدریجی انتخاب |
18 |
موطاکی مدح میں قاضی عیاض کےاشعار |
20 |
امام مالک سےموطا کی سماعت |
21 |
موطا کاپہلا نسخہ |
22 |
علامہ یحییٰ بن یحییٰ مصمودی کاتذکرہ |
23 |
اہل عرب کاہاتھی دیکھنے پر اظہار فخر |
27 |
امام مالک کےمسلک کامغرب واندلس میں رواج |
28 |
علامہ زیاد بن عبدلرحمان کاتذکرہ |
32 |
موطا کادوسرانسخہ |
34 |
علامہ عبداللہ بن وہب کاتذکرہ |
35 |
موطا کاتیسرا نسخہ |
42 |
علامہ قعنبی کاتذکرہ |
43 |
موطا کاچوتھا نسخہ |
47 |
علامہ ابن القاسم کاتذکرہ |
47 |
موطا کاپانچواں نسخہ |
52 |
علامہ معن بن عیسی کاتذکرہ |
52 |
موطا کاچھٹا نسخہ |
53 |
علامہ عبداللہ بن یوسف تینسی کاتذکرہ |
54 |
موطا کاساتواں نسخہ |
55 |
علامہ یحییٰ بن بکیر کاتذکرہ |
56 |
موطا کاآٹھواں نسخہ |
56 |
علامہ سعید بن عفیر کاتذکرہ |
58 |
موطا کانواں نسخہ |
58 |
علامہ ابو معصب زہری کاتذکرہ |
58 |
موطا کادسواں نسخہ |
60 |
موطا کاگیارہواں نسخہ |
61 |
موطا کابارہواں نسخہ |
62 |
مسند غافقی |
62 |
علامہ ابو القاسم غافقی کاتذکرہ |
63 |
موطا کاتیراہواں نسخہ |
64 |
موطا کاچودہواں نسخہ |
64 |
علامہ ابو حذافہ سہمی کاتذکرہ |
65 |
موطا کاپندرہواں نسخہ |
66 |
علامہ سوید بن سعید کاتذکرہ |
67 |
موطا کاسولہواں نسخہ |
69 |
تاخیرعصر پر بحث |
70 |
تفصیل شروح موطا |
72 |
مسانید امام اعظم |
74 |
مسانید امام شافعی |
77 |
مسانید امام احمد بن حنبل |
80 |
مسنداحمد کی روایات کی تعداد |
81 |
مسانید ابوداؤد طیالسی |
82 |
طیالسی کاتذکرہ |
84 |
مسانید عبدبن عبد |
85 |
ابن حمید کاتذکرہ |
86 |
مسانید حارث بن ابی اسامہ |
87 |
حارث ابن ابواسامہ کاتذکرہ |
88 |
ابن ابی اسامہ کاروایت حدیث بر اجرت لینےکاسبب |
89 |
مسند بزار |
89 |
قصہ تزویج ام المومنین حفصہ ؓ |
91 |
ابوبکر بزار کاتذکرہ |
93 |
مسند ابویعلی |
96 |
صحیح ابوعوانہ |
100 |
صحیح اسماعیلی |
101 |
اسماعیلی کاتذکرہ |
102 |
صحیح ابن حبان |
105 |
علامہ ابن حیان کےقول النبوۃ العلم والعمل پر بحث |
110 |
ابن حبان کی تحقیق |
111 |
صحیح مستدرک حاکم |
111 |
حاکم اورمذہب تشیع |
113 |
مستدرک میں احادیث موضوعہ کاادارج |
114 |
علم حدیث کی چار بے مثال شخصیات |
114 |
حاکم کاتذکرہ |
116 |
مستخرج علی صحیح مسلم ابو نعیم اصبہانی |
119 |
ابو نعیم اصفہانی کاتذکرہ |
119 |
مسند دارمی |
124 |
دارمی کاتذکرہ |
125 |
سنن دارقطنی |
127 |
دارقطنی کاتذکرہ |
128 |
دارقطنی کی مہارت وذہانت |
129 |
علام دارقطنی سےمتعلق لطائف وظرائف |
130 |
سنن ابو مسلم الکشی |
132 |
ابومسلم کشی کاتذکرہ |
132 |
سنن ،سعید بن منصور |
133 |
اذان کی ابتداء |
133 |
سعید بن منصور کاتذکرہ |
135 |
مصنف عبدالرزاق |
136 |
عبدالرزاق کاتذکرہ |
136 |
حافظ عبدالرزاق اورتشیع |
137 |
مصنف ابی بکر ابی شیبہ |
138 |
فن حدیث کی چار ممتاز ہستیاں |
139 |
کتاب الاشراف فی مسائ الخلاف ابن المنذر |
140 |
ابن المنذر کاتذکرہ |
141 |
سنن کبری بیہقی |
143 |
کتاب معرفۃ السنن والآثار بیہقی |
144 |
امام شافعی اورمسئلہ تقدیر |
144 |
امام بیہقی کاتذکرہ |
145 |
امام بیہقی کوصحاح ستہ میں سےبعض پر اطلاع نہ تھی |
146 |
امام بیہقی کاامام شافعی پر احسان |
147 |
امام بیہقی کےچند اشعار |
148 |
شرح السنۃ بغوی |
149 |
معاجم ثلاثہ طبرانی |
150 |
طبرانی کاتذکرہ |
152 |
کتاب الدعا طبرانی |
153 |
طبرانی اورجعابی کےدرمیان مذاکرہ حدیث |
157 |
معجم اسماعیلی |
158 |
موت مومن کےگناہ کاکفار ہ ہے |
161 |
کتاب الزہد الرقائق ابن المبارک ہے |
162 |
امام ابن المبارک کےوالد کی دیانت اورامانت |
163 |
امام ابن المبارک کی عبادت گذاری |
166 |
امام ابن المبارک کارقہ میں داخلہ اورکیفیت استقبال |
168 |
امام ابن المبارک کاابتدائی زمانہ اورطلب کی طرف توجہ |
168 |
امام ابن المبارک کےاشعار اورنصائح |
170 |
امام ابن المبارک اورموسم جج |
171 |
فردوس دیلمی |
172 |
دیلمی کاتذکرہ |
173 |
نواورالاصول ،حکیم ترمذی |
175 |
حکیم ترمذی کاتذکرہ |
176 |
حکیم ترمذی کاترمذ سےاخرا ج |
177 |
حکیم ترمذی کےچند اقوال |
178 |
کتاب الدعا ابن ابی الدنیا |
178 |
وہ تین اشخاص جنہوں نےحالت شرخواری میں کلام کیا |
178 |
ابن ابی الدنیا کاتذکرہ |
180 |
کتاب الاعتقاد الہدلیۃ الی سبیل الرشاد بیہقی |
182 |
کتاب اقتضاد العلم اوالعمل خطیب |
184 |
تاریخ یحیٰ بن معین فی احوال الرجال |
185 |
ابن معین کاتذکرہ |
186 |
امام ابن معین کےچند اشعار |
187 |
جہلاءکااہل حدیث پر طعن |
188 |
علامہ حمید ی اشبیلی کاقصیدہ |
190 |
کتاب الکنی والاسامی نسائی |
192 |
تاریخ الثقات ابن احبان |
193 |
الارشاد معرفۃ المحدثین ابو یعلی |
194 |
حلیۃ اولیاء ابو نعیم اصفہائی |
195 |
الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب ابن عبدالبر |
195 |
ابن عبدالبرکاتذکرہ |
196 |
علامہ ابن عبدالبر کےچند اشعار |
197 |
تاریخ بغداد خطیب |
197 |
خطیب بغدادی کاتذکرہ |
199 |
علامہ خطیب بغدادی کی دعا اوراس کی قبولیت |
200 |
علامہ خطیب بغداد ی کےچند اشعار |
203 |