#2437

مصنف : حافظ محمد منشا بن جمال الدین

مشاہدات : 4944

بخشش کی راہیں ( حافظ محمد منشاء )

  • صفحات: 490
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 12250 (PKR)
(منگل 31 مارچ 2015ء) ناشر : فاروقی کتب خانہ، لاہور

انسان   کی خصلت  ہے کہ  وہ  نسیان  سے محفوظ نہیں رہ سکتا۔ اس کے تحت  وہ دانستہ یا نادانستہ گناہ کر بیٹھتا ہے ۔ بہترین انسان وہ ہے جسے  گناہ کے بعد یہ احساس ہو جائے  کہ اس سے غلطی ہوگئی ہے ۔ اگر اس نے  توبہ نہ کی تویہ غلطی اس کے خالق ومالک کو اس سے ناراض کردے گی۔ اس سےاپنے  معبود ومالک   کی ناراضگی  کسی صورت بھی برداشت نہیں ہوتی۔ اسی لیے وہ فوری طور پر اللہ  کریم  کے دربار میں  حاضر ہوکر گڑگڑاتا ہے اور وہ آئندہ ایسے گناہ نہ کرنے  کا پکا عزم کرتےہوئے  توبہ کرتا ہے کہ اے  مالک الملک اس مرتبہ معاف کردے  آئندہ میں ایسا کبھی نہ کروں گا۔گناہ کے بعد ایسے  احساسات اور پھر توبہ کے لیے پشیمانی وندامت پر مبنی یہ عمل  ایک خوش نصیب انسان کےحصہ میں آتا ہے۔ جب کہ اس جہاںمیں  کئی ایسے بدنصیب سیاہ کار بھی ہیں جن کوزندگی بھر یہ احساس نہیں ہوتا کہ ان کا مالک ان سے ناراض ہوچکا ہے اور وہ  ہیں کہ دن رات گناہ کرتے چلےجاتےہیں اور رات کوگہری نیند سوتے ہیں یا مزید گناہوں پر مبنی  اعمال میں مصروف رہ کر گزار دیتے ہیں۔جبکہ اللہ کریم  اس وقت پہلے آسمان پر آکر دنیا والوں کوآواز دیتا ہے کہ: اے  دنیاوالو! ہےکوئی  جو مجھ سے اپنے گناہوں کی  مغفرت طلب کرے ... ہے  کوئی توبہ کرنے  والا میں اسے  ا پنی  رحمت سے بخش دوں...؟۔ بہت کم ایسے  خوش نصیب ہیں کہ جن کو مرنے سے  قبل توبہ کی توفیق نصیب ہوتی ہے اور وہ گناہوں  بھر زندگی  سےتائب ہوکر ہدایت کوروشن شاہراہ پر سفر کرتے ہیں، پھر شیطان لعین اورانسا ن نما شیاطین کےحملوں سےبچ کر باقی زندگی گزارتے ہیں ۔ اور یوں اللہ کریم کو خوش کرنے کے بعد جنتوں کےحقدار بن جاتے ہیں۔اللہ تعالیٰ  حضرتِ انسان پر بہت بڑا احسان کیا کہ انسان سے  سرزد ہونے والے گناہوں کی معافی کے لیے  ایسے نیک اعمال  کی  کی ترغیب دلائی ہے   کہ جس کے کرنے سےانسان کے زندگی بھر  کے گناہ معاف ہوجاتے ہیں۔احادیث مبارکہ  میں ان  اعمال کی تفصیل موجود ہے  اور بعض  اہل  علم نے  اس موضوع پر مستقل کتب بھی تصنیف کی ہیں ۔ زیر تبصرہ کتاب بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔ کتاب ہذا ’’ بخش کی راہیں‘‘ حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ کی  مختصر اور انتہائی جامع تصنیف ’’الخصال المفکرۃ للذنوب المتقدمۃ والمتاخرۃ‘‘ کا ترجمہ ہے ۔ اس مختصر رسالے  میں  حافظ ابن حجر عسقلانی ﷫ نے صرف وہ احادیث مبارکہ جمع فرمائی ہیں جن میں بطور خاص کسی نیک عمل کےانجام دینے پر اگلے اور پچھلے گناہوں کی بخشش کا ذکر ہے ۔کتاب کو اردو قالب میں مولانا حافظ محمد منشاء صاحب نے  ڈھالا ہے۔ اللہ تعالیٰ اس کتاب کو   لوگوں کےلیے  گناہوں سے بچنے کا  ذریعے بنائے اور مصنف ومترجم اور ناشر کی  اس کا وش کو قبول فرمائے (آمین)(م۔ا)

عناوین

 

صفحہ نمبر

اظہار تشکر

 

12

تقریظ

 

14

مقدمہ

 

20

فوائد نافع

 

22

اللہ تعالیٰ سے ڈرنےوالوں کی خوشخبری

 

22

صبر کرنے والوں کی خوشخبری

 

22

وہ عمل جس کے ذریعہ چار قسم کےاعلیٰ لوگوں کے ساتھ نصیب ہو گا

 

23

اللہ پر راضی ہونے کا صلہ

 

23

برائی کی نحوست اور اس کے اثرات

 

30

حضرت عیسیٰ کی قوم کی ناشکری

 

30

تمام قوموں کی تباہی اور بربادی کا واحد سبب

 

31

توبہ کرنے اورڈر جانے کا صلہ

 

32

حضرت یعقوب کی وصیت

 

35

توحید کی برکتیں

 

36

وہ اوصاف جو ہر نبی میں نمایاں ہوتے ہیں

 

38

لفظ عجوز کی لغوی تشریح

 

41

لفظ عقیم کی لغوی تشریح

 

41

حضرت زکریا کی دعائیں

 

43

آدمی کسی قوت بھی مایوس نہ ہو

 

44

لفظ عتیا کی تشریح

 

44

دعا کرنے کا طریقہ کار

 

45

کتاب کےاندرونی مضامین او ران کی ترتیب

 

46

ایک عفیفہ کی آپ سے عقیدت

 

49

ایک اعتراض اور اس کا جواب

 

53

کتاب ہذا کاخلاصہ

 

56

استدعا

 

62

حافظ ابن حجر کے حالات زندگی

 

63

ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

64

صلہ بھی بقدر قربانی کےہوتا ہے

 

66

نبی کریم کا اپنے والدین سےجدا ہونا

 

67

حضرت اسماعیل کا اپنے والدین سے جدا ہونا

 

69

آپ کے شیوخ

 

71

آپکا زہد و تقوی اور علمی وسعت

 

75

خطبہ

 

80

سب سے بڑا عزاز

 

82

ان روایات کا حل

 

82

قانون کی اہمیت

 

84

یوم عرفہ کی فضیلت

 

85

اللہ تعالیٰ کا بے نیاز ہونا

 

88

پہلا باب

 

90

کتاب الطہارت

 

90

وضو کی فضیلت

 

90

ایک غلط فہمی کا ازالہ

 

91

صحیح وضو بنانے کا طریقہ

 

93

مولانا حالی کے چند اشعار

 

99

حسن ادب کا صلہ

 

100

گستاخ الہٰی کی سزا

 

103

حضرت خضر کی مثالی ادب

 

104

حضرت ابراہیم کا مثالی ادب

 

105

حسن ادب کا آخری درجہ

 

108

مولانا روم کے چند اشعار

 

111

دوسرا باب

 

115

اذان کا جواب دینے کی فضیلت کےبارے میں اذان کے کلمات کی اہمیت

 

119

درود شریف کی فضیلت کی وجہ

 

120

راستہ صاف کرنے کا ثواب

 

125

اللہ کے لیے محبت کرنا

 

129

استغفار کی اہمیت

 

135

سب لوگون سےکمتر پر اللہ کے انعامات

 

137

اللہ کے خاص بندوں کے علامات

 

143

سالار انبیاء کی پیش گوئی

 

155

مریض کی عیادت کرنے کی فضیلت

 

156

ایثار کا ایک عجیب واقعہ

 

158

استر جمع کا صلہ

 

164

نزول رحمت کے مقامات

 

174

تیسرا باب

 

176

نماز تسبیح

 

176

ایک اعترافض کا جواب

 

178

چوتھاباب

 

180

بلند آواز سے آمین کہنے کی فضیلت

 

180

ایک عجیب استنباط

 

182

فرشتوں کی موافقت

 

185

آمین کہنے کا وقت

 

186

پانچواں باب

 

187

نماز ضحیٰ کی فضیلت

 

187

ضحیٰ کی چار رکعتیں

 

188

ضحیٰ کی دو رکعتیں

 

189

نماز ضحیٰ کا وقت

 

189

چھٹا باب

 

191

سورۃ فاتحہ کی فضیلت

 

193

مترجم کا خود اپنا ایک واقعہ

 

195

سورۃ اخلاص کی فضیلت

 

197

غربت کا دور ہونا

 

197

سورۃ اخلاص سے محبت رکھنے کا صلہ

 

198

سورۃ اخلاص اور معوذتین سے دم کرنا

 

199

ساتواں باب

 

202

ماہ رمضان کا باین

 

202

لیلۃ القدر کا قیام کرنا

 

205

لیلۃ القدر کی دعا

 

207

لفظ قدر کے معانی

 

207

لیلۃ القدر کی علامات

 

208

ماہ رمضان کا روزہ رکھنا

 

209

فرائض کو اداکرنے کا اجر

 

211

صرف ایک روزے کا ثواب

 

214

ماہ رمضان کا قیام کرنا

 

215

آپ کی کثرت عبادت

 

216

قربت کی راہیں

 

219

آٹھواں باب

 

222

عرفہ کےدن روزہ رکھنے کی فضیلت

 

223

ایک سوال اور اس کا جواب

 

223

نوواں باب

 

225

حج او رعمرہ کرنے کی فضیلت

 

225

رسول اللہ کی دعا

 

231

آخری عمل کی اہمیت

 

233

شہداء کا اٹھنا

 

234

صدق کی برکت

 

238

دسواں باب

 

239

اپنی اولاد کو قرآن پاک پڑھانے کی فضیلت

 

239

بہتر کون لوگ ہیں

 

241

آدمی کا بہتر سہارا

 

241

قرآن کےماہر کا مقام

 

241

وہ آدمی جو قابل رشک ہے

 

242

مومن کے تاج اور لباس کا حسن

 

243

عالم کی عابد پر فضیلت

 

245

عالم بے عمل کی سزا

 

246

سورۃ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت

 

247

گیارہواں باب

 

249

کھانا کھانے کے بعد کی دعا

 

250

نماز کے بعد پڑھنے کا وظیفہ

 

253

بہت اونچے درجے کا وظیفہ

 

256

ایک اور وظیفہ

 

256

مدینہ کی فضیلت

 

257

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 98722
  • اس ہفتے کے قارئین 311477
  • اس ماہ کے قارئین 98722
  • کل قارئین113990722
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست