#1049

مصنف : احمدسالم بادویلان

مشاہدات : 22081

اور سگریٹ چھوٹ گئی

  • صفحات: 30
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 900 (PKR)
(جمعہ 13 اگست 2010ء) ناشر : توحید پبلیکیشنز، بنگلور

قرآن شریف میں نبی مکرم ﷺ کاایک وصف یہ بیان کیاگیاہے کہ آپ ﷺ پاکیزہ وطیب چیزوں کوحلال ٹھہراتے اورخبیث وناپاک اشیاء کوحرام قراردیتے ہیں ۔اسلامی تعلیمات کے مطالعہ سے معلوم ہوتاہے کہ اسلام میں غلط اشیاء جوانسانی صحت کےلیے نقصان دہ ہوں‘حرام وناجائز ہیں ۔سگریٹ کےبارے میں یہ طے شدہ بات ہے کہ یہ انتہائی مہلک اورمضرہے۔سگریت کابنیادی عنصرتمباکوہے جوبنگسن کی نسل سے ایک نباتات ہے،جسےکھانےسے جانوربھی اجتناب کرتے ہیں ۔لیکن بعض لوگ سگریٹ کے ذریعے تمباکونوشی کرتے ہیں اوریوں زہرپھانکتےہیں ۔اس سے بے شمارجسمانی ونفسیاتی امراض پیداہوتے ہیں۔زیرنظررسالہ میں سگریٹ کے شرعی حکم کواجاگرکیاگیاہے اوراس کے مہلک نقصانات پربھی روشنی ڈالی گئی ہے ۔بہت ہی مفیدرسالہ ہے ۔

 

عناوین

 

صفحہ نمبر

فہرست مضامین

 

3

تقدیم از مترجم

 

4

مقدمہ از مؤلف و صاحبِ آپ بیتی یا سرگزشت

 

5

پہلا رسالہ:....اور سگریٹ چھوٹ گئی –پہلا سگریٹ

 

7

ذکر کچھ ناکام تجربوں کا

 

9

ترک تمباکو نوشی سے پہلے کی حالت-چندجھلکیاں

 

10

فیصلے کی گھڑی

 

11

تمباکونوشی کی شرعی حیثیت

 

13

چند خوفناک حقائق

 

16

اختتامی کلمات

 

17

دوسرا رسالہ:...تمباکونوشی کی تباہ کاریاں

 

18

اعزاز و خوشخبری

 

18

مکتوب تہنیت

 

18

تمباکو کی تاریخ(چند جھلکیاں)

 

20

تمباکونوشی کے نتیجہ میں لاحق ہونے والے امراض

 

20

دل اور نظام دوران خون پر اسکے مضراثرات

 

21

آنکھوں اور نظام بینائی پر اسکے مضر اثرات

 

21

جگرو کلیجہ کے لیے اس کے نقصانات

 

21

نظام پیشاب پر اسکے مضرات

 

21

حاملہ عورت اور اس کے پیٹ والے بچے کو نقصانات

 

21

سگریٹ سے نکلنےوالا دھواں (غیرارادی تمباکونوشی)

 

22

تمباکو نوشی ترک کرنے کے بعد پیش آمدہ حالات کا سرسری خاکہ

 

22

ترک تمباکونوشی پر پیش آنے والے حالات و علامات

 

25

علامہ ابن باز وابن عثیمین رحمہما اللہ کے فتوے

 

26

سگریٹ نوشی کی حرمت پر علامہ شیخ ابن باز کا فتوی

 

26

علامہ شیخ ابن عثیمین کا فتوی

 

28

تمباکو نوشی کے بارے میں حصول معلومات کے مصادر و مآخذ

 

30

 

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 41942
  • اس ہفتے کے قارئین 229018
  • اس ماہ کے قارئین 803065
  • کل قارئین110124503
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست