#587

مصنف : ربیع ہادی المدخلی

مشاہدات : 28618

انبیاء کا اسلوب دعوت

  • صفحات: 84
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2520 (PKR)
(اتوار 24 اکتوبر 2010ء) ناشر : السنۃ بکس سنٹر

اللہ عزوجل نے امت مسلمہ کامقصدوجوددعوت کوقراردیاہے ۔اسی بناءپرانہیں ’خیرامت‘کامعززلقب دیاہے۔قرآن وحدیث میں دعوت الی اللہ کے اصول وضوابط متعین کردیے ہیں اوررسول پاک ﷺ نے عملا انہیں برت کردکھابھی دیاہے ۔نبوی اسلوب دعوت کوسامنے رکھتے ہوئے ہمارے اسلاف نے جس خوش  اسلوبی سے فریضہ دعوت کوسرانجام دیااس کانتیجہ یہ نکلاکہ اسلام اطراف واکناف عالم میں پھیل گیالیکن بعدازاں یہ طریقہ دعوت نظروں سے اوجھل ہوگیاتوفرقہ واریت اوراحتراق نشست امت کامقدربن گیاموجودہ ذلت  ورسوائی کی وجہ بھی یہی ہے کہ تنظیموں اورجماعتوں کی دعوت انبیاء کرام کے طریقے پرنہیں ہے ۔زیرنظرکتاب میں انتہائی مؤثراوردلنشیں انداز میں انبیاء کے اسلوب دعوت پرروشنی ڈالی گئی ہے جویقیناً قابل مطالعہ ہے ۔
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

عرض مترجم

 

1

تقدیم

 

4

1۔دعو ت الی اللہ کاعلم

 

4

2۔عمل

 

5

3۔اخلاص

 

5

4۔اہم اصو ل سے دعوت شروع کی جائے

 

5

5۔دعوت الی اللہ کےراستے میں حائل ہونے والے مصائب پرصبر

 

6

6۔اخلاق حسنہ

 

7

7۔قوی امید

 

7

مصنف ایک نظرمیں

 

12

نام ونسب

 

12

ولادت

 

12

تعلیم

 

12

اساتذہ وشیوخ

 

12

تلامذہ

 

13

تالیفات

 

13

مقدمہ ازمصنف

 

15

عقل وفطرت کی بخشش

 

19

انسان کی عزت افزائی پیغمبروں اورآسمانی کتابوں سے

 

21

توحیدالوہیت کی اہمیت

 

24

بعض پیغمبروں کی دعوت کےنمونے

 

27

حضرت نوح علیہ الصلاۃ والسلام

 

33

حضرت ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام

 

37

حضرت یوسف علیہ الصلاۃ والسلام

 

46

حضرت موسیٰ علیہ الصلاۃ والسلام

 

52

فرعونی ظلم کےمقابل حضرت موسی علیہ الصلاۃ والسلام کاموقف

 

55

حضرت محمدﷺ

 

57

عقیدہ توحیدکی وجہ سے صحابہ پرمصائب

 

64

مدنی دورمیں توحیدکااہتمام

 

66

زمین کی بتوں سے تطہیراورقبروں کوبرابرکرنےکااہتمام

 

79

اس مصنف کی دیگر تصانیف

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 42333
  • اس ہفتے کے قارئین 229409
  • اس ماہ کے قارئین 803456
  • کل قارئین110124894
  • کل کتب8838

موضوعاتی فہرست