#1307

مصنف : مائل خیرآبادی

مشاہدات : 16817

اللہ کے دشمن

  • صفحات: 66
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 2310 (PKR)
(جمعہ 10 مئی 2013ء) ناشر : دار الابلاغ، لاہور

زیر نظر کتاب ’اللہ کے دشمن‘ بچوں کی کہانیوں پر مشتمل ہے۔ بچوں کے لیے عام طور پر معاشرے میں غیر اخلاقی کہانیاں اور لطیفے وغیرہ مروج ہیں جو بجائے بچوں کی تربیت کے ان کے اخلاقی بگاڑ کا باعث بنتے ہیں۔ اس امر کی ضرورت محسوس کی جا رہی تھی کہ بچوں کےلیے ایسی کہانیاں مرتب کی جائیں جو ان کی دلچسپی کا بھی باعث ہوں اور ان کی بہتر تربیت بھی ہو سکے۔ محترم مائل خیر آبادی نے اسی ضرورت کو سامنے رکھتے ہوئے بچوں کے لیے نثر اور نظم میں کہانیاں مرتب کیں۔ ادارہ دار الابلاغ نے ان سچی کہانیوں کو ’اللہ کے دشمن‘ کے عنوان سے یکجا کر کے شائع کیا ہے۔ ان کہانیوں کی خاصیت یہ ہے کہ یہ سچے واقعات پر مشتمل ہیں۔ والدین کو چاہیے کہ وہ بچوں کو ایسی کتب پڑھنے کے لیے دیں۔(ع۔م)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

پانیوں کی فوج والا بادشاہ ابرہہ

 

7

مصنوعی جنت بنانے والا بادشاہ شداد

 

10

جس کے خزانوں کی چابیاں اونٹ اٹھاتے تھے قارون

 

12

پیارے نبیﷺ کو تکلیفیں دینے والا ابولہب

 

15

نبوت کا دعویدار ایک شعبدہ باز اور بہروپیا مسلیمہ کذاب

 

17

پیارے نبی کو جان سے مارنے کا خواہشمند ایک بدبخت ابوجہل

 

21

بیوقوف کی تلاش

 

25

علم کی قدر

 

33

اگر پیٹ بھر گیا

 

37

غریب بادشاہ

 

42

ہمارا قصہ

 

44

دوست کی یاد

 

49

ایک مصیبت چار یار

 

53

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 100960
  • اس ہفتے کے قارئین 313715
  • اس ماہ کے قارئین 100960
  • کل قارئین113992960
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست