#2832

مصنف : مسعود عالم ندوی

مشاہدات : 13564

الترجمۃ العربیۃ (الجزء الاول والثانی)

  • صفحات: 284
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 9940 (PKR)
(جمعہ 14 اگست 2015ء) ناشر : معہد القرآن، لاہور

عربی زبان ایک زندہ وپائندہ زبان ہے۔ اس میں ہرزمانے کے ساتھ چلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ اس زبان کو سمجھنے اور بولنے والے دنیا کے ہر خطے میں موجودہیں ۔عربی زبان وادب کو سیکھنا اور سکھانا ایک دینی وانسانی ضرورت ہے کیوں کہ قرآن کریم جوانسانیت کے نام اللہ تعالیٰ کا آخری پیغام ہے اس کی زبان بھی عربی ہے۔ عربی زبان معاش ہی کی نہیں بلکہ معاد کی بھی زبان ہے۔ اس زبان کی نشر واشاعت ہمارا مذہبی فریضہ ہے۔ اس کی ترویج واشاعت میں مدارس عربیہ اور عصری جامعات کا اہم رول ہے ۔عرب ہند تعلقات بہت قدیم ہیں اور عربی زبان کی چھاپ یہاں کی زبانوں پر بہت زیادہ ہے۔ہندوستان کا عربی زبان وادب سے ہمیشہ تعلق رہا ہے۔ یہاں عربی میں بڑی اہم کتابیں لکھی گئیں اور مدارس اسلامیہ نے اس کی تعلیم وتعلم کا بطور خاص اہتمام کیا۔ زیر تبصرہ کتاب "الترجمۃ العربیۃ" محترم مولانا مسعود عالم ندوی﷫ اور محترم مولانا محمد عاصم الحداد﷫ کی مشترکہ کوشش ہے۔ جسے ڈاکٹر محمد اقبال نکیانہ صاحب کے زیر اشراف عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق منفرد انداز میں طبع کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے تین حصے ہیں جن میں سے دو حصے اس جلد میں شامل ہیں۔اس کتاب میں انہوں نے عربی گرائمر کے اصول وضوابط مشقی انداز میں بیان کئے ہیں تاکہ اردو دان طبقہ اس کتاب کی مدد سے عربی پڑھنے، بولنے،لکھنے اور ترجمہ کرنے کی صلاحیت سے بہرہ ور ہو سکیں۔اللہ تعالی سے دعا کہ وہ اس کتاب کے مولف کی اس محنت کو قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین(راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمہ: عربی زبان اور اس کی تعلیم کا صحیح طریقہ

12

کلمہ

19

معرفہ اور نکرہ

24

مرکب اضافی

27

مرکب توصیفی

33

جملہ اسمیہ

39

تثنیہ، جمع سالم، جمع مکسر

46

جملہ فعلیہ، فعل ماضی

56

فعل مضارع

65

حرف نداء اور منادیٰ، فعل امر و نہی

79

ابواب ثلاثی مزید فیہ

89

فعل مہموز

99

فعل مضاف

102

فعل مثال

109

فلع اجوف

114

فعل ناقص

130

اسم فاعل

146

اسم مفعول

149

اسم مبالغہ

152

ادوات الشروط الجازمہ

161

ادوات الشروط غیر الجازمۃ

171

مفعول بہ

179

لہ

183

مطلق

187

فیہ

190

حال

197

تمییز۔ 1

202

تمییز۔ 2

205

اسم التفضیل

211

بدل

217

حروف استفہام

223

کم کا بیان

227

اسم موصول

230

اسم اشارہ

236

حروف مشبہ بالفعل

242

ما لا المشبہتان بِلَیْسَ

248

لائے نفی جنس

252

افعال ناقصہ

256

افعال المقاربۃ

264

افعال تعجب

268

مستثنیٰ

270

 

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 61205
  • اس ہفتے کے قارئین 95033
  • اس ماہ کے قارئین 1711760
  • کل قارئین111033198
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست