#695.01

مصنف : ابو محمد امین اللہ پشاوری

مشاہدات : 28566

الفوائد (اردو) جلد دوم

  • صفحات: 619
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 18570 (PKR)
(جمعہ 02 ستمبر 2011ء) ناشر : مکتبہ محمدیہ، پشاور

موجودہ دور سراسر مادیت کا دور ہے ،جس میں ہر شخص دنیوی مال ودولت اور جاہ ومنصب کےحصول میں سرگرداں نظر آتا ہے ۔تزکیہ نفس،اصلاح قلب اور فکر آخرت سے مکمل تغافل برتا جا رہا ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ ہر شخص بے چینی اور بے سکونی کا شکار ہے ۔ایسے میں اس کے طرح کے لڑیچر کی اشد ضرورت ہے جس میں اصلاح باطن اور اخلاص وللہیت کی اہمیت کا اجاگر کیا جائے اور ان کے حصول کا عملی طریقہ بھی واضح کیا جائے۔زیر نظر کتاب اسی ضرورت کو پورا کرتی ہے ۔مولانا ابو محمد امین اللہ پشاوری نے اس کتاب میں ایمان وتقویٰ،زہدوقناعت،محبت الہیٰ ،حسن خاتمہ کے اسباب،استقامت  فی الدین کا طریق کار اور دیگر بہت سے مفید موضوعات پر بحث کی ہے ۔اس میں جا بہ جا قرآن وحدیث اور اقوال سلف سے بہت زیادہ استدلال کیا گیا ہے  اور ضعیف اور موضوع روایات سے اجتناب کیا گیا ہے ۔گویا یہ ایک مستند کتاب ہے ،اصل کتاب عربی میں تھی جسے جناب محمد علی صدیقی نے اردو میں منتقل کیا ہے جس کی بدولت عوام بھی اس سے استفادہ کرسکتے ہیں ۔امید ہے اس کے مطالعہ سے اصلاح قلب ودین کا داعیہ بیدار ہو گا اور لوگ خداوند قدوس کی جانب متوجہ ہوں گے۔(ط۔ا)
 

عناوین

 

صفحہ نمبر

خطبہ

 

1

جنت ایک عظیم نعمت ہے

 

2

علم شرعی ایک عظیم نعمت ہے

 

44

اللہ کی طرف سفر کرنے کی پانچ منازل

 

75

آخرت کے معاملے میں غم اور فکر لاحق ہونا

 

82

دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں؟

 

100

ایمان کے لیے تباہ کن چیزیں

 

109

کم وقت میں زیادہ نیکیاں سمیٹیں

 

147

خوش بدبختی وبد بختی کی علامات

 

174

گھر یا مسجد میں زیادہ وقت گزارنا

 

206

راہ حق لوگوں پر کیوں مخفی رہتی ہے؟

 

245

اللہ کی عظمت وبزرگی کی معرفت

 

316

اسم اعظم کی معرفت

 

347

یقین کے بارے میں

 

369

قرب الہی کی راہیں

 

418

عجیب وغریب نصیحتیں

 

458

اللہ تعالیٰ کو پانے کی راہ

 

461

مخفی خواہش کی معرفت اور اسکا علاج

 

493

صحیح  نیت کے فضائل

 

533

نیت کو خالص وصحیح بنانے کے اسباب

 

540

ایمان کی شاخیں

 

554

اختتام کتاب

 

602

اس کتاب کی دیگر جلدیں

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 72768
  • اس ہفتے کے قارئین 106596
  • اس ماہ کے قارئین 1723323
  • کل قارئین111044761
  • کل کتب8851

موضوعاتی فہرست