#6123

مصنف : ابو عدنان محمد طیب بھواری

مشاہدات : 3014

زاد راہ ( زاد علی الطریق )

  • صفحات: 180
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 4500 (PKR)
(منگل 30 جون 2020ء) ناشر : المکتب التعاونی للدعوۃ والارشاد وتوعیۃ الجالیات، ریاض

اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے  جواپنے ماننے والوں کوصرف مخصوص عقائد ونظریات کو اپنانے ہی کی دعوت  نہیں دیتا بلکہ زندگی  کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ  تعالیٰ کی عظیم کتاب  قرآن مجید او رنبی کریم  ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ  ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک  مسلمان  سیراب ہوتے رہے ہیں گے  اور اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔ زیر نظر کتاب’’ زاد راہ‘سعودی عرب کےدعوتی ادارے  ’ مکتب توعیہ الجالیات‘کی طرف سے مرتب کردہ عربی  رسالہ زاد على الطريق کا اردو ترجمہ ہے ۔ رسالہ زاد علی الطریق سعودی عرب کے  تین  چوٹی  کے جید شیوخ   شیخ ابن باز، شیخ محمدبن صالح العثیمین،شیخ عبد اللہ بن عبد الرحمٰن  الجبرین رحمہم اللہ  کے فتاویٰ وارشادات سے ماخوذ  ایک مختصر ،جامع اور مفید مجموعہ ہے ۔جسے محترم جناب محمد طیب محمد خطاب بھواروی صاحب نے اردو قارئین کے لیے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔آج مسلمان اپنی روز مرہ زندگی کے جن گوشوں میں رہنمائی کا سخت محتاج ہے یا غلطیوں ، غلط فہمیوں اور بے اعتدالیوں کا شکار ہو کر اسلام کے خلاف مصروف عمل ہے ان کےمتعلق اس مختصر رسالے میں بڑی جامع رہنمائی موجود ہے ۔اللہ تعالیٰ مرتبین ،ناشرین اور مترجم کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور عامۃ الناس کےلیے  نفع بخش بنائے ۔(م۔ا) 

عناوین

صفحہ نمبر

مقدمۃ الکتاب

13

شب وروز کے چند اذکار کا وادعیہ جو رسول اللہﷺ سے ثابت ہیں

15

وضو کا بیان

28

غسل کا بیان

29

تیمم کا طریقہ

30

وضو اور غسل کی غلطیاں

31

نماز کی فضیلت واہمیت

35

نبیﷺ کا طریقہ نماز

43

نماز کے بعد دعائیں

58

ان بعض غلطیوں کی نشاندہی  جو بعض نمازی اپنی نمازوں میں کرتے ہیں

62

فرض نمازوں کے بعد(دعا کے لیے) ہاتھ اٹھانے کا حکم

67

جب آدمی اپنے اہل وعیال کو نماز کا حکم دے اور وہ نماز نہ پڑھیں

69

بے نمازی کے روزے کا حکم

76

بیمار کیسے نماز پڑھے

80

مانعین زکوۃ کا حکم

83

قبروں سے برکت حاصل کرنے قبروں کا طواف کرنے اور غیر اللہ کی قسمیں کھانے کا حکم

87

قبروں پر کتابت کا حکم

92

جلسہ میلادالنبی کا حکم

94

شعبدہ بازوں کے پاس جانے کا حکم

98

پابند شروع لوگوں کی ہنسی اڑانے کا حکم

101

غیر مسلموں سے سلام کرنے کا حکم

104

کافروں کو عید کریسمس اور سال نو کی مبارک باد دینے کا حکم

107

غیر اللہ کی قسم کھانے کا حکم

112

ذبح الغیر اللہ شرک ہے

116

شرعی اور غیر شرعی جھاڑ پھونک

121

تجہیز میت اور نماز جنازہ

125

میت کے قرابتداروں کو بوسہ لینے کا حکم

130

قبروں پر چلنے کا حکم

130

تعزیت کے لیے سفر کرنے کاحکم

131

تعزیت کی جگہ اور اس کا وقت

132

بذریعہ اخیار تعزیت کا حکم

133

مشت زنی کا حکم

133

تصویر کا حکم

136

شرعی پردہ

141

تالی مارنے اور سٹی بجانے کا حکم

143

ٹخنوں کے نیچے کپڑے لٹکانے کا حکم

143

بازار میں عورتوں کے جانے کاحکم

149

سگریٹ نوشی اور اس کی خرید فروخت کا حکم

150

شرط بازی کا حکم

154

داڑھی مونڈانے اور کتروانے کا حکم

156

لعن طعن کرنے کاحکم

162

توبہ

165

خاتمہ

170

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 54026
  • اس ہفتے کے قارئین 583168
  • اس ماہ کے قارئین 370413
  • کل قارئین114262413
  • کل کتب8904

موضوعاتی فہرست