#4646

مصنف : ڈاکٹر عبیداللہ فہد فلاحی

مشاہدات : 7509

یہودی مغرب اور مسلمان

  • صفحات: 255
  • یونیکوڈ کنورژن کا خرچہ: 11475 (PKR)
(جمعہ 04 اگست 2017ء) ناشر : اسلامک بک فاؤنڈیشن نئی دہلی

تہذیبیں گروہ انسانی کی شدید محنت اور جاں فشانی کا ثمرہ ہوتی ہیں۔ ہر گروہ کو اپنی تہذیب سے فطری وابستگی ہوتی ہے۔ جب تک اس کی تہذیب اسے تسکین دیتی ہے، وہ دیگر تہذیبوں سے بے نیاز رہتا ہے۔ جب کوئی بیرونی تہذیب اس پر دباؤ ڈالنے لگتی ہے تو معاشرہ اپنی تہذیب کی مدافعت کے لئے اٹھ کھڑا ہوتا ہے، اور مخالف تہذیب کو اپنی تہذیب پر اثر انداز ہونے سے روکنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ مدافعت اکثر حربی ٹکراؤ کی صورت اختیار کر جاتی ہے،اور اگر حربی مدافعت کی قوت باقی نہیں رہ جاتی تو غالب معاشرے کے خلاف سرد جنگ شروع ہوجاتی ہے۔ تاآنکہ دونوں میں سے کسی ایک کو قطعی برتری حاصل نہ ہو جائے۔ بصورت دیگر کوئی نئی تہذیب وجود میں آتی ہے جس میں متحارب معاشرے ضم ہوجاتے ہیں۔ مستشرقین بھی اسلام اور پیغمبر اسلام کو اسی نگاہ سے دیکھتے ہیں، اور اس کا مقابلہ کرنے کی کوششوں میں لگے رہتے ہیں۔ زیر تبصرہ کتاب "یہودی مغرب اور مسلمان" محترم ڈاکٹرعبید اللہ فہد فلاحی صاحب کی تصنیف ہے، جس میں انہوں نے مغربی یہودیوں کی اسلام کے خلاف کی جانے والی اقتصادی، عسکری اور فکری سازشوں کو طشت ازبام کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے۔ آمین (راسخ)

عناوین

صفحہ نمبر

چند باتیں

1

یہودی مغرب کی کارستانی

2

کتاب کی تنظیم

3

اظہار تشکر

6

حواشی وتعلیقات

7

حصہ اول۔تہذیبی وفکری یلغار

 

مغربی استعمار اوراس کےحربے

9

استعمار کی تاریخ

10

استعمار بمقابلہ عالم اسلام

12

سیاسی تغلب

15

استعمار کی حمایت میں استدلال

12

معاشی استحصال

16

مغربی تعلیم کی ترویج

16

تہذیبسی غلبہ

18

عیسائیت کافروغ

19

فتنہ استشراق

20

حواشی وتعلیقات

21

سرمایہ داری اشتراکیت اوراسلام

23

مشرق ومغرب کی کشمکش

24

جہانی نظریہ

25

سرمایہ داری کےاصول

29

سرمایہ داری کی خرابیاں

30

اشتراکیت کےاصول

34

فکری اورنظری کوتاہیاں

37

روس کی لیبارٹری میں

41

طبقہ انبیاء

42

اسلام ۔ایک معتدل نظام

43

حق معیشت میں مساوات

44

درجات معیشت

45

احتکار کی حرمت

46

فاسد معیشت کاانسداد

47

مصارف کےبنیادی اصول

48

حواشی وتعلیقات

50

ابوالخبائث ۔سگمنڈفرائڈ

51

ہمہ گیرسازش

52

اجتماعی بگاڑکی چند مثالیں

56

فطرت کیطرف واپسی کامطالبہ

58

انحراف مغرب کے ذمہ دار

60

فرائڈ کےحالات زندگی

61

یہودیت کی تذلیل اوراس کاغلط رد عمل

62

انتقامی کاروائی

66

فرائڈ کےرہنما اصول

67

انسان فرائڈ کی نظر میں

67

مذہب واخلاق فرائڈ کی نظر میں

69

نظریہ فرائڈ کی خامیاں

72

ماہرین نفسیات کی تنقید

77

ہےوہی سازکہن

79

تہذیب اسلامی کےنقوش

82

حواشی وتعلیقات

87

استشراق یااستعمار (پروفیسر آرنلڈ کےنظریات خلافت کامطالعہ )

89

منہج بحث اورمنصوبہ

90

مغربی فکر کایونان میں سراغ

91

ریاست کامغربی تصور

93

مانیٹسکو کی روح قوانین

94

عوامی حق مزاحمت

99

جان لاک کانظریہ انقلاب

100

روسوکامعاہدہ عمرانی

102

ارداہ عامہ کاتصور

103

حاکمیت جمہور

105

سرتھامس آرنلڈ

108

آرنلڈ کی استعماری دہنیت

111

دعوت اسلام کے  مغالطے

113

دعوت کاسیاسی نظریہ

114

سیاسی اقتدار کےلیے  احادیث سےاستدلال

118

اطاعت مشروط ہے

120

نیم دلانہ اعترا ف

122

آرنلڈ کی منہجی خامیاں

125

سیاسی نظریہ کامفہوم

125

استبداد کے مضمرات

128

قانون کی حکمرانی اوراسلام

132

معیار حق کمیت یاکیفیت

133

سیاسی جواز کانظریہ اوراسلام

135

نہی عن المنکر کاحق

136

مزاحمت فریضہ ہے

139

حواشی وتعلیقات

145

یہودیت انسانیت کےلیےبدترین لعنت

157

یہودیت کاخمیر

158

اشتراکیت اورصہونیت

159

صہیونی مارکسزم

162

جنسی فساد

163

تاریخ سے انحراف

166

حواشی وتعلیقات

168

حقوق انسانی کی تاریخ اورخطبہ حجۃ الوداع

171

میکنا کارٹا

172

برطانوی مسودہ حقوق

173

دستور ریاست ہائے متحدہ

175

فرانس کی جدوجہد

176

اقوام متحدہ کاچارٹر

177

خطبہ حجۃ الوداع

178

حقو ق انسانی کی ضمانت

182

حواشی وتعلیقات

185

حصہ دوم ۔سیاسی وعسکری یلغار

 

روس سامراج اورمملکت اسرائیل

189

روس سےیہویوں کاانتقام

190

اعلان بالفور

193

کمیونزم اوریہوی

196

روسی امداد کااصلی محرک

197

گرومیکو کی عرب دشمنی

198

حواشی وتعلیقات

202

روسی مسلمانوں سے بےوفائی

204

امام شامل کاجہاد

205

دسمبر 1971ءکی ایک پر فریب اپیل

207

سرخ جبر وتشدد

208

خوقند میں لوٹ مار

209

مسلمانوں سے فریب

210

زاران روس کاظلم وستم

211

ثقافتی یلغار

212

شرا ب ایک ہے بدلے ہوئے ہیں پیمانے

213

ملحدانہ ثقافت کاجبریہ نفاذ

215

سرکاری علماء کےبیانات

217

حواشی وتعلیقات

219

حقوق انسانی کےتئیں امریکی رویہ

221

مجلس اقوام کی تشکیل

222

منشور اقوام متحدہ

223

کمیشن انسانی حقوق

225

حقوق انسانی سےکھلواڑ

230

اوکلاہومابم حادثہ اوراس کےاثرات

232

مسلمانوں پر حملے

233

حواشی وتعلیقات

237

اشاریہ

244

اس مصنف کی دیگر تصانیف

اس ناشر کی دیگر مطبوعات

فیس بک تبصرے

ایڈ وانس سرچ

اعدادو شمار

  • آج کے قارئین 890
  • اس ہفتے کے قارئین 317279
  • اس ماہ کے قارئین 104524
  • کل قارئین113996524
  • کل کتب8888

موضوعاتی فہرست