واقعات جہاں انسان کے لیے خاصی دلچسپی کا سامان ہوتے ہیں وہیں یہ انسان کے دل پر بہت سارے پیغام اور اثرات نقش کر دیتے ہیں۔ اسی لیے قرآن مبین میں اللہ تعالیٰ نے جا بجا سابقہ اقوام کے قصص و واقعات بیان کیے ہیں تاکہ لوگ ان سے عبرت و نصیحت حاصل کریں اور اپنی زندگی میں وہ غلطیاں نہ کریں جو ان سے سرزد ہوئیں۔فی زمانہ بچے بڑے جھوٹے اورلغوافسانوں ،ناولوں اورکہانیوں کے قصوں میں گرفتارنظرآتےہیں ،ایسی کتابوں کی بہت زیادہ ضرورت ہے،جس میں سچےواقعات بیان کئے گئے ہوں ۔جنہیں پڑھ کرعمل کاجذبہ بیدارہو۔ زیر تبصرہ کتاب’’دنیا حیرت اور حقائق(واقعات عالم کا نسائیکلوپیڈیا) جناب خرم اقبال کی مرتب شدہ ہے ۔یہ کتاب کئی انگریز کتب کانچوڑ ہے لیکن جناب خرم اقبال صاحب نے ترجمہ انتہائی سادہ کرنے کی کوشش کی ہے ۔قارئین اس کتاب کا مطالعہ کرنے کےبعد اس کی دلچسپ معلومات کوبآسانی یاد رکھ سکتے ہیں۔ یہ کتاب جنرل معلوماتی مقابلہ جات میں شامل ہونے والے طلباء وطالبات کی تیاری کے لیے مفید ومعاون ہے(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
ذہین ترین افراد |
9 |
دریافتیں |
23 |
اختراعات |
27 |
بادشاہ |
33 |
ملکائیں |
46 |
قدیم لوگ |
52 |
انقلاب امریکہ |
60 |
ریڈانڈین |
67 |
روم |
72 |
قدیم یونان |
74 |
آرٹ |
79 |
فیشن |
94 |
بچے |
100 |
پرندے |
103 |
جانور |
109 |
فضاء |
122 |
کیڑےمکوڑے |
126 |
مرکب اورعناصر |
128 |
دھاتیں |
130 |
عجائیات عالم |
134 |
شہر |
137 |
کھیل |
140 |
مواصلات |
151 |
ملک،معیشت اورخسارے |
155 |
تباہی |
164 |
ظلم |
168 |
قوانین |
174 |
سونا |
177 |
صحت علاج اورادویات |
182 |
کچھ کھانے پینے کےبارےمیں |
192 |
سردحقائق |
198 |
بیتے دنوں کےنقوش |
204 |
ورثے،وظائف اورانعام |
210 |
صدی جوبیت گئی |
214 |
اہم سیاسی اورسماجی تحریکیں |
223 |
20ویں کےانقلابات اوربغاوتیں |
231 |
اہم سیاسی وجغرافیائی تبدیلیاں |
237 |
20ویں صدی کےاہم اوردلچسپ واقعات |
254 |
معاہدے |
265 |
20ویں صدی کےسانحات اورحادثات |
276 |
20ویں صدی کی اہم شخصیات کاقتل |
278 |
ایٹمی دور |
284 |