صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین وہ پاک طینت ہستیاں ہیں جنہوں نے دین اسلام کی نشر و اشاعت میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا اور دین اسلام کی شمع تاقیامت روشن رکھنے کے لیے کسی بھی قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہ کیا۔ زیر نظر کتاب ’اسد الغابۃ فی معرفۃ الصحابۃ‘ میں انہیں بزرگ ہستیوں کی زندگی کے لمحات کو الفاظ جامہ پہنایا گیا ہےتاکہ اہل اسلام ان کو سامنے رکھتے ہوئے اپنے لیے راہ عمل متعین کریں۔ اس کتاب میں ایسے ہزاروں صحابہ کرام کے حالات و واقعات بھی سامنے آگئے ہیں جن کے نام تک سے عموماً لوگ ناواقف ہیں۔ ان کے تقوی و للہیت، صبرو استقامت، انکسار و تواضع اور جانبازی و خوش اخلاقی دیکھ کر اندازہ ہے کہ واقعتاً یہ لوگ اس قابل تھے کہ خدا تعالیٰ ان کو بیشتر دفعہ ’ ؓ و رضوا عنہ‘ کا سرٹیفیکیٹ دیتا۔ ان کی انہی خوبیوں کی وجہ سے آج تک فوز و سعادت کے چراغ روشن ہیں۔ اس کتاب کے مصنف علامہ ابن اثیرعلی نب محمد الجزری ہیں جو ثقاہت و عدالت سے متصف اور حفظ و ضبط کے خصائص سے بہرہ مند ہیں۔ انہوں نے اس کتاب میں صحابہ کرام کے تذکرے حروف تہجی کے اعتبار سے مرتب کیے ہیں۔ مولانا کی تالیف کردہ عربی کتاب آٹھ حصوں پر مشتمل تھی جس کے پہلے سات حصوں کا اردو ترجمہ انڈیا کے عالم دین مولانا عبدالشکور فاروقی نے کیا ہے جبکہ آٹھویں اور آخری حصے کا ترجمہ مختلف علما نے مل کر کیا ہے۔ یہ کتاب اصحاب رسولﷺ کے حالات و واقعات پر ایک اساسی تالیف ہے اور گویا ایک انسائیکلوپیڈیا کی حیثیت رکھتی ہے۔
عناوین |
|
صفحہ نمبر |
باب الشین والقاف والکاف |
|
47 |
باب الشین والمیم |
|
48 |
باب الشین والنون |
|
50 |
باب الشین والیاء |
|
52 |
حرف الصاد المہملہ۔۔باب الصاد والالف |
|
55 |
باب الصاد والباء والحاء |
|
57 |
باب الصاد مع الخاء والدال |
|
59 |
باب الصاد مع العین |
|
68 |
باب الصاد والفاء |
|
71 |
باب الصاد واللام |
|
78 |
باب الصاد والنون |
|
80 |
باب الصاد والہاء |
|
81 |
باب الصاد والواو والیاء |
|
85 |
حرف الضاد۔باب الضاد والحاء |
|
86 |
باب الضاد والراء |
|
91 |
باب الضاد والغین والمیم |
|
94 |
حرف الطاء۔۔باب الطاء والالف |
|
108 |
باب الطاء واللام |
|
114 |
باب الطاء والہاء والیاء |
|
128 |
حرف الظاء |
|
131 |
حرف العین۔باب العین والالف |
|
134 |
باب العین والباء |
|
171 |
باب العین والباء |
|
327 |
باب العین مع التاء |
|
495 |
باب العین والثاء |
|
509 |
باب العین والجیم |
|
530 |
باب العین والدال |
|
532 |
باب العین والراء |
|
543 |
باب العین والسین |
|
554 |
باب العین والصاد |
|
555 |
باب العین والطاء |
|
558 |
باب العین والفاء |
|
562 |
باب العین والقاف |
|
564 |
باب العین والکاف |
|
579 |
باب العین واللام |
|
584 |
باب العین والمیم |
|
658 |
باب العین والنون |
|
759 |
باب العین والواؤ |
|
762 |
باب العین والیاء |
|
772 |
حرف الغین |
|
780 |
حرف الفاء |
|
787 |
حرف القاف۔باب القاف والالف |
|
804 |
باب القاف والیاء |
|
807 |
باب القاف والتاء |
|
812 |
باب القاف والثاء والدال |
|
816 |
باب القاف والراء |
|
821 |
باب القاف والزاء والسین ولشین |
|
825 |
باب القاف والصاد والضاد |
|
826 |
باب القاف والطاء والعین |
|
827 |
باب القاف والفاء واللام والمیم |
|
830 |
باب القاف والیاء |
|
832 |
حرف الکاف۔باب الکاف والباء والثاء |
|
859 |
باب الکاف والدال والراء |
|
863 |
باب الکاف مع الشین والعین |
|
870 |
باب الکاف واللام |
|
883 |
باب الکاف والنون |
|
888 |
با ب الکاف والہاء والواؤ |
|
890 |
باب الکاف والیاء |
|
890 |
حرف اللام |
|
893 |