اسلام ایک کامل اور اکمل دین ہے جواپنے ماننے والوں کی عقائد ونظریات ،عبادات کے علاوہ اخلاق وآداب ، معاشی ومعاشرتی ،عائلی معاملات ،حلال وحرام ،جائز وناجائز الغرض زندگی کے ہر موڑ پر یہ دین مسلمانوں کی رہنمائی کرتا ہے۔ اسلام کی یہ روشن اور واضح تعلیمات اللہ تعالیٰ کی عظیم کتاب قرآن مجید او رنبی کریم ﷺ کی صحیح احادیث کی شکل میں مسلمانوں کے پاس محفوظ ہیں۔ انہی دوچشموں سے قیامت تک مسلمان سیراب ہوکر اپنے علم کی پیاس بجھاتے رہیں گے۔علمائے حق کی ہر موضوع پر مستقل کتابوں، رسائل وجرائد، محاضرات و مقالات کی صورت میں رہنمائی موجود ہےجس سے ایک عام مسلمان بھی آسانی سے استفادہ کرسکتا ہے۔ زیر نظر کتاب ’’ تحفۃ المسلم ‘‘ شیخ ابن باز اور شیخ عبد الملک قاسم کے چند اہم عربی رسائل (اسلامی عقیدہ ،عقیدہ کی غلطیاں،نواقض اسلام،محبت حرمت،توکل،گناہوں کے برے اثرات ،توبہ واستغفار،اسلام علیکم ،مثالی عورت) کامجموعہ ہے ۔قاری سیف اللہ ساجد صاحب نے ان رسائل کا ترجمہ ،تبویب اور تخریج کر کے افادۂ عام کےلیے مرتب کیا ہے ۔یہ رسائل بنیادی عقائد واعمال کابہترین مجموعہ ہے ۔(م۔ا)
عناوین |
صفحہ نمبر |
انتساب |
3 |
کلمہ تشکر |
13 |
(1)اسلامی عقیدہ |
|
صحیح عقیدہ دین اسلام کی بنیاد |
15 |
اسلامی عقیدہ کے ارکان |
16 |
1۔اسلامی عقیدہ کا پہلا اصول : اللہ تعالیٰ پر ایمان لانا |
18 |
2۔اسلامی عقیدہ کا دوسرا اصول: فرشتوں پر ایمان لانا |
31 |
3۔اسلامی عقیدہ کا تیسرا اصول: کتابوں پر ایمان |
32 |
4۔اسلامی عقیدہ کا چوتھا اصول: رسولوں پر ایمان لانا |
35 |
5۔اسلامی عقیدہ کا پانچواں اصول: آخرت پر ایمان لانا |
36 |
6۔اسلامی عقیدہ کا چھٹا اصول: تقدیر پر ایمان لانا |
37 |
(2) عقیدہ کی غلطیاں |
|
1۔عقیدہ کے معاملہ میں پہلی غلطی : اللہ تعالیٰ کی صفات کا انکار |
52 |
2۔دوسری غلطی: قبروں کوسجدہ گاہ بنانا |
54 |
3۔تیسری غلطی : غیر اللہ کی قسم کھانا |
58 |
4۔چوتھی غلطی: کسی کام میں ا للہ کے ساتھ غیر کی چاہت کو شامل کرنا |
59 |
5۔پانچویں غلطی: تعویذوں کو حصول منفعت کا ذریعہ سمجھنا |
59 |
6۔چھٹی غلطی : محافل میلاد کا انعقاد کرنا |
61 |
(3)نواقض اسلام |
|
1۔پہلی بات : اللہ سے شرک کرنا |
64 |
2۔دوسری بات: خالق اورمخلوق کے درمیان کسی کو وسیلہ بنانا |
65 |
3۔تیسری بات : مشرکوں کو کافر نہ سمجھنا |
65 |
4۔چوتھی بات: نبی ﷺکے علاوہ کسی کے فیصلہ کو بہتر جاننا |
65 |
5۔پانچویں بات: نبی ﷺکی شریعت میں سے کسی چیز کو ناپسند کرنا |
66 |
(4)حجیت حدیث ( عظمت حدیث) |
|
مآخذ دین |
71 |
1۔دین کا پہلا ماخذ : کتاب اللہ |
71 |
2۔دین کا دوسرا ماخذ: حدیث رسول ﷺ |
74 |
(5) توکل علی اللہ |
|
ہر چیز اللہ کی محتاج ہے |
96 |
صرف اللہ پر بھروسہ رکھنا واجب ہے |
96 |
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے |
97 |
علامہ ابن رجب کا قول |
99 |
بعض سلف کا قول |
100 |
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کا قول |
101 |
توکل کا غلط مفہوم |
101 |
توکل کرنے والوں کی اقسام |
103 |
دعائے خیر |
105 |
(6)گناہوں کے برے اثرات |
|
تمہیدی کلمات |
107 |
لمحہ فکریہ |
114 |
(7)توبہ و استغفار |
116 |
حمد و ثنا |
116 |
توبہ کا دروازہ قیامت تک کھلا ہے |
116 |
نفس پرستی کا شکار ہو کر توبہ کو مت بھولو |
118 |
مومن اپنے نفس کا محاسبہ کرتا ہے |
120 |
مومن کے لیے دنیا قید خانہ ہے |
121 |
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کے نزدیک توبہ کابیان |
123 |
توبہ کی شرائط |
124 |
لمحہ فکریہ |
124 |
دعائے خیر |
124 |
(8) السلام علیکم |
|
سلام کی تاریخ |
126 |
سلام کے الفاظ |
129 |
سلام کے آداب |
130 |
مناسب آواز کے ساتھ سلام کہنا |
132 |
مجلس سے اٹھتے وقت سلام کہنا |
133 |
سلام کے ساتھ مصافحہ کرنا |
133 |
بچوں کو سلام کہنا |
135 |
کفار کو سلام میں پہل نہ کرنا |
135 |
(9) مثالی عورت (عورتوں کے لیے قیمتی نصیحتیں ) |
|
نیک اعمال جہنم کے خلاف ڈھال ہے |
137 |
مسلمان عورت کے لیے دس قیمتی نصیحتیں |
138 |
1۔پہلی نصیحت |
138 |
2۔دوسری نصیحت |
139 |
3۔تیسری نصیحت |
139 |
4۔چوتھی نصیحت |
141 |
5۔پانچویں نصیحت |
142 |
6۔چھٹی نصیحت |
142 |
7۔ساتویں نصیحت |
142 |
8۔آٹھویں نصیحت |
143 |
9۔نویں نصیحت |
143 |
10۔ دسویں نصیحت |
144 |